سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ میں سوپور کے علاقے تارزو کے مکینوں نے بجلی کی مسلسل بندش پر اتوار کی رات کوقابض انتظامیہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مکینوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں نصب ایک ٹرانسفارمر ایک ماہ میں کم از کم 5 بار خراب ہواجس کوٹھیک کرنے کے لئے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: فروری 2022
مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے ٹریفک کے لئے بند
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ٹریفک پولیس نے کہاہے کہ ادھم پور میں سمرولی کے قریب دیول کے مقام پر بڑے پیمانے پر مٹی کے تودے گرنے کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہاکہ لوگوں سے گزارش ہے کہ سڑک سے …
تفصیل۔۔۔سرزمین بے آئین: کشمیری صحافی مودی کے خوف سے اپنے نام سے خبرنہیں چلاتے
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)ایک بھارتی اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت صحافیوں کے خلاف اپنے شیطانی کریک ڈاو¿ن کے ذریعے مقبوضہ جموں و کشمیر میں میڈیاکو اپنا ہم نوا بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ”کشمیری صحافیوں کا تعاقب“ کے عنوان سے یہ کہانی اس کے گمنام مصنف سمیت کئی پہلوﺅں …
تفصیل۔۔۔کشمیری نوجوان سکڑتا ہوا روزگار، بڑھتاہواعدم تحفظ دیکھ رہا ہے: فاروق عبداللہ
سرینگر 28 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طوپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا نوجوان طبقہ سکڑتے ہوئے روزگار، بڑھتے ہوئے عدم تحفظ اور جاتے ہوئے مواقع دیکھ رہا ہے۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انتظامیہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے اور جموں و …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے ضلع اسلام آباد سے ایک نوجوان گرفتار کرلیا
سرینگر 27 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع اسلام آباد سے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ شاہد نامی نوجوان کو ضلع اسلام آباد میں ایک چیک پوسٹ سے گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار نوجوان ضلع شوپیاں کے علاقے نوسی پورہ کیگام کا رہائشی بتایا جار ہا ہے۔ پولیس …
تفصیل۔۔۔غلام احمد گلزارکی گرفتار ی کشمیریوں کو ان کی قیادت سے محروم کرنے کی گہری سازش کا حصہ ہے: مولوی بشیر احمد
پی اے جی ڈی کے وائٹ پیپر میںدفعہ 370 کی منسوخی کے حوالے سے بی جے پی کے دعوے بے نقاب سرینگر 27 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کشمیریوں کو ان کی …
تفصیل۔۔۔فرانس: کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے دستخطی مہم کی تیاریاں مکمل
پیرس 27 فروری (کے ایم ایس) مقبوضہ جموں و کشمیرکے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے فرانس میں ایک ملین دستخطی مہم چلانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انٹرنیشنل کشمیر فورم فرانس کے زیرِ اہتمام اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک ملین دستخطی مہم پیرس کے اہم مقام پیلس دی ریبپلک سے شروع ہو کر ہر طرف پھیلائی جائے گی۔ دستخطی مہم آج دو بجے پیلس …
تفصیل۔۔۔ہم مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے حل پر یقین رکھتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد 27 فروری (کے ایم ایس) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات اور سفارت کاری پر یقین رکھتے ہیں لیکن اسے ہرگز ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمران خان نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی تیسری سالگرہ کے موقع پرجب مسلح افواج نے کنٹرول لائن (ایل او سی) پر بھارت کو منہ توڑ جواب دیا تھا،اپنے ایک پیغام میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔چھ سالہ سکھ لڑکے کو پگڑی پہننے پر اسکول میں داخلہ نہ دینا سکھ کمیونٹی کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے:ایس جی پی سی
نئی دہلی 27 فروری (کے ایم ایس)شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی (SGPC) نے کہاہے کہ ہفتے کو کرناٹک کے شہر منگلورو میں ایک نجی اسکول کی طرف سے چھ سالہ سکھ لڑکے کو پگڑی پہننے پر داخلہ نہ دینا سکھ کمیونٹی کی مذہبی آزادی پر حملہ ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق شرومنی گردوارہ پربندھک کمیٹی کے صدر ہرجیندر سنگھ دھامی نے کرناٹک کے وزیر اعلی کو بھی خط لکھا ہے جس …
تفصیل۔۔۔ڈاکٹر معصب کی طرف سے غلام احمد گلزار کی گرفتاری کی شدید مذمت
سرینگر 27 فروری (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حریت رہنما ڈاکٹر معصب نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے وائس چیئرمین غلام احمد گلزار کی قابض فورسزکے ہاتھوں گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔ ڈاکٹر مصعب نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ اس طرح کی گرفتاریوں سے بھارت ہمیں نہ پہلے اپنے حق سے دستبردار کراسکا اور نہ ا ٓئندہ کر ا …
تفصیل۔۔۔