احمد آباد 25مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازعہ فلم دی کشمیر فائلز کے اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور ریاست گجرات کے دارلحکومت احمد آباد میں ہندوتوادہشت گردوں نے ایک مسلم نوجوان کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اوروہ متنازعہ فلم کے مناظر دکھا دکھا کر اس پر تشدد کرتے رہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق احمدآباد کے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
بھارتی سپریم کورٹ نے عیسائی مشنریوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کی ہندو انتہاپسند تنظیم کی درخواست مسترد کر دی
نئی دلی25مارچ(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو انتہا پسند تنظیم ہندو دھرم پریشد کی عیسائی مشنریوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے سے متعلق درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندو دھرم پریشد نے سپریم کورٹ میں عیسائی مشنریوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کیلئے گائیڈ لائن جاری کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی ۔ جسٹس اندرا بنرجی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اعلامیہ پر بھارت کا غیر ذمہ دارانہ بیان مسترد کردیا
اسلام آباد 25مارچ( کے ایم ایس) پاکستان نے اسلام آباد میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے 48اجلاس کے اعلامیہ پر بھارتی وزارت خارجہ کے مکمل طورپر ناقابل قبول اورغیر ذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیاہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد نے او آئی سی کانفرس پر بھارتی اعتراضات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسکے غیرذمہ دارانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے کہاکہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:میر واعظ عمر فارو ق کی فوری رہائی کا مطالبہ
سرینگر25مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرانجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کے نائب صدراور امام مولانا احمد سید نقشبندی نے انجمن کے سربراہ اور کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء میر واعظ عمرفاروق کی فوری رہائی اور ان کی دینی اور سماجی سرگرمیوں پر عائد پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مولانا …
تفصیل۔۔۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد کی ضمانت کی درخواست مستر دکئے جانے پر اظہار تشویش
نئی دلی25مارچ( کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی دلی کی ایک عدالت کی طرف مسلم اسکالر اورجواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالدکی ضمانت کی درخواست مسترد کئے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کے سربراہ آکر پٹیل نے عمر خالد کی ضمانت کی درخواست مسترد کیے جانے پر تشویش کااظہار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والا بھارتی فوجی دلی کے ہسپتال میں چل بسا
نئی دلی25مارچ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے قاضی گنڈ سے تعلق رکھنے والے بھارتی فوجی اہلکار کی آج آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز نئی دلی میں موت واقع ہو گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قاضی گنڈ کے علاقے رزلو کنڈ سے تعلق رکھنے والا فوجی اہلکار وسیم یوسف اڑیسہ میں تعینات تھا ۔سرکاری عہدیدار کے …
تفصیل۔۔۔بی جے پی حکومت کرناٹک میں نصاب تعلیم کو ہندتوا کارنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے
بنگلورو25مارچ( کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت نے اسکولوں کی درسی کتب سے ٹیپو سلطان کی کامیابیوں سے متعلق متعددابواب حذف کرنے سمیت نصاب تعلیم کو ہندو توارننگ میں رنگنے کیلئے تمام ضروری ترامیم کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ کرناٹک میں حجاب پر پابندی اور ہندو مندروں کے قریب مسلم تاجروں کو تجارت سے روکنے کے بعد بی جے پی حکومت اب نصاب تعلیم پر نظر ثانی …
تفصیل۔۔۔جموں: بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ دائر یکٹوریٹ کے کئی مقامات پر چھاپے
جموں 25 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جموں خطے میں انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) اور جموںوکشمیر ایڈمنسٹریٹو سروس (جے کے اے ایس) کے کئی حاضر اور سابق افسروں کے گھروں سمیت 11 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ تین حاضر سروس اور متعددریٹائرڈ افسروں کے علاوہ کئی تاجروں کے گھروں پر چھاپے …
تفصیل۔۔۔جموں: دریا سے 27سالہ لڑکی کی لاش برآمد
جموں 25 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں خطے کے ضلع پونچھ میں دریا سے ایک27 سالہ لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ لڑکی کی شناخت رسیلا کوثر کے نام سے ہوئی ہے جو پونچھ قصبے میں اپنے ایک رشتہ دار کے گھر پر موجود تھی۔ وہ گزشتہ روز اپنے رشتہ دار کے گھر سے نکلی تھی اور لاپتہ ہوگئی تھی ۔ …
تفصیل۔۔۔بھارت: حجاب معاملہ ، چار سو مسلم طالبات نے پڑھائی چھوڑ دی
ممبئی25 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف بطور احتجاج اب تک 4سو مسلم طالبات نے پڑھائی چھوڑ دی دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حجاب کی عظمت کی برقرار رکھنے کیلئے اپنی پڑھائی ترک کرنے والی ان طالبات کاکہناہے کہ ہم اپنا مستقبل داﺅ پر لگا سکتی ہیں لیکن حجاب معاملے میں سود نہیں کرسکیں۔ سینئر بھارتی سیاسی رہنما اور وی کے انگلش …
تفصیل۔۔۔