Monthly Archives: اپریل 2022

مودی جی”ہیٹ ان انڈیااور میک ان انڈیا” ایک ساتھ نہیں چل سکتے،راہل گاندھی

مودی جی”ہیٹ ان انڈیااور میک ان انڈیا” ایک ساتھ نہیں چل سکتے،راہل گاندھی

نئی دلی 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے ملک میں عالمی برانڈز کی طرف سے اپنا کاروبار بند کرنے پر مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت "ہیٹ ان انڈیااور میک ان انڈیا” کے ساتھ آگے نہیں بڑھ سکتا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے ایک ٹویٹ میں ملک میں بڑھتی ہوئی بے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر میں عارضی نارملسی قائم ہے: عمر عبداللہ

مقبوضہ کشمیر میں عارضی نارملسی قائم ہے: عمر عبداللہ

سرینگر28اپریل (کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے مقبوضہ علاقے کی صورتحال میں بہتری کے مودی حکومت کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ جموں و کشمیر کی موجودہ صورتحال نارملسی سے کوسوں دور ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے سرینگر میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کیاکہ اگر جموں وکشمیر کی صورتحال ٹھیک …

تفصیل۔۔۔

بھارت:مسلمانوں سے منسوب علاقوں کے ناموں کی تبدیلی کاسلسلہ جاری

بھارت:مسلمانوں سے منسوب علاقوں کے ناموں کی تبدیلی کاسلسلہ جاری

بی جے پی نے نئی دلی کے محمد پور گائوں کا نام تبدیل کر کے مادھو پورم رکھ دیا نئی دلی 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی طرف سے مسلمانوں سے منسوب علاقوں کے ناموں کو ہندو ناموں سے تبدیل کا سلسلہ جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارت میں حکمران جماعت بی جی پی کی دلی شاخ نے جنوبی دلی …

تفصیل۔۔۔

بھارت میں عید کی خوشیوں پر خوف کا سایہ،کئی علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

بھارت میں عید کی خوشیوں پر خوف کا سایہ،کئی علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش

لکھنو 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو توا دہشت گردوں نے جنہیں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے اقلیتوں خصوصامسلمانوں کے خلاف فرقہ وارانہ کشیدگی کی آگ کوبڑھکانا شروع کر دیا ہے ، جس سے ریاست بھر میں عید الفطر کے پر مسرت موقع پر مسلمانوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے ۔ …

تفصیل۔۔۔

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے جامع مسجد سرینگربارباربند کئے جانے کی مذمت

میر واعظ عمر فاروق کی طرف سے جامع مسجد سرینگربارباربند کئے جانے کی مذمت

سرینگر 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے غیر قانونی طورپر نظربند سینئر رہنماء میرواعظ عمر فاروق نے قابض انتظامیہ کی طرف سے تاریخی جامع مسجد سرینگر باربار بند کرنے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ وادی کی مرکزی جامع مسجد میں جمعتہ الوداع کے …

تفصیل۔۔۔

کشمیری نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، محبوبہ مفتی

کشمیری نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بدستور جاری ہے، محبوبہ مفتی

سرینگر 28 اپریل (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی(پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت علاقے میں صورحال بہتر ہونے کے بلند بانگ دعوے کررہی ہے جبکہ کشمیری نوجوانوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہے اور سیاسی رہنماﺅں کو بھی اسیر بنایا جا رہا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے یہ بات اپنے ایک …

تفصیل۔۔۔

جموں: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

جموں: قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مظاہرے

جموں 28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس پارٹی نے جموں خطے کے قصبے کٹھوعہ میں ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور مقبوضہ علاقے میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی رام لیلا چوک سے شروع …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے بیانیے کو ختم کرنے کیلئے کشمیری دانشوروں کو نشانہ بنا رہی ہے، فہیم کیانی

مودی حکومت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کے بیانیے کو ختم کرنے کیلئے کشمیری دانشوروں کو نشانہ بنا رہی ہے، فہیم کیانی

لندن 28 اپریل (کے ایم ایس) کشمیری ایک نازک دور سے گزر رہے ہیں کیونکہ فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموںو کشمیر میں آزادی کے بیانیے کو ختم کرنے کیلئے اب کشمیری دانشور طبقے کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لندن میں مقیم کشمیری تارکین وطن نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں فارمیسی اسکالر اور کشمیر کے سرکردہ طالب علم رہنما ابو اعلیٰ فاضلی کی گرفتاری اور قانون …

تفصیل۔۔۔

جمعتہ الودا ع کو یوم کشمیر ، قدس کے طور پر منانے کی اپیل

جمعتہ الودا ع کو یوم کشمیر ، قدس کے طور پر منانے کی اپیل

سرینگر28 اپریل (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے جموں و کشمیر کے عوام سے ماہ مقدس کے آخری جمعہ جمعتہ الوداع کو یوم کشمیر اور یوم قدس کے طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مولوی بشیر عرفانی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں عوام سے اپیل …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی کی بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

فاروق رحمانی کی بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد، 28 اپریل (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیرشاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے بلاول بھٹو زرداری کو پاکستان کے وزیر خارجہ کا حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی طور پر کئی محاذوں پر سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ انہوں نے …

تفصیل۔۔۔