تازہ ترین

Daily Archives: 26 مئی, 2022

بھارت:بی جے پی وزرائے اعلیٰ نے مسلم مخالف اقدامات کو کارنامہ قرار دیدیا

نئی دلی26 مئی (کے ایم ایس) بھارتی ریاستوں اتر پردیش، آسام اور اترا کھنڈ کے وزرائے اعلیٰ نے اپنی اپنی ریاستوں میں مسلم مخالف اقدامات کو اپنے کارناموں کے طور پر پیش کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق تر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیہ ناتھ، ییمنٹ بسوا اور پشکر سنگھ دھامی نے نئی دلی میں منعقدہ راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی ایک تقریب سے اپنی تقاریر …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: یاسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کیخلاف کئی علاقوں میں ہڑتال، 10 نوجوان گرفتار

سرینگر: یاسین ملک کی غیر منصفانہ سزا کیخلاف کئی علاقوں میں ہڑتال، 10 نوجوان گرفتار

سرینگر 26 مئی (کے ایم ایس) بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی( این آئی اے) کی خصوصی عدالت کی طرف سے جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو عمر قید کی جانبدارانہ اور غیر منصفانہ سزا کے خلاف سرینگر کے کئی علاقوں میں آج دوسرے روز بھی بیشتر دکانیں اور کاروباری ادارے بند ہیں۔ شہر کے مائسمہ ، آبی گزر ، لال چوک اور …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: سڑک حادثے میں 9افراد کی جانیں ضائع

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں ایک سڑک حادثے میں 9 افراد جاںبحق ہوگئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے سونمرگ میں سرینگر کرگل شاہراہ پر ایک مسافر بس سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے 9 افراد کی جانیں چلی گئیں اور ایک زخمی ہوگیا۔ایک افسر نے بتایا کہ کرگل سے سرینگر جانے والی گاڑی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری بھارتی جارحانہ اقدامات سے ہرگز مرعوب نہیں ہونگے، علی رضا سید

کشمیری بھارتی جارحانہ اقدامات سے ہرگز مرعوب نہیں ہونگے، علی رضا سید

برسلز26 مئی (کے ایم ایس) کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے معروف کشمیری حریت رہنما اور جموںوکشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمدیاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف سے عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے برسلز میں جاری ایک بیان میں کہاکہ یاسین ملک کو بنیاد الزامات کے تحت سزا سنائی گئی ہے اور ان کی جان …

تفصیل۔۔۔

ایبٹ آباد: یاسین ملک کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد: یاسین ملک کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد

ایبٹ آباد 26 مئی (کے ایم ایس) جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک کے دیگر حصوں کی طرح ایبٹ آباد پریس کلب میں بھی ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیری برادری کے سرکردہ افراد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمد سلیم، شیخ نثار احمد، اقبال کشمیری، رفیق بھٹی اور دیگر نے زور دے کر …

تفصیل۔۔۔

صدر مملکت کی یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کی مذمت

صدر مملکت کی یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کی مذمت

اسلام آباد26 مئی (کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) کی خصوصی عدالت کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے۔ صدرمملکت نے سزا کو غیر منصفانہ اور انصاف کے بنیادی اصولوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ بھارتی عدلیہ …

تفصیل۔۔۔

بڈگام: نامعلوم مسلح افراد نے ٹیلی ویژن فنکارہ کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

بڈگام: نامعلوم مسلح افراد نے ٹیلی ویژن فنکارہ کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے ضلع بڈگام میں ایک خاتون ٹک ٹاکر اور ٹیلی ویژن فنکارہ کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ حملے میں خاتون کا 10 سالہ بھتیجا زخمی ہوا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 35 سالہ امرین بٹ جو ٹیلی ویڑن ڈراموں میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھی کو …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے مزید تین نوجوان شہید کر دیے

ایبٹ آباد: یاسین ملک کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے تقریب کا انعقاد

سرینگر26 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپوارہ میں میں تین نوجوان شہید کر دیے ۔ ان تازہ شہادتوں کے نتیجے میں گزشتہ روز سے شہید ہونے والوں کی تعدادبڑھ کر چھ ہو گئی۔ فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے جم گنڈ میں ایک پر تشدد آپریشن کے …

تفصیل۔۔۔