بیجنگ 30مئی (کے ایم ایس) چینی میڈیا نے ایک آزاد تحقیقی تنظیم کی رپورٹ کے حوالے سے کہاہے کہ بھارت کوملک کے تھرمل بجلی گھروں میں مون سون سے قبل کوئلے کے ذخیرے میں کمی کی وجہ سے رواں سال جولائی اوراگست میں بجلی کے ایک اور بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سینٹر فار ریسرچ آن انرجی اینڈ کلین ایئر(سی آر ای اے …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
بھارتی فوجیوں کی پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
سرینگر30مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع پلوامہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج ، پولیس اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کی مشترکہ ٹیم نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے جو آخری اطلاعات ملنے تک جاری تھی ۔
تفصیل۔۔۔بھارت مذموم ہتھکنڈوں کے ذریعے تحریک آزادی کشمیرکو دبا نہیں سکتا: حریت رہنما
سرینگر 30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد عرفانی نے بھارت کے ہاتھوں آئے روز بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے قتل عام پرشدید تشویش کا اظہار کیاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مولوی بشیراحمد نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھار ت گزشتہ74سال سے اپنی تمام تر طاقت کے استعمال ، قتل و غارت …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی طر ف سے ڈوڈہ ، راجوری ، پونچھ اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
جموں 30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں خطے کے ڈوڈہ ، راجوری اور پونچھ اضلاع میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے جموںخطے کے علاقوںکاستی گڑھ ،بھگواہ ، ڈیسا ، گندوہ ، سرنکوٹ ، منجکوٹ اور مینڈھرمیں تازہ کارروائیاںشروع کیں۔بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز نے راجوری میںبھارتی فوج کے ہیڈکوارٹرز پراجلاس منعقد …
تفصیل۔۔۔پاکستان کا بھارت میں ایٹمی پلانٹ لگانے کے فرانسیسی منصوبے پر اعتراض
بھارت میں یورینیم چوری کے واقعات کے پیش نظر اعتراض بے معنی نہیں: ماہرین نئی دہلی 30مئی (کے ایم ایس)پاکستان نے بھارت میں ایٹمی بجلی گھر لگانے کے فرانسیسی منصوبے پر اپنے اعتراضات کا اعادہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان نے فرانس کے ساتھ معاہدے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ وہ جوہری توانائی پر مبنی چھ ری ایکٹر کونکن کے ساحل پر قائم کرے گا کیونکہ …
تفصیل۔۔۔حریت وفد کا شوپیاں میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی
سرینگر30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں جموں و کشمیر پولیٹکل ریزسٹنس موومنٹ کا ایک وفد شوپیان میںحال ہی میں شہید ہونے والے نوجوانوںکے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھر گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جے کے پی آر ایم کے وفد کی قیادت اس کے چیئرمین جمیل میر نے کی اور وفدمیں وائس چیئرمین غلام حسن ، ڈاکٹر مصعب ، …
تفصیل۔۔۔باہر کے لوگ ہماری زمینوں ، نوکریوں اور وسائل پر قابض ہیں: محبوبہ مفتی
سرینگر30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہاہے کہ5 اگست 2019کے بعد دہلی سے جاری کردہ احکامات اس حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ہماری زمینیں ، روزگار ، وسائل اور تمام چیزیں برائے فروخت پر رکھی گئی ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے گپکار سرینگر میں اپنی رہائش گاہ پر ایک تقریب کے …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں ایک جائز سیاسی جدوجہد کو کچلنے کے لئے ریاستی مشینری کا استعمال کررہا ہے: شبیر شاہ
سرینگر30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور جموںو کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے چیئرمین شبیر احمد شاہ نے علاقے میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور تیزی سے بگڑتی ہوئی سیاسی اور انسانی حقوق کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ .کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے نئی دہلی کی …
تفصیل۔۔۔آج کل سیکورٹی ضرورت کے بجائے وفاداری کے انعام کے طورپر فراہم کی جارہی ہے: عمر عبداللہ
سرینگر30مئی(کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میںنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ آج کل سیکورٹی ایک مقصد اور ضرورت کے بجائے وفاداری کے انعام کے طورپر فراہم کی جارہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عمر عبداللہ یہ بات پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے قتل پر ردعمل ظاہر کر تے ہوئے کہی۔ 27سالہ گلوکارکوجنہوں نے اپنے گانوں کے ذریعے خالصتان …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر سے آنے والے26روہنگیا مسلمانوں کو پولیس نے آسام میں گرفتارکر لیا
گوہاٹی 30مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام کی پولیس نے میانمار کے 26شہریوں کو ریاست میں داخل ہونے کے بعد گرفتارکر لیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میانمار کے26شہری مقبوضہ جموں و کشمیر سے ایک ٹرین کے ذریعے ریاست کے دارالحکومت گوہاٹی پہنچے تھے۔آسام پولیس نے انہیں اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک کار میں سلچر شہر میں داخل ہوئے۔بہت سے روہنگیا ظلم و ستم کی وجہ سے …
تفصیل۔۔۔