سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع راجوری میں تفتیش بہانے 50سے زائد بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیاہے۔ یہ گرفتاریاں بھارتی فوج، پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کی طرف سے راجوری کے دو درجن سے زائد دیہات میں جاری تلاشی اور محاصرے کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران کی گئی ہیں۔ ضلع کے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 10 جنوری, 2023
مودی حکومت گروپ 20کی صدارت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر مقبوضہ کشمیرمیں گروپ کا اجلاس منعقد کر رہی ہے
سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری مسلمانوں کی زندگی کا ہر شعبہ بی جے پی کی زیر قیادت ہندوتوا حکومت کے حملوں کی زد میں ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ مودی حکومت کے 05اگست 2019کو یکطرفہ اقدامات …
تفصیل۔۔۔بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل مقبوضہ کشمیر میں سخت پابندیاں نافذ
سرینگر10جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض انتظامیہ نے 26جنوری کو منائے جانیوالے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریبات سے قبل پورے مقبوضہ علاقے خصوصاجموں خطہ میں نام نہاد سیکورٹی انتظامات کے نام پر سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کنٹرول لائن کے ساتھ تمام اضلاع میں بھارتی فوج، بارڈر سیکورٹی فورس اور ویلج ڈیفنس گارڈز کے …
تفصیل۔۔۔سرحد پر چینی فوج کے ہاتھوں تذلیل کے بعد بھارتی فوجیوں کو عوام کے ہاتھوں بھی تشدد کا سامنا
نئی دلی 10دسمبر (کے ایم ایس) لداخ اور لائن آف ایکچول کنٹرول کے دیگر مقامات پر چینی فوجیوں کی طرف سے مسلسل تذلیل کے بعد بھارتی عوام کے دلوں میں اپنی فوج کا عزت و احترام تیزی سے ختم ہورہاہے۔ بھارتی عوام چھوٹی چھوٹی باتوں پر دن دیہاڑے سڑکوں پر فوجی افسروں اور جوانوں کوتشددکا نشانہ بنا کر اپنا غصہ نکالنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ۔ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے جیل میں قیدکشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط کر لی
سرینگر 10دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے ضلع شوپیاں میں جیل میں غیر قانونی طورپر نظربند آزادی پسند کشمیری نوجوان کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ مودی حکومت نے ضلع کے علاقے ناگ بل میں عثمان گلزار وانی کی جائیداد ضبط کی ہے۔عثمان کو بھارتی فوجیوں نے اگست 2022میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی …
تفصیل۔۔۔صورہ ہسپتال سرینگر میں کینسر کے 27ہزار سے زائد مریضوں کا علاج معالجہ
سرینگر 10دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کینسر کا موذی مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور صورہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، سرینگر میں اس مرض میں مبتلا 27ہزار سے زیادہ مریضوں کو علاج معالجے کیلئے لایاگیا۔ انسٹی ٹیوٹ میں مختلف قسم کے سرطان کی وجہ سے 1ہزار833لوگوں کی اموات بھی ہوئی ہیں۔گزشتہ چھ بر س کے دوران انسٹی …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ مسلم عبادت گاہوں کی ملکیت پر ضلعی عدالتوں کو مقدمات کی سماعت سے روکے، جمعیت علمائے ہند
نئی دلی 10دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں جمعیت علمائے ہند نے ضلعی عدالتوں کو مسلم عبادتگاہوں کی ملکیت سے متعلق مقدمات سننے سے روکنے کی اپیل کی ہے ۔ یہ اپیل پلیسز آف ورشپ ایکٹ 1991( عبادت گاہوں کے تحفظ کے قانون)کی منسوخی سے متعلق عرضداشتوں پرچیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ کی سماعت کے دوران جمعیت علمائے ہند کے وکیل ایڈووکیٹ …
تفصیل۔۔۔