جموں 21 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر جموںشاہراہ جموں خطے کے ضلع رام بن میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہوگئی ہے۔ ٹریفک پولیس کے ایک افسرنے بتایا کہ سری نگر جموں شاہراہ پر رام بن کے پنتھیال کے مقام پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک معطل …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 جنوری, 2023
مقبوضہ کشمیر:انتظامیہ نے برفانی تودوں کی وارننگ جاری کر دی
سرینگر 21 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے کم از کم دس اضلاع میں برفانی تودے گرنے کی وارننگ جاری کردی ہے۔ علاقے کی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ وادی کشمیر کے بانڈی پورہ، بارہمولہ، گاندربل ، کولگام ، اسلام آباداور کپواڑہ جبکہ جموں خطے کے ڈوڈہ ، کشتواڑ، پونچھ اور رام بن اضلاع میں …
تفصیل۔۔۔جموں : دو پراسرار دھماکوں میں چھ زخمی
جموں21 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج جموں شہر میں دو پراسرار دھماکوں میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ جموں کے علاقے ناروال میں دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو قریبی سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :حریت رہنما ظہور احمدبٹ گرفتار، کالے قانون ”پی ایس اے “کے تحت مقدمہ درج
سرینگر 21 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت رہنما ظہور احمد بٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے تحریک آزاد ی کے معروف شہیدرہنما محمد مقبول بٹ کے چھوٹے بھائی ظہور احمد بٹ کو ضلع کپواڑہ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔ قابض حکام نے گرفتار رہنما کے خلاف کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (پی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: گاﺅ کدل قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقدیت پیش
سرینگر 21 جنوری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے گاو¿ کدل قتل عام کے شہداءکو ان کے 33ویں یوم شہادت پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداءکے عظیم مشن کو مقصد کے حصول تک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے اہلکاروں نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت5افراد ہلاک،15زخمی
جموں 21جنوری (کے ایم ایس ) بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں سڑک حادثے میں ایک خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس نے بتایا کہ کٹھوعہ کے گاﺅں سیلا میں ایک منی مسافر بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کرکھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں چار مسافروں کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور 16 دیگر زخمی …
تفصیل۔۔۔ڈوڈہ میں لوگوں کا بے دخلی مہم کے خلاف مظاہرہ
جموں 21 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں لوگوں نے خود کو اپنی ملکیتی اراضی سے محروم کرنے کے بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت کے کے فیصلے کے خلاف حتجاجی مظاہرہ کیا ۔ بے دخلی کے حکم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ڈوڈہ قصبے میں سینکڑوں لوگوں نے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا اور بے دخلی کے …
تفصیل۔۔۔گاﺅ کدل قتل عام کے متاثرہ خاندان ایک طویل عرصے گزرنے کے باوجود انصاف سے محروم
قتل عام کے لرزہ خیز واقعات نام نہاد بھارتی جمہوریت کے ماتھے پر بدنما دھبہ ہیں،رپورٹ اسلام آباد 21 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں گاﺅ کدل قتل عام کے متاثرہ خاندان 33 برس کا ایک طویل عرصہ گزر جانے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف ) کے اہلکاروں نے 1990ءمیں آج ہی کے دن سری …
تفصیل۔۔۔یوگی آدتیہ ناتھ نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں کے دوران مسلمانوں کے قتل کا حکم دیا تھا، وکلا گروپ
ڈیووس21جنوری(کے ایم ایس)جرائم و انسانی حقوق سے متعلق وکلاءکے ایک عالمی گروپ ”گویرینکا37“نے بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف سوئس پراسیکوٹرکے دفتر میں قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم سے متعلق ایک شکایت درج کرائی ہے ۔ گویرنیکا 37نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی مظاہروں کو دبانے کیلئے اترپریش میں …
تفصیل۔۔۔