تازہ ترین

Daily Archives: 24 جنوری, 2023

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے ہندوئوں کو مسلح کرنے سے مسلمان شدید خوف ودہشت کا شکار

مقبوضہ کشمیر: بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے ہندوئوں کو مسلح کرنے سے مسلمان شدید خوف ودہشت کا شکار

سرینگر 24 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کنٹرول لائن کے قریبی اضلاع میں ہندوئوں کو ہتھیاروں سے مسلح کر رہی ہے جس سے کشمیری عوام میں شدید خو ف و ہراس پید اہو گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بی بی سی کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ضلع راجوری کے گائوں ڈانگری اور دراج …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت لداخ کے عوام کو دھوکہ دے رہی:کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

مودی حکومت لداخ کے عوام کو دھوکہ دے رہی:کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے

نئی دلی 24جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہاہے کہ مودی حکومت غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ کے عوام کے مطالبات پورے نہ کر کے انہیں دھوکہ دے رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملکارجن کھڑگے نے ایک بیان میں کہاکہ لداخ کے عوام ریاستی حیثیت اور مقبوضہ علاقہ کے قبائلی لوگوں کو تحفظ …

تفصیل۔۔۔

کشمیریوں کی انکی زمینوں سے جبری بے دخلی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

کشمیریوں کی انکی زمینوں سے جبری بے دخلی کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے

سرینگر 24جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کیلئے شروع کی گئی کشمیریوں کو انکی زمینوں کی جبری بے دخلی کی مہم کے خلاف مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ اسلام آباد، کپواڑہ، راجوری، پونچھ، کشتواڑ اور رام بن کے علاقوں میں سول سوسائٹی اور سیاسی …

تفصیل۔۔۔

کشمیری جمعرات کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے

کشمیری جمعرات کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منائیں گے

  سرینگر 24جنوری (کے ایم ایس) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 26جنوری بروز جمعرات کو بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپرمنائیں گے جس کا مقصد بھارت کی طرف سے کشمیریوں کے حق خود ارادیت سے مسلسل انکار کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے۔ یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے ۔اس دن مقبوضہ کشمیرمیں یوم …

تفصیل۔۔۔

جموں کی عدالت نے یاسین ملک کوگواہ پر جرح کے حق سے محروم کر دیا

جموں کی عدالت نے یاسین ملک کوگواہ پر جرح کے حق سے محروم کر دیا

جموں 24جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کی ایک خصوصی عدالت نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کے خلاف 1990میں درج کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے کے ایک اہم گواہ پر جرح کے حق کو ختم کر دیا ہے ۔ عدالت نے یاسین ملک کی طرف سے بھارتی فضائیہ کے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر میں سخت پابندیوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج

بھارتی یوم جمہوریہ سے قبل مقبوضہ جموں وکشمیر میں سخت پابندیوں کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج

  سرینگر 24 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں 26 جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل بھارتی فوجیوں کی طرف سے سیکورٹی کے سخت اقدامات کے باعث نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیاہے اور تلاشیوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں سرینگر اور دیگر علاقوں میں مختلف مقامات …

تفصیل۔۔۔

مدھیہ پردیش:بھارتی فوج کے کرنل نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی

مدھیہ پردیش:بھارتی فوج کے کرنل نے پھندہ لگا کر خودکشی کرلی

جبل پور 24جنوری (کے ایم ایس) ریاست مدھیہ پردیش میں بھارتی فوج کے ایک کرنل نے خودکشی کر لی ہے۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا ہے کہ بھارتی فوج کے 43سالہ کرنل نے ریاست کے شہر جبل پور میں ایک تربیتی مرکز میں پھندہ لگا کر خودکشی کر لی۔ سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس پرینکا شکلا نے بتایا کہ ٹیکنیکل ٹریننگ رجمنٹ میں کمانڈنگ آفیسر کے طور پر تعینات کرنل نشیتھ …

تفصیل۔۔۔