سرینگر08 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک غیر کشمیری خاندان کے 5 افراد کی موت واقع ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ایک غیر کشمیری رہائشی ماجد انصاری کا خاندان ضلع کے علاقے کرالپورہ میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب کرائے کی رہائش گاہ پر مشتبہ طور پر دم گھٹنے سے انتقال کر گیا۔ مرنے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 فروری, 2023
نئی دلی:کشمیریوں کی زمینوں سے جبری بے دخلی کیخلاف احتجا ج کرنے پر محبوبہ مفتی گرفتار
نئی دلی 08 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے دارلحکومت نئی دلی میں بھارتی پولیس نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوبہ مفتی کو غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت کی طرف سے کشمیریوںکو تجاوزات ہٹانے کی نام نہاد مہم کے نام پر بے گھر کرنے کی جاری مہم کے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی خارجہ پالیسی اڈانی کی کاروبار پالیسی بن گئی ، راہول گاندھی
سرینگر08 فروری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت ایک کارپوریٹ اڈانی گروپ کی حمایت کر رہی ہے جسے تمام ٹھیکے ملتے ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ پہلے مودی اڈانی کے ہوائی جہاز میں سفر کرتے تھے اور اب اڈانی مودی کے ساتھ ہوائی جہاز میں سفر کرتے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ر اہول گاندھی نے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔ویلج ڈیفنس گارڈز کو تربیت اور ہتھیار دینے کا بھارتی حکومت کا اعترا ف
نئی دلی08 فروری (کے ایم ایس) بھارتی حکومت نے فوج کی حمایت یافتہ ویلج ڈیفنس گارڈز کے 900سے زائد ارکان کو گزشتہ ماہ جموں خطے کے ضلع راجوری میں تربیت اور ہتھیار دینے کا اعتراف کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ اعتراف بھارتی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیانند رائے نے پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر میں پوسٹر چسپاں: جمعرات ،ہفتہ کو ہڑتال کی اپیل
سرینگر 08 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے کشمیریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ممتا زآزاد ی پسند رہنماﺅں محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کی شہادت کی برسیوں پر 9 اور 11 فروری کو مکمل ہڑتال کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پوسٹر ر جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ، …
تفصیل۔۔۔حریت رہنماء بلال صدیقی سمیت 3بے گناہ کشمیریوں کی گرفتاری کی مذمت
اسلام آباد 08 فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماء بلال احمد صدیقی سمیت 3 بے گناہ کشمیریوں کی جھوٹے الزامات کے تحت گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیر میں ہندوئوں کو بسانے کیلئے کشمیر یوں کی لاکھوں ایکڑ اراضی ضبط کر رہا ہے، ڈاکٹر فائی
واشنگٹن08فروری(کے ایم ایس)ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس’کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم کے نام پر کشمیریوں کو انکی زمینوں اور دیگر املاک سے محروم کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ڈاکٹر فائی نے واشنگٹن میںجاری ایک بیان کہا کہ بھارتی حکومت …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: افضل گورو ، مقبول بٹ کی برسیوں پر ہڑتال کی جائے گی
سرینگر08 فروری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں ممتاز کشمیری رہنماﺅں محمد افضل گورو اور محمد مقبول بٹ کی برسیوں کے موقع پر کل 9 فروری(جمعرات) اور 11 فروری(ہفتہ) کو مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس اورجموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے دی ہے جبکہ دیگر تمام حریت رہنماو¿ں اور تنظیموں نے کال …
تفصیل۔۔۔