سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر میں ایک سرکاری ملازم کو گولی مارکر زخمی کر دیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سرینگر کے علاقے قمر واری میں اقبال میر کو گولی مارکر زخمی کر دیا ۔ ادھر بھارتی فوجیوں نے ضلع سرینگر میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 فروری, 2023
پنچایت کی ناقص کاکردگی پر ضلع پونچھ کے 3پنچوں نے استعفیٰ دیدیا
جموں16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ کی پنچایتوں کی ناقص کارکردگی کے خلاف کاہنو کالانی پنچایت کے تین پنچوں نے احتجاجا استعفیٰ دے دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بلاک سترہ کے پنچوں نے ضلع کے علاقے منڈی میں پنچایتوں کی کاکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پنچایت رکنیت سے استعفیٰ دیا ۔ وارڈنمبر 1، …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کے کشمیری کارکن خرم پرویز کیلئے مارٹن اینالز ایوارڈ مظلوم کشمیریوں کی فتح ہے، علی رضا سید
برسلز16 فروری (کے ایم ایس) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ سوئیٹزر لینڈ کے دارالحکومت جنیوا میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم مارٹن اینالزفائونڈیشن نے انسانی حقوق کے عالمی شہرت یافتہ کشمیری کارکن خرم پرویز کیلئے مارٹن اینالز ایوارڈ کا اعلان کرکے مظلوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کو تسلیم کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے برسلز سے جاری ایک بیان میں کہاکہ …
تفصیل۔۔۔این آئی اے کی طرف سے مسلمانوں سمیت اقلیتوں کو ہراساں کرنے کیلئے 3ریاستوں میں چھاپے
نئی دلی 16 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کوئمبٹور اور منگلورو میں بم دھماکوں کے سلسلے میں آج تامل ناڈو، کیرالہ اور کرناٹک ریاستوں میں40مقامات پر چھاپے مارے اور تلاشی لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ مسلمانوں کو ہراساں کرنے کے لیے کم سے کم40 مقامات پر جن میں بیشتر مسلمانوں کے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
سرینگر16 فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کپواڑہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے Saidporaمیں تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی ،مزید …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کیطرف سے بھارتی وحشیانہ اقدامات کیخلاف کامیاب ہڑتال پر کشمیری عوام کا شکریہ
سرینگر16فروری(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے انسداد تجاوزات کی مہم کے نام پر جاری بے دخلی اور مسماری مہم کے خلاف ہڑتال کی حمایت اور اسے کامیاب بنانے پر مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے …
تفصیل۔۔۔