سرینگر 21فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے گروپ20کے رکن ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے تسلیم شدہ متنازعہ علاقے میں فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت سے صاف انکار کر دیں۔ حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 21 فروری, 2023
راولپنڈی :حریت کارکن امتیاز عالم کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
راولپنڈی21فروری (کے ایم ایس) آج راولپنڈی میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے کشمیری حریت کارکن بشیر احمد پیر المعروف امتیاز عالم کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ بشیر احمدگزشتہ شام راولپنڈی میں ایک حملے میں شہید ہو گئے تھے ۔ ان پر حملہ اس وقت کیاگیا جب وہ نماز مغرب ادا کرنے کے بعد مسجد سے باہر نکل رہے تھے ۔ان کے جنازے میں کل جماعتی حریت …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی بلڈوزر مہم کا مقصد کشمیری عوام کو محتاج بناناہے :فاروق عبداللہ
سرینگر 21فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ مقبوضہ علاقے میں مودی حکومت کی طرف سے جاری کشمیریوں کی جبری بے دخلی اور انکی املاک مسمار کرنے کی مہم مقصد انہیں محتاج بنانا ہے ۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر شہر سے وابستہ پارٹی عہدیداران کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ریاستی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے چھاپوں کا سلسلہ جاری
سرینگر 21فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارت کے براہ راست زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے منگل کی صبح وادی کشمیر کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ایس آئی اے نے بھارتی پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ بارہمولہ، اسلام آباد، پلوامہ، بڈگام اور سوپور کے …
تفصیل۔۔۔عالمی طا قتیں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائیں، مشعال ملک
اسلام آباد21فروری(کے ایم ایس ) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے خاموشی اختیار کرنے پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کشمیریوں کی دل دہلا دینے والی فریادیں بھی نہیں سن سکتی،کشمیری بیٹیاں برسوں سے بھارتی جیلوں میں غیر …
تفصیل۔۔۔مودی کے دور حکومت میں جموں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، سابق ممبر انڈین پارلیمنٹ
سرینگر 21فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پارلیمنٹ کے سابق رکن چوہدری لال سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت کے دور میں جموں کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔ ضلع کٹھوعہ کی تحصیل ہیرا نگر کے گائوں گیال وانڈ میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن پارلیمنٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت بھارتی …
تفصیل۔۔۔راجستھان :سڑک حادثے میں 3کشمیری جاں بحق
سرینگر 21فروری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان میں سڑک کے ایک حادثے میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے 3رہائشی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ریاست کے علاقے چورومیں ایک ٹرک کو حادثہ پیش آیا جس میں تین کشمیری بشمول ٹرک ڈرائیور جہانگیر احمد نائیکو، اس کاماموں محمد یوسف بٹ اور شوکت احمد وانی جاںبحق ہو گئے ۔
تفصیل۔۔۔