Monthly Archives: فروری 2023

بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے جموں میں خودکشی کرلی

بھارتی سی آر پی ایف اہلکار نے جموں میں خودکشی کرلی

جموں 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے خودکشی کر لی ہے۔ خودکشی کرنے والے سی آر پی ایف کے اہلکار کی شناخت سی ٹی سریتھ کے طورپر ہوئی ہے جس نے منگل کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر میں چسپاں پوسٹروں میں کشمیریوں پر بھارتی عزائم ناکام بنانے پر زور

سرینگر میں چسپاں پوسٹروں میں کشمیریوں پر بھارتی عزائم ناکام بنانے پر زور

سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں چسپاں کئے گئے پوسٹروں میں جموں و کشمیر کے عوام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف متحد ہو کر اپنی آواز بلند کریں۔ جموں و کشمیر ریزسٹنس موومنٹ، جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ اور جموں و کشمیر پیپلز ریزسٹنس پارٹی …

تفصیل۔۔۔

اگر مقبوضہ کشمیرسے مسلح مزاحمت ختم ہو گئی ہے تو ہزاروں کشمیری کیوں قید ہیں ، محبوبہ مفتی 

اگر مقبوضہ کشمیرسے مسلح مزاحمت ختم ہو گئی ہے تو ہزاروں کشمیری کیوں قید ہیں ، محبوبہ مفتی 

سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پلوامہ میں ایک کشمیری پنڈت کے قتل سمیت کشمیریوں کے قتل کے حالیہ واقعات پر مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ اگر وادی کشمیر سے مسلح مزاحمت ختم ہو گئی ہے تو پھر بھارت نے عسکریت پسندی کے نام پر …

تفصیل۔۔۔

پلوامہ : حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

پلوامہ : حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک

سرینگر 28فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ۔ ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں ایک حملے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔ اس سے قبل اسی علاقے میں بھارتی فوجیوں نے ایک کارروائی کے دوران ایک نوجوان کو شہید کردیاتھا۔ آخری اطلاعات …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں دو اورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا

  سرینگر28فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں آج ضلع پلوامہ میں دواورکشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ نوجوانوں کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کے علاقے اونتی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ یہ کارروائی بھارتی فوج اور پولیس نے مشترکہ طورپر شروع کی تھی ۔ …

تفصیل۔۔۔

نڈر کشمیری بھارتی غلامی کا طوق ہر قیمت پراتار پھینکیں گے: مشعال ملک

نڈر کشمیری بھارتی غلامی کا طوق ہر قیمت پراتار پھینکیں گے: مشعال ملک

اسلام آباد27فروری(کے ایم ایس ) پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی تازہ لہر اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ نڈر کشمیری بھارتی غلامی کا طوق ہر قیمت پراتار پھینکیں گے۔ مشعال ملک نے قائداعظم …

تفصیل۔۔۔

محبوبہ مفتی کی پلوامہ میں متاثرہ پنڈت خاندان سے ملاقات

محبوبہ مفتی کی پلوامہ میں متاثرہ پنڈت خاندان سے ملاقات

سرینگر27فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے پیرکونامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں پلوامہ میں ہلاک ہونیوالے بینک کے گارڈ پنڈت سنجے شرما کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ محبوبہ مفتی نے ضلع پلوامہ کے گائوں اچھن میں سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ انہوں نے سوگوارخاندان کو ہر …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مقامات کے اصل ناموں کی بحالی کی درخواست مسترد کرد ی

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی مقامات کے اصل ناموں کی بحالی کی درخواست مسترد کرد ی

نئی دلی 27فروری(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے پیر کو مفاد عامہ کی ایک عرضداشت کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت ماضی کا قیدی نہیں رہ سکتا۔عرضداشت میں حملہ آوروں کی طرف سے تبدیل کئے گئے تاریخی قدیم، ثقافتی اور مذہبی مقامات کے اصل ناموں کو بحال کرنے کے لیے کمیشن تشکیل دینے کا مطالبہ کیاگیاتھا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایم جوزف اور جسٹس بی وی ناگرتھنا …

تفصیل۔۔۔

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ

پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف جموں میں احتجاجی مظاہرہ

جموں 27فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں کے باہو فورٹ کے لوگوں نے مقبوضہ علاقے میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے پراپرٹی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ باہو فورٹ جموں وارڈ نمبر48کے کارپوریٹر شام لال بسن نے مظاہرے کی قیادت کی۔ مظاہرین نے جموں کے باغ باہو فورٹ کے باہر جمع ہو کر قابض …

تفصیل۔۔۔

کشمیری پنڈت کی آخری رسومات کی ادائیگی میں مسلمانوں نے مدد کی

کشمیری پنڈت کی آخری رسومات کی ادائیگی میں مسلمانوں نے مدد کی

سرینگر27فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ روز ضلع پلوامہ میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کشمیری پنڈت سنجے شرما کے مسلمان ہمسایوں نے سنجے کی آخری رسومات کی ادائیگی میں اس کے اہل خانہ کی مدد کی۔ مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ مسلمان ہمسائے سنجے شرما کی آخری رسومات ادا کرنے کے لیے اکٹھے ہوگئے۔انہوں …

تفصیل۔۔۔