تازہ ترین

Daily Archives: 10 مارچ, 2023

مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے،وقار رسول

مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے،وقار رسول

جموں 10مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کی جموں وکشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کی وجہ سے کشمیری عوام کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وقار رسول وانی نے جموں میں پارٹی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت کنٹرول لائن پربارڈر پولیس کی مزید 26پوسٹیں قائم کریگی

مودی حکومت کنٹرول لائن پربارڈر پولیس کی مزید 26پوسٹیں قائم کریگی

سرینگر10مارچ(کے ایم ایس) مودی کی ہندوتوا حکومت نے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں کا مزید گلا گھونٹنے کیلئے کپواڑہ، بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں بارڈر پولیس کی26 پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ علاقہ پہلے ہی دنیا کا وہ واحد مقام ہے جہاں بڑی تعداد میں قابض فوج تعینات ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بارڈر پولیس کی26 چوکیاں کنٹرول لائن کے مژھل، …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کر نے پر سرکاری ملازم کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کر نے پر سرکاری ملازم کو گرفتار کرلیا

جموں 10مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں بھارتی پولیس نے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر ایک سرکاری ملازم کوگرفتار کر لیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتا کئے گئے ملازم کی شناخت امر سنگھ کے طورپر ہوئی ہے جو ضلع کے علاقے بیولی کا رہائشی اور چیف ایجوکیشن آفیسر، ڈوڈہ کے دفتر میں درجہ چہارم کا ملازم ہے۔ایک پولیس …

تفصیل۔۔۔

امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،نیڈ پرائس

امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعمیری مذاکرات کی حمایت کرتا ہے،نیڈ پرائس

واشنگٹن 10مارچ(کے ایم ایس) امریکا نے کہاہے کہ ہم پاکستان اور بھارت کے درمیان تمام دیرینہ مسائل کے حل کے لیے تعمیری اور معنی خیز سفار تکاری کی حمایت کرتے ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان امریکا کی ثالثی سے متعلق سوال پر کہا کہ مسائل کے حل میں امریکا کے کردار سے متعلق …

تفصیل۔۔۔

کانگریس پارٹی نے بھارت کے نائب صدر کوبی جے پی کا چیئر لیڈرقراردیدیا

کانگریس پارٹی نے بھارت کے نائب صدر کوبی جے پی کا چیئر لیڈرقراردیدیا

نئی دلی10مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے نائب صدر جگدیپ دھنکڑ کی طرف سے پارٹی رہنماء راہل گاندھی کے برطانیہ میں بیان پر تنقید پر حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے نائب صدر کو بی جے پی کا چیئر لیڈر قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کانگریس کے جنرل سیکریٹری جے رام رمیش نے ایک بیان میں راہل گاندھی پر نائب صدر کی تنقید پر انہیں …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:ہائی کور ٹ نے 3کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی

مقبوضہ کشمیر:ہائی کور ٹ نے 3کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی

سرینگر10مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے 3 کشمیری نوجوانوں کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انہیں فوری رہا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ نے وسیم احمد پنڈت ، غلام احمد وازہ اور ظہور احمد شیخ نامی نوجوانوں کی کالے قانون پبلک …

تفصیل۔۔۔

بہار:مسلم نوجوان ،ہندوتوا بلوائیوں کے وحشیانہ تشدد سے جاں بحق

بہار:مسلم نوجوان ،ہندوتوا بلوائیوں کے وحشیانہ تشدد سے جاں بحق

نئی دلی10مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست بہار کے ضلع چھپرہ میں مبینہ طورپرگائے کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں ہندوتوا بلوائیوں کے ہاتھوں وحشیانہ تشدد کا نشاہ بننے والا ایک اور مسلم نوجوانوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 2014میں بھارت میں ہندوتوا بھارتیہ جنتا پارٹی پارٹی کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے ہندو بلوائیوں کی طرف سے مسلمانوں پر وحشیانہ …

تفصیل۔۔۔

چھتیس گڑھ نکسل باغیوں کے حملے میں بھارتی فوج کے2 کوبرا کمانڈو زخمی

چھتیس گڑھ نکسل باغیوں کے حملے میں بھارتی فوج کے2 کوبرا کمانڈو زخمی

رائے پور 10مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک حملے میں کوبرا یونٹ کے جنگل وار فیئر کے ایک افسر سمیت بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزروپولیس فورس کے دو کمانڈو شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی کوبرا کمانڈوز کی شناخت کوبرا کی 202ویں بٹالین کے انسپکٹر منیش کمار مینا اور 208ویں بٹالین کے کانسٹیبل امیت موڈک کے نام سے ہوئی ہے جوشورش زدہ ریاست …

تفصیل۔۔۔