اسلام آباد19مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاہے کہ وہ مزید تاخیر کئے بغیرجموں و کشمیرکے بارے میں اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے تاکہ تنازعہ کشمیر کو پائیدار بنیادوں پر حل کیاجاسکے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر شاخ کے جنرل سیکریٹری شیخ عبدالمتین نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں کہاکہ اقوام متحدہ کی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 19 مارچ, 2023
مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اسکولوں میں داخلے کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے کے خلاف والدین کا احتجاج
جموں19مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اسکولی بچوں کے والدین نے پہلی جماعت میں داخلے کے لیے عمر کی حد مقرر کرنے پر بھارت کی نئی قومی تعلیمی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہری سنگھ پارک جموںمیں آل جموں پیرنٹس ایسوسی ایشن کے بینر تلے احتجاجی مظاہرے کی قیادت امت کپورنے کی۔احتجاج کے دوران والدین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں یوم پاکستان پر مبارکبادی کے پیغامات والے پوسٹرچسپاں
سرینگر19مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسرینگر اور وادی کے دیگر علاقوں میں 23مارچ کو منائے جانے والے یوم پاکستان کے سلسلے میں مبارکبادی کے پیغامات والے پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں۔ کشمیری یوتھ، سولجرس آف اسلام اور جموں و کشمیر وارثین شہدا ء کی جانب سے سرینگر اور وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں دیواروں، ستونوں اور بجلی کے کھمبوں پر …
تفصیل۔۔۔کٹھوعہ میں سی بی آئی کے ہاتھوں گرفتار پولیس اہلکار کی پراسرار موت
جموں19مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی)کی حراست میں ایک پولیس اہلکارکی پراسرارموت ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل مشتاق احمدخواتین پولیس اسٹیشن کٹھوعہ میں منشی کے طور پر کام کر رہا تھا، جسے بھارتی سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن(سی بی آئی)نے مبینہ طورپر ایک شکایت کنندہ سے 3000روپے کی رشوت لینے …
تفصیل۔۔۔