بھونیشور21مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اڑیسہ میں سڑک کے حادثے میں 6 بھارتی فوجی شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق انڈو تبت بارڈر پولیس کے اہلکار منگل کو ریاست کے ضلع خوردہ میں بولاگڑھ کے قریب ایک گاڑی الٹنے سے زخمی ہوئے۔حادثے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2023
امریکی رپورٹ میں مقبوضہ کشمیرمیں جعلی مقابلوں ، ماورائے عدالت قتل اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر اظہارتشویش
واشنگٹن21مارچ(کے ایم ایس) عالمی انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں بشمول جعلی مقابلوں میں کشمیریوں کے قتل عام ، دوران حراست قتل ، جبری گرفتاریوں اور آزادی صحافت پرقدغن پر تشویش ظاہر کی گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی …
تفصیل۔۔۔یوم پاکستان کے موقع پر حریت رہنمائوں کی طرف سے پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد
سرینگر21 مارچ (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماء سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ 23مارچ کے دن کوتاریخ میں خصوصی حیثیت کا حامل ہے کیونکہ 1940میں اس دن لاہور …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:این آئی اے نے ایک کشمیری صحافی کو گرفتار کرلیا
سرینگر21مار چ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے کشمیری صحافی عرفان معراج کو نئی دلی میں انکے خلاف درج ایک جھوٹے مقدمات میں تفتیش کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ فری لانس صحافی عرفان کو نئی دلی سے سرینگر آنے والی این آئی اے کی ایک خصوصی ٹیم نے گرفتار کیا۔ بھارتی قابض …
تفصیل۔۔۔نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن اورنسل پرست بھارت
محمد شہباز– آج جب پوری دنیا میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے،بھارت میں ایک نسل پرست ہندوتوا حکومت اس وقت اقتدار پر براجمان ہے۔مودی کی قیادت میں بھارت اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نسلی برتری اور نفرت کو بغیر کسی خوف وڈر کے اگے بڑھا رہا ہے۔آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نسل پرست مودی حکومت بھارت بھر میں مذہبی اقلیتوں کو ڈرانے اور انہیں …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت جان بوجھ کر پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے: کانگریس
نئی دلی21مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی پر کڑی تنقید کر تے ہوئے کہاہے کہ ہندوتوا بی جے پی پارٹی جان بوجھ کر پارلیمنٹ کی کارروائی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے ۔ کانگریس پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن اور ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پرمود تیواری نے نئی دلی میں پارلیمنٹ ہائوس کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمراں جماعت پارلیمنٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، مقبوضہ کشمیرمیں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے ،امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف
واشنگٹن21مارچ(کے ایم ایس) عالمی انسانی حقوق کے بارے میں امریکہ کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ،اقلیتوں کے خلاف مذہبی بنیادوں پر پرتشدد کارروائیاں اور غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ماورائے عدالت قتل کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری عالمی انسانی حقوق کے بارے میں سالانہ رپورٹ میں کہا گیاہے کہ بھارت …
تفصیل۔۔۔سکھ نوجوان پر پولیس کے تشدد کے خلاف کٹھوعہ میں احتجاجی مظاہرہ
جموں 21 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں ایک سکھ نوجوان پر پولیس کے تشدد کے خلاف لوگوں نے زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ضلع کے علاقے مارہین سنگی موڑ میں پولیس کی طرف سے کبڈی کے کھلاڑی جیون سنگھ کو ہراساں کرنے کے خلاف احتجاج کیا اور سڑک بلاک کردی۔سنگی موڑ پر مقامی لوگوں کے دھرنے …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد
سرینگر21 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لاش ضلع کے علاقے میرگنڈ میں ایک کھیت سے ملی ہے ۔ایک پولیس اہلکار نے میڈیا کو بتایا ہے کہ لاش کی موجودگی کے بارے میں مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس کی ایک ٹیم …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے راہول گاندھی کو جموں وکشمیر میں خواتین سے جنسی زیادتی کے بیان پر نوٹس بھیج دیا
نئی دلی21مارچ(کے ایم ایس) بھارت میں پولیس غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میںخواتین کو جنسی زیادتی کو نشانہ بنائے جانے کے بارے میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے بیان پر ان سے معلومات طلب کر رہی ہے ۔ بی بی سی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پولیس افسران نے راہل گاندھی سے معلومات طلب کرنے کیلئے انکے گھر پر …
تفصیل۔۔۔