Monthly Archives: جنوری 2022

کشمیریوں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یکسر مسترد کردیا ، فاروق رحمانی

کشمیریوں نے بھارت کے یوم جمہوریہ کو یکسر مسترد کردیا ، فاروق رحمانی

اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمان، دلت، سکھ، عیسائی اور قبائلیوں سمیت پسماندہ اقلیتوں کو یقین ہے کہ ان کیلئے بھارت کا یوم جمہوریہ منانے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کیونکہ بھارت صرف نام کا سیکولر جمہوری ملک رہ گیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام …

تفصیل۔۔۔

بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاج ریکارڈ کرانے پر کشمیریوں کو خراج تحسین

بھارتی یوم جمہوریہ پر احتجاجی ریکارڈ کرانے پر کشمیریوں کو خراج تحسین

سرینگر26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کو بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اسے بھارت کے لیے چشم کشا قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا …

تفصیل۔۔۔

مظفر آباد :بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرےاورریلیاں

مظفر آباد :بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کویوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے احتجاجی مظاہرےاورریلیاں

مظفرآباد26جنوری(کے ایم ایس ) بھارت کے نام نہادیوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے پورے آزاد کشمیر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کئے گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظفرآباد میں بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طورپر منانے کیلئے پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمد غزالی کی قیادت میں ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔مظاہرے میں آزاد کشمیر کے وزیر خواجہ فاروق احمد ، ممبر قانون …

تفصیل۔۔۔

کشمیر پر عالمی طاقتوں کی خاموشی قابل قبول نہیں، ڈاکٹر فائی

کشمیر پر عالمی طاقتوں کی خاموشی قابل قبول نہیں، ڈاکٹر فائی

واشنگٹن ڈی سی 26 جنوری (کے ایم ایس)واشنگٹن میں قائم” ورلڈ فورم فار پیس اینڈ جسٹس “کے چیئرمین ڈاکٹر غلام نبی فائی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کرنے اور حق خود ارادیت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی پر شدید افسوس کا اظہار …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد26 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ نے بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منانے کیلئے اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں حریت رہنماﺅں کے علاوہ آزاد جموں وکشمیر کی مختلف سیاسی جماعتوں کے سربراہوں اور دیگر رہنماﺅںنے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ جمہوریت عوامی رائے …

تفصیل۔۔۔

بھارت جمہوری نہیں بلکہ دہشت گرد ملک ہے۔ رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس

بھارت جمہوری نہیں بلکہ دہشت گرد ملک ہے۔ رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس

سری نگر، 26 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماو¿ں نے کہا ہے کہ بھارت جمہوری نہیں بلکہ ایک دہشت گرد ملک ہے کیونکہ اس کی فورسزبے گناہ کشمیریوں کی نسل کشی میں ملوث ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماوں سید بشیر اندرابی اور خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ بھارتی …

تفصیل۔۔۔

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ، بنگالی گلوکار نے پدم بھوشن ایوارڈز لینے سے انکار کر دیا

مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ، بنگالی گلوکار نے پدم بھوشن ایوارڈز لینے سے انکار کر دیا

نئی دہلی 26 جنوری (کے ایم ایس) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا( مارکسٹ) کے رہنما اور مغربی بنگال کے سابق وزیر اعلیٰ بدھادیب بھٹاچارجی نے بھی بنگالی گلوکارہ سندھیا مکھرجی کی طرح پدم بھوشن ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ہے۔ بھٹاچارجی نے ایک بیان میں کا کہ وہ اس ایوارڈ کے بارے میں کچھ نہیں جانتے،کسی نے مجھے اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا ۔ انہوںننے کہا اگر انہوں …

تفصیل۔۔۔

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ اور اہل کشمیر

بھارت کا نام نہاد یوم جمہوریہ اور اہل کشمیر

محمد شہباز بھارت آج اپنا یوم جمہوریہ منارہا ہے،کسی بھی ملک کو اپنے قومی دن منانے کا حق حاصل ہے اور یہ دنیا کا مروجہ اصول بھی ہے،لیکن کسی قوم کو طاقت کی بنیاد پر غلام بنائے رکھنا، مظلوموں کے سروں پر مسلط اور ان کا قتل عام کرکے اپنے قومی دنوں پر جشن منانا بہادری نہیں بلکہ بزدلی کی بدترین تعریف ہے۔بھارت گزشتہ 75برسوں سے اہل کشمیر کے سروں …

تفصیل۔۔۔