کرناٹک 26 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب بڑے پیمانے پر مسلمانوں کا تجارتی بائیکاٹ شروع کر دیاگیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کرناٹک کے ہندو میلوں اور یاتراﺅں میں مسلمانوں کو دکانیں کھولنے سے روکا جا رہا ہے جبکہ ریاست کے تقریباً تمام شہروں اور دیہات میں مندروں کے احاطے ، ان آس پاس کے علاقے اورہندو اداروں میں …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مارچ 2022
ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کا شہید جلیل اندرابی کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد
سرینگر26 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ بارایسوسی ایش نے انسانی حقوق کے معروف کارکن شہید جلیل اندرابی ایڈوکیٹ کو ان کے26ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سرینگر میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے چیئرمین نذیر احمد رونگا ، ترجمان جی این شاہین اور ایڈوکیٹ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسوں کے خلاف مظاہرے
جموں 26 مارچ (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جموں اور سری نگر میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں شہر کے علاقے نئی بستی کے رہائشیوں نے بجلی کے مہنگے بلوں کی وصولی کے خلاف پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ (پی ڈی ڈی) کے خلاف مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرنے والوں جن میںخواتین اور بچے بھی …
تفصیل۔۔۔اتر پردیش: حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہونے دیا گیا
لکھنو26 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کا معاملہ اب ریاست اتر پردیش میں بورڈ کے امتحانات تک پہنچ گیا ہے۔ امتخابات میں مسلم لڑکیاں حجاب کر سکتی ہیں یا نہیں اس حوالے سے تنازعہ اٹھا کھڑا ہوا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اتر پردیش کے دالحکومت لکھنو کے گورئمنٹ گرلز انٹر کالج میںحجاب پہن کر آنے والی ایک لڑکی کو روک دیا گیا۔طالبہ جب حجاب …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے:رپورٹ
سرینگر26 مارچ (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کشمیریوں کی جدوجہدآزادی کو دبانے کے لیے ہر قسم کے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے اپنی فوجی طاقت کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبانے میں ناکامی کے بعد لوگوں کو …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے، نیشنل کانفرنس
سرینگر26 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے کہا ہے کہ علاقے کے عوام کیساتھ ہونے والی روزمرہ کی ناانصافیوں میں کوئی کمی نہیں آئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی محمد ساگر نے سرینگر میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ عوام میں وسیع پیمانے پر …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی استعماری ایجنڈے کا نوٹس لینے کی اپیل
اسلام آباد26مارچ (کے ایم ایس) کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اور ورلڈ مسلم کانگریس کے زیر اہتمام ایک ویبینار میں مقررین نے عالمی برادری پر زور دیاہے کہ وہ مقبوضہ جموںو کشمیر میں بھارت کے استعماری ایجنڈے کا سنجیدگی سے نوٹس لے جو ہر طرح سے کشمیریوں اور انکے وسائل کو کو کنٹرول کرنا چاہتا ہے۔ این ایچ سی آر کے49ویں اجلاس کے موقع پرمنعقد کیے جانے والے ویبنار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی انتخابی حد بندی کمیشن نے عوامی تجاویز سننے کے شیڈول میں تبدیلی کر لی
جموں 26 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی انتخابی حد بندی کمیشن نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں عوام کی تجاویز اور اعتراضات سننے کے لیے اپنے شیڈول میں تبدیلی کی ہے اور کمیشن اب 28 اور 29 مارچ کے بجائے4 اور 5 اپریل جو تجاویز سنے گا۔ کمیشن 4 اپریل کو جموں کے لوگوں کو کنونشن سنٹر میں سنے گا جبکہ اسی طرح کی ایک عوامی …
تفصیل۔۔۔دلت شخص کو فلم ”دی کشمیر فائلز’ ‘کے بارے میں تنقیدی تبصرہ کرنے پر مندر میں ناگ رگڑنے پر مجبور کیا گیا
جے پور 26 مارچ (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع الور میںہندو انتہا پسندوں نے ایک دلت شخص راجیش کمار میگھوال کو اپنی فیس بک پوسٹ میں فلم ”دی کشمیر فائلز”پر تنقیدی تبصرہ کرنے کی پاداش میںمندر کے اندر ایک چبوترے پر ناک رگڑنے پر مجبور کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس حوالے سے ایک ویڈیو وائرل ہواہے جس میں راجیش کمار کو مندر میں اپنی ناک رگڑتے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموںوکشمیر: 5اگست 2019کے بعد ایک بھی مقامی شخص کو بطور وائس چانسلر تعینات نہیں کیا گیا
جموں 26 مارچ (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے 5اگست 2019کو مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی کی منسوخی کے بعد سے علاقے کی یونیورسٹیوں میں ایک بھی مقامی شخص کو وائس چانسلر کے طور پر تعینات نہیں کیا گیا ہے۔ بھارتی انتظامیہ اگر چہ یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وائس چانسلرز کی تقرریاں خالصتاً علمی اور تحقیقی کامیابیوں پر کی گئی ہیںلیکن سوشل میڈیا پر …
تفصیل۔۔۔