اسلام آباد 14مئی (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں پاکستان اور اسلامی تعاون تنظیم پر زور دیا …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر:مسلمان پڑوسیوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات ادا کر دیں
سرینگر14مئی (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کولگام کے علاقے وائیکے پورہ میںمسلمانوں اور پنڈتوں نے ایک 80سالہ پنڈت خاتون کی آخری رسومات ملکر ادا کرکے بھائی چارے اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کاصدیوں پرانا بندھن نبھانے اوراسے مزید مضبوط کرنے کا سلسلہ جاری رکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وائی کے پورہ کولگام کی 80سالہ پنڈت خاتون اپنے رشتہ …
تفصیل۔۔۔سرینگر: کشمیر یونیورسٹی کے طلباءکا پروفیسر کی برطرفی کے خلاف مظاہرہ
سرینگر 14 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں” کشمیر یونیورسٹی“ کے طلبا نے نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کیمسٹری کے پروفیسر الطاف حسین پنڈت کی برطرفی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ احتجاجی طلباءنے پلے کارڑز اٹھا رکھے تھے جن پر ”شعبہ کیمسٹری کے لیے یوم سیاہ“ لکھا تھا اور پروفیسر کی تصاویر موجود تھیں۔ انہوںنے پروفیسر کی برطرفی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں متعدد مقامات پر ”این آئی اے“ کے چھاپے
سرینگر14 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقای ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے وادی کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے، جس دوران مکینوں کو ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انتظامیہ نے آج( ہفتے ) بتایا کہ این آئی اے کے دستے بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری سینٹرل …
تفصیل۔۔۔تمل ناڈو: کلکٹر نے بریانی فیسٹول میں ” بیف بربانی“ پیش کرنے پر پابندی لگا دی
چنئی14 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع ترو پت تھو ر میں منعقد ہونے والے بریانی فیسٹول میں کلکٹر نے“ بیف بریانی “ پیش کرنے پر پابندی لگادی ہے۔ مذکورہ پابندی کے بعد فیسٹول ہی منسوخ کر دیا گیا ۔ ترو پت تھو ر کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحت کو فروغ دینے کے مقصد سے 13سے 15جوں تک فیسٹول کا انعقاد کیا تھا جس میں 20الگ الگ …
تفصیل۔۔۔بی جے پی نئی دلی کے 63لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے، نائب زیر اعلیٰ
نئی دلی 14 مئی (کے ایم ایس)نئی دلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیشن سسودیا نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)دہلی کو تہس نہس کر کے یہاں کے ساٹھ لاکھ لوگوں کے گھروں پر بلڈوزر چلانے کی تیاری کر رہی ہے۔ نائب وزیر اعلیٰ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بی جے پی اس وقت پوری دہلی میں بلڈوزر لے کر گھوم رہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:”ایس آئی اے“ نے 10 مقامات پر چھاپے مارے
جموں 14 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی” ایس آئی اے“ نے جموں خطے میں 10 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس آئی اے نے جموں اور کٹھوعہ اضلاع میں چار چار اور ضلع ڈوڈہ میں دو مقامات پر چھاپے مارے۔ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے بھارتی پولیس اہلکاروں کے ساتھ کل جماعتی …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: 4 منزلہ عمارت میں آتشزدگی کے باعث 27 افراد ہلاک، 40 زخمی
نئی دہلی 14 مئی(کے ایم ایس) بھارتی دالحکومت نئی دہلی میں ایک تجارتی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 27 افراد ہلاک جبکہ40 سے زائدافراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ جھلس جانے والے افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ تقریباً 70 لوگوں کو بچا لیا گیا ہے۔ دہلی کے ڈپٹی چیف فائر آفیسر سنیل چودھری نے کہا کہ یہ ایک سی سی …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار ہلاک
بھوپال14مئی ( کے ایم ایس )بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ ریاست کے وزیر داخلہ نروتم مشرا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ نامعلوم مسلح افراد نے آج (ہفتہ ) صبح ضلع گونا میںفائرنگ کرکے تین پولیس اہلکار ہلاک کر دیے۔
تفصیل۔۔۔بی جے پی اقلیتوں پر ظلم ، گاندھی کے قاتلوں کی تعریف کر رہی ہے، سونیا گاندھی
اودھے پور14مئی ( کے ایم ایس )کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے کم از کم حکمرانی اور زیادہ سے زیادہ حکومت کے نعرے کا مطلب ملک کو پولرائزیشن کی مستقل حالت میں رکھنا اور اقلیتوں پر ظلم کرنا ہے ۔ سونیا گاندھی نے یہ بات بھارتی ریاست راجستھان کے شہر ادے پور میں پارٹی اجلاس میں کہی۔انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی …
تفصیل۔۔۔