اسلام آباد 12 مئی (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمد فاروق رحمانی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک اور دیگر کشمیری نظربندوں کے خلاف لگائے گئے بغاوت سمیت دیگر الزامات سیاسی انتقام پر مبنی ہیں، جس سے مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جعلی اور نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: مئی 2022
مقبوضہ جموں وکشمیر:بانڈی پورہ سے بھارتی پیراملٹری اہلکار کی لاش برآمد
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پور سے ایک بھارتی پیرا ملٹری اہلکار کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی پیرا ملٹری ”سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس “کا اہلکار ضلع میں ہائیڈرو الیکٹرک کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے قریب پراسرار حالات میں مردہ پایاگیا۔متوفی بھارتی ریاست بہار کا رہائشی تھا۔
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر : رکشہ سے نوجوان کی لاش برآمد
سرینگر 12 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں ایک آٹو رکشہ سے 24 سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق متوفی کی شناخت تحسین گل کے نام سے ہوئی ہے جسے ضلع کے علاقے چنی چوک میں رکشہ میں مردہ حالت میں پایا گیا۔پولیس نے لاش قانونی کارروائی کے لیے اپنی تحویل میں لے لی۔
تفصیل۔۔۔راجستھان : ضلع ہنومان گڑھ میں کشیدگی کے باعث انٹرنیٹ سروس معطل
جے پور 12 مئی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست راجستھان میں ایک مندی کے سامنے بیٹھے ایک مخصوص برادری کے لوگوں کو ہٹانے پر ہونے والے تصادم کے نتیجے میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے بلاک صدر ستویر سہارن اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے کے بعد کشیدگی پھیل گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشتعل ہجوم نے موقع پر جمع ہو کر ریاست …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں کیطرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں اور پیرا ملٹری اہلکاروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں اورسینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے حق خود ارادیت کے حصول کی حق پر مبنی آواز کو دبانے اور بھارتی ریاستی دہشت گردی کیخلاف احتجاج کو روکنے کیلئے سری نگر، …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: 5 برسوں میں بغاوت کے قانون کے تحت 25 مقدمات درج کیے گئے
سرینگر 12 مئی (کے ایم ایس)ایک ایسے وقت میں جب بھارتی سپریم کورٹ نے برطانوی دور کے بغاوت کے قانون پر عارضی روک لگا دی ہے بھارتی سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2014 سے 2019 تک مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس قانون کے تحت 25 مقدمات درج کیے گئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے حکام کو اس وقت تک بغاوت کے قانون …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد فرقہ پرست طاقتوں کی منصوبہ بند سازش کا حصہ ہے، مسلمان رہنما
ممبئی12 مئی (کے ایم ایس) بھارتی مسلمانوں رہنماﺅں نے کہا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ملک بھر میں مسلم کمیونٹی کے خلاف تشدد کے حالیہ واقعات فرقہ پرست طاقتوں کی منصوبہ بند سازش کا حصہ ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس مسلمانوں رہنماﺅں نے ممبئی میں ایک اجلاس میں کہا کہ فسطائی طاقتیں گزشتہ چند مہینوں سے مسلمانوں کی جانوں اور انکی املاک پر حملوں کے اعلانات کر رہی …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کو اپنی ثقافت اور شناخت پریلغار کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا، محبو بہ مفتی
سرینگر12 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںسیاسی جماعتوں نے کشمیری عوام کی عزت اور وقار پر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی یلغار کو ناکام بنانے کے لیے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدرمحبوبہ مفتی نے سرینگرمیں ایک پارٹی تقریب میں کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کو اپنی ثقافت اور …
تفصیل۔۔۔بھارتی پنجاب: سکھوں کا سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دینے کا فیصلہ
امرتسر12 مئی (کے ایم ایس) بھارتی پنجاب میں مختلف سکھ تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے تاکہ سکھ سیاسی مقصد کے لیے ایک تحریک شروع کرنے اور تمام سکھ سیاسی قیدیوں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل تشکیل دیا جائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امرتسر کے تیجا سنگھ سمندری ہال میں گرودواروں اور سکھوں کی عبادت گاہوں کے انتظام …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: بی جے پی کامسلمان بادشاہوں سے منسوب شاہراہوں کا نام بدلنے کا مطالبہ
نئی دہلی 12 مئی (کے ایم ایس): بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) سے کہا ہے کہ وہ دارالحکومت میں مسلمانوں بادشاہوں سے منسوب چھ شاہراہوں کا نام تبدیل کرے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این ڈی ایم سی کے چیئرمین کو لکھے خط میں دہلی بی جے پی کے صدر آدیش گپتا نے تغلق روڈ، اکبر روڈ، اورنگ زیب لین، …
تفصیل۔۔۔