پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے گئے اسلام آباد06دسمبر(کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کھیلوں کو سیاسی رنگ دے رہی ہے جیسا کہ بھارتی حکام کی جانب سے پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے کی وجہ سے وہ ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکے گی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو05سے 17دسمبر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 6 دسمبر, 2022
بھارتی سپریم کورٹ نے ہندو انتہاپسندوں کا مساجد گرانے آسان راستہ دکھایا ہے
لکھنو06دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر متھرا میں انتہا پسند ہندوئوں نے آج 6دسمبر کو بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر شاہی عیدگاہ مسجد میں پوجا کرنے کا اعلان کیاتھا جس کی وجہ سے شہر میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ہندوئوں کا دعویٰ ہے کہ شاہی عیدگامسجد بھگوان کرشن کی جائے پیدائش پر بنائی گئی ہے ۔انتظامیہ نے انتہا پسندوں کو روکنے کے لئے سیکورٹی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر سے سینئر صحافی خالد گل کو گرفتار کر لیا
سرینگر06دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میںایک سینئر صحافی خالد گل کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایک اعلیٰ پولیس افسر نے مقامی صحافیوں کو بتایا کہ اسلام آباد قصبے سے تعلق رکھنے والے ایک سینئر صحافی خالد گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں 2017میں درج ایک پرانے …
تفصیل۔۔۔بھارت:پولیس نے گجرات میںآر ٹی آئی کارکن ساکیت گوکھلے کو گرفتار کر لیا
نئی دہلی06دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں پولیس نے حق اطلاعات(آر ٹی آئی) کے کارکن اور ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے کو گرفتار کر لیا ہے۔ ٹی ایم سی کے سینئر لیڈر ڈیرک اوبرائن نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر گرفتاری کی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ساکیت گوکھلے کو سوموار کی رات جے پور ایئرپورٹ پر اترتے ہی گجرات پولیس نے گرفتار کر لیا۔ساکیت گوکھلے کو گجرات …
تفصیل۔۔۔بھارت : وشوا ہندو پریشد کابنارس میں مفت تلواریں اور چاقو تقسیم کرنے کا اعلان
بنارس 06دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسندتنظیم وشوا ہندو پریشد نے اقلیتوں میں خوف ودہشت پھیلانے کی اپنی کوششوں کے تحت بنارس (وارانسی) شہرمیں اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے کارکنوں میں مفت تلواریں ، چاقو اورلاٹھیاں تقسیم کرے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ نے ایک رپورٹ میں کہاہے کہ شہرکے علاقے کاشی مہانگر میں تنظیم کے رہنماسنجے ہندو سنہا نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہاہے …
تفصیل۔۔۔بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی ورثے کو شدیدخطرات لاحق
بابری مسجدکے بعدانتہا پسند ہندوئوں کی نظریں اب تاج محل پر اسلام آباد06دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میںانتہا پسند ہندوئوں نے بابری مسجد شہید کرنے کے 30سال بعد اپنے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے تاریخی تاج محل کو بھی میلی نظروں سے دیکھنا شروع کر دیا ہے جس سے بھارت میں تاریخی اسلامی ورثے کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ انتہاپسند ہندو جھوٹے دعوے کر رہے ہیں کہ تاج محل کی ابتدا …
تفصیل۔۔۔بھارت کواقتصادی محاذ پر جھٹکا،جی ڈی پی میں کمی کا امکان
نئی دہلی06دسمبر(کے ایم ایس) عالمی بنک نے بھارت کو اقتصادی محاذ پر جھٹکا لگنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے مالی سال 2022-23میں بھارتی معیشت کی شرح نمو گھٹا کر 6.9فیصدرہنے کا امکان ظاہر کیاہے۔ عالمی بینک نے اپنی ”انڈیا ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹ” میں مانیٹری پالیسی میں سختی اور اجناس کی قیمتوں میں اضافے کو ملک کی ترقی کو متاثر کرنے والے عوامل قرار دیاہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال بھارت …
تفصیل۔۔۔او آئی سی تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے سفارتی اور قانونی کوششیں تیز کرے
جدہ06دسمبر(کے ایم ایس)کشمیر کمیٹی جدہ کے ایک وفد نے مسعود پوری کی قیادت میں جدہ میں او آئی سی کے جنرل سیکرٹریٹ میں تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہم طہٰ سے ملاقات کی۔ وفد نے کشمیر کاز کے لیے او آئی سی کی کوششوں اور مسلسل اور غیر متزلزل حمایت پرسیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔ وفد نے کہاکہ او آئی سی کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں …
تفصیل۔۔۔بھارت تاریخی بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر، شہادت کے ذمہ دار وں کو سزا د ے، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد06دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارتی حکومت سے تاریخی بابری مسجد کو اس کی اصل جگہ پر دوبارہ تعمیر کرنے اور مسجد کو منہدم کرنے کے ذمہ دار مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان نے ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کے 30سال مکمل ہونے کے موقع پرجاری ایک بیان میں بابری مسجد کی جگہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے اخبارات کو حریت کانفرنس کے بیانات اور زمینی صورتحال کی کوریج سے روک دیا
سرینگر 06دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے آزادی صحافت کی سراسر خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیری اخبارات کو کل جماعتی حریت کانفرنس کی قیادت کے بیانات اور مقبوضہ علاقے کی زمینی صورتحال سے متعلق خبریں شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مودی کی فسطائی حکومت ان احکامات پربھارتی فوج …
تفصیل۔۔۔