کانپور27دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میںپولیس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میںایک پولیس افسر لاک اپ میں بند ایک خاتون پر بہیمانہ تشدد کرتا نظر آرہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سماج وادی پارٹی کے ٹویٹر اکائونٹ پر شیئر کی گئی اس ویڈیو سے لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ویڈیو میںخاتون کو مدد کے لیے بھیک مانگتے ہوئے اور درد …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 27 دسمبر, 2022
مقبوضہ جموں و کشمیر میں نوجوان لاپتہ
سرینگر27دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کا ایک نوجوان گزشتہ پانچ دنوں سے لاپتہ ہے۔ لاپتہ ہونے والے نوجوان شبنم نذیرجوضلع کے علاقے کاڑپورہ اچھہ بل کارہائشی ہے، کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ 22 دسمبر کو گھر سے نکلا اور تب سے لاپتہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اسے تلاش کرنے کی کوشش کر …
تفصیل۔۔۔بھارت :مسلمانوں کے خلاف اکسانے پر بی جے پی رہنماکے خلاف پولیس میں شکایت درج
بنگلورو27دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما اوررکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے حالیہ دورے کے دوران مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے پر ان کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرائی گئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ یہ شکایت سیاسی تجزیہ کار تحسین پونا والا نے سوشل میڈیا کے ذریعے شیو موگا سٹی کے سپرنٹنڈنٹ پولیس جی کے متھن کمار کے پاس درج کرائی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی پولیس نے بڈگام میں خاتون سمیت تین افراد گرفتارکرلئے
سرینگر27دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں رات کی تاریکی میں ایک گھر میں گھس کر ایک خاتون سمیت تین افراد کو گرفتارکرلیا۔ چاڈورہ کے رہائشی سید نجم الہدی نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں کہا کہ تقریبا رات کے پونے گیارہ بجے مرد پولیس اہلکاران کے گھر میں گھس گئے اور انکے …
تفصیل۔۔۔پرچنڈ کے نیپال کا وزیر اعظم بننے سے بھارت فکرمند
کھٹمنڈو27دسمبر (کے ایم ایس) نیپال میں ما ئونواز تحریک کے رہنما پشپ کمل دہل عرف پرچنڈ کی اقتدار میں واپسی بھارت کے لیے فکرمندی کا باعث ہے کیونکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات پہلے ہی انتہائی پیچیدہ ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ پرچنڈ نے بھارت کے قریب ترین ہمسایہ ملک نیپال میں سن 1996سے 2006کے درمیان خانہ جنگی کے دوران ما ئونواز گوریلا تحریک …
تفصیل۔۔۔ہندوانتہاپسندوں کا علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت کشمیری طلبا پر حملہ
لکھنو27دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اترپردیش میں قائم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک پی ایچ ڈی اسکالر سمیت کشمیری طلبا پر حملہ کردیا جس سے یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبا میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ گیا ہے۔ پی ایچ ڈی اسکالر جبران نے بتایاکہ ہندوتوا غنڈوں نے طلبا ء کے ساتھ بدتمیزی کی اور انہیں ”دہشت گرد” کہا۔جبران نے بتایا کہ لوگوںکا …
تفصیل۔۔۔سرینگر:آتشزدگی میں 6مکان جل کر خاکستر
سرینگر27دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے ڈل گیٹ میں آگ لگنے سے کم از کم 6رہائشی مکان جل کر خاکستر ہو گئے ہیں۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے میڈیا کو بتایاہے کہ آگ صبح ساڑھے5بجے کے قریب ڈل جھیل کے کنارے پرواقع کنراچے کے علاقے میں ایک مکان میں لگی ،جس نے بعدا زاں قریبی عمارتوں کو …
تفصیل۔۔۔قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف دیہی مرکز صحت کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ
جموں 27دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دیہی مرکزصحت اور محکمہ سماجی بہبود کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جموں میں قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جموں پریس کلب کے قریب سینکڑوں کارکنوں نے سورنا چودھری، نیلم شرما اور روشو شرما کی قیادت میں اکٹھے ہو کر مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر کی …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے ،محمود احمد ساغر
اسلام آباد 27 دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کا فوری نوٹس لے۔ محمود احمد ساغر نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان کہا کہ مقبوضہ کشمیرکے عوام کوگزشتہ سات دہائیوں …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ کشمیریوں کو بھارتی مظالم سے نجات دلانے کیلئے فوری مداخلت کرے ، ڈاکٹر میر
استنبول 27 دسمبر (کے ایم ایس) ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے صدرڈاکٹر غلام نبی میرنے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل، ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق ، ایمنسٹی انٹرنیشنل اور انسانی حقوق کی دیگر بین الاقوامی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کو مودی کی ہندوتوا حکومت کے مظالم سے نجات دلانے کیلئے فوری مداخلت کرے۔ ڈاکٹر غلام نبی میر نے استنبول یونیورسٹی کی اردو لینگویج اینڈ لٹریچر چیئر …
تفصیل۔۔۔