جموں24دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع راجوری کے علاقے گاڈیوگ میں ایک مکان گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ مکان آج دوران مرمت گر گیا۔انہوں نے کہا کہ اس واقعے میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 24 دسمبر, 2022
عیسائی اور مسلمان ہندوئوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں: وی ایچ پی لیڈر
جودھ پور24دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میںہندوتوا تنظیم وشوا ہندو پریشدکے ایک رہنما نے عیسائیوں اور مسلمانوں کو سب سے بڑے دشمن قراردیتے ہوئے ہندوئوںپر زوردیاہے کہ وہ ان کے خلاف ہتھیار حاصل کریں۔ The first enemy of the Hindu is Christian and the second enemy is Muslim, BJP leader pic.twitter.com/UxqE42NfeZ — Minorities (@Indianew22) December 24, 2022 کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندوتوا رہنما نے یہ بات بھارتی ریاست راجستھان کے شہر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:ہائی کورٹ نے آن لائن مضمون لکھنے پر پی ایچ ڈی اسکالر کی ضمانت مسترد کر دی
جموں24دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںہائی کورٹ نے کشمیر یونیورسٹی کے ایک پی ایچ ڈی اسکالر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جنہیں11سال قبل آن لائن مضمون لکھنے پر رواں سال کے شروع میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالاعلیٰ فاضلی کو جو …
تفصیل۔۔۔مشعال ملک کی یاسین ملک کے ساتھ مودی حکومت کے غیر جمہوری رویے کی شدید مذمت
اسلام آباد24دسمبر(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے بھارتی جیل میں غیرقانونی طور پر نظر بنداورصحت کے سنگین مسائل سے دوچار کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کے ساتھ نریندر مودی کی فسطائی حکومت کے غیر جمہوری اور غیر انسانی رویے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، غلام احمد گلزار
مقبوضہ کشمیر: انتظامیہ نے جماعت اسلامی کی مزید 20 جائیداٰدیں ضبط کر لیں سرینگر24 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے …
تفصیل۔۔۔”کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے “سرینگرمیں پوسٹر چسپاں
سرینگر 23 دسمبر ( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کہا گیا ہے کہ” کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے “ اور ناجائز بھارتی قبضے نے کشمیریوں کی روزمرہ زندگی اجیرن کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹر ”جموں کشمیر صدائے مظلوم“ کی طرف سے سرینگر میں دیواروں، ستونوں اور کھمبوں پر چسپاں کیے …
تفصیل۔۔۔بھارت اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کو نکالنے اور ان کے دفاتر بند کرانے کی سازش کر رہا ہے :پاسبان حریت
مظفرآباد24دسمبر(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیر نے عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیرکی بگڑتی ہوئی صورتحال کی طرف مبذول کرانے کے لئے 27دسمبر کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیر احمد غزالی اوردیگر رہنمائوںنے مظفر آباد میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لانگ مارچ وادی نیلم کے علاقے اٹھمقام سے شروع ہوگا۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے10لاکھ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں و کشمیر:انتظامیہ نے جماعت اسلامی کی مزید 20 جائیدادیں ضبط کر لیں
سرینگر 24 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ نے آج جماعت اسلامی کی کم از کم 20 مزید جائیدادیں ضبط کر لیں۔ یہ جائیدادیں نئی دہلی کے زیر کنٹرول”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے ) کی سفارشات پر وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ضبط کی گئیں۔ اس اقدام کا مقصد تنظیم کو کشمیریوں کی جاری تحریک آزادی میں اس کے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: این آئی اے ، فوجیوں کیطرف سے چھاپے، محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری
سرینگر24 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) اور بھارتی فورسز اہلکاروں نے آج بھی محاصرے و تلاشی کی کارروائیوں اور چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ این آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پولیس اور پیرا ملٹری ہلکاروں کے ساتھ مل کر مقبوضہ علاقے میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، غلام احمد گلزار
سرینگر24 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ آر ایس ایس کی حمایت یافتہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حق خود ارادیت کے حصول کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے کے لیے انکے خلاف ایک …
تفصیل۔۔۔