بنگلورو20دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک سرکاری سکول میں استاد نے دس سالہ طالب علم کو شدید زد کوب کرتے ہوئے پہلی منزل کی بالکونی سے دھکیل دیا جس کے باعث وہ ہلاک ہو گیا۔ ریاست کے علاقے ہگلی میں آدرش پرائمری سکول میں متھیا نامی استاد نے بھرت نامی درجہ چہارم کے طالب علم کو پہلے سخت مار پیٹ کا نشانہ بنایا جسکے بعد اسے پہلی منزل سے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 20 دسمبر, 2022
مودی حکومت چین سے خوفزدہ ہے، اویسی
حیدر آباد 20دسمبر ( کے ایم ایس)بھارت میں مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی یہ بیان دیکر کہ ہمارے ملکی حدود میں کوئی داخل نہیں ہوا ہے قوم کو گمراہ کر رہے ہیں۔ اسد الدین اویسی نے ایک ٹویٹ میں اروناچل پریش کے علاقے توانگ میں بھارتی اور چینی فوجیوںکے درمیان تازہ جھڑپ پر پارلیمنٹ میں بحث …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے مظالم روکنے کیلئے کردار ادا کرے، احسن اونتو
جموں 20 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انٹرنیشنل فورم فار جسٹس ہیومن رائٹس کے زیر حراست چیئرمین محمداحسن اونتو نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکنے کیلئے بھارت پر دباﺅ ڈالے۔ محمد احسن اونتو نے جموں کی کوٹ بھلوال جیل سے اپنے ایک پیغام میں جموں خطے کے ضلع راجوری …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:اسمبلی کے اندر ساورکر کی تصویر آویزاں کرنے پر ہنگامہ
بنگلورو20 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتاپارٹی حکومت کی طرف سے اسمبلی میں ”ہندو توا“ نظریے کے بانی ویر ساورکر کی تصویر آویزاں کرنے پر خزب اختلاف کانگریس نے شدید احتجاج کیا۔ احتجاج کی قیادت کانگریس کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سدارمیانے کی ۔ انہوںنے اسمبلی کے اندر ایک متنازعہ شخصیت کی تصویر لگانے پر سوال اٹھایا۔احتجاج میں شریک لوگوں نے جواہر لال نہرو کی تصاویر …
تفصیل۔۔۔چھتیس گڑھ : ”ہندوتوا تشدد“ کے خلاف ہزاروں عیسائی سراپا احتجاج
رائے پور، 20 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع نارائن پور میںہزاروں عیسائی ہندو تواگروپوںکی طرف سے ریاست کے کئی علاقوں میں عیسائی مخالف تشدد کے خلاف ضلع کلکٹر کے دفتر کے سامنے سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ہندو عسکریت پسند گروپ ”آر ایس ایس“ سے وابستہ افراد نے عیسائیوں پر حملہ کیا، ان کی املاک کی توڑ پھوڑ کی اور انہیں گھروں سے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بی جے پی کا حلال گوشت پرپابندی کا بل لانے کا منصوبہ
بنگلورو20 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حلال گوشت پر پابندی کا بل اسمبلی میں پیش کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ بل اسمبلی میں لانے کے معاملے پر بی جے پی اور حزب اختلاف کی بڑی جماعت کانگریس کے درمیان سخت رسہ کشی کا امکان ہے۔ بی جے پی کے رکن اسمبلی این روی کمار بل اسمبلی کے جاری …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی حکام کا آزادی پسندوں کی جائیدادیںمسمار ، سیل کرنے کی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
جموں 20 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکام نے کشمیریوں کو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینے کے لیے ان کے خلاف جبر و استبداد کی کارروائیوں میں تیزی لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ جموںوکشمیر میں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) دلباغ سنگھ نے جموں میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ تحریک آزادی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے پے در پے قتل کی مذمت
سرینگر20 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے قابض بھارتی فوجیوں کی طرف سے بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے پے در پے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی قابض فورسز کی طرف سے ”پکڑو اور مارو“ کی پالیسی کو دوبارہ شروع کرنے پر شدید تشویش …
تفصیل۔۔۔حریت رہنمائوں کی طرف سے کشمیری نوجوانوں کے قتل کی شدید مذمت
سرینگر20 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں روزانہ کی بنیاد پر کشمیری نوجوانوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی۔ حریت رہنمائوں سید بشیر اندرابی، خواجہ فردوس اور فریدہ بہن جی نے سرینگر سے جاری اپنے الگ الگ بیانات میں کہا کہ بھارتی فوجی کشمیری عوام کو …
تفصیل۔۔۔کشمیر میں سرمایہ کاری سے متعلق بھارتی حکومت کے اعداد و شمار دعوئو ں کے برعکس ہیں، نیشنل کانفرنس
سرینگر20 دسمبر(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے کہا ہے کہ 05اگست 2019 ء میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مقبوضہ علاقے میں مودی حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے اعداد و شمار بھاری سرمایہ کاری کے دعوے کی نفی کرتے ہیں۔ نیشنل کانفرنس نے سری نگر میں ایک بیان میں مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت …
تفصیل۔۔۔