سرینگر15 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیریوں کو اپنا پیدائشی حق، حق خود ارادیت مانگنے کی پاداش میں ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بنانے پر بھارت کو ایک دہشت گرد ریاست قرار دیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما غلام احمد گلزار غلام احمد گلزار نے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 15 دسمبر, 2022
گجرات : 45ہندووں نے بدھ مت اختیار کر لیا
گاندھی نگر 15 دسمبر، (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں 45 ہندوو¿ں نے بدھ مت اختیار کر لیا ہے جہاں طویل عرصے سے بی جے پی پارٹی کی حکومت ہے۔ ریاست کے تین اضلاع سے تعلق رکھنے والے 45 ہندو افراد نے گجرات فریڈم ریلیجن ایکٹ 2003 کے قاعدے کے تحت ضلع مجسٹریٹ کی پیشگی اجازت کے بغیر بدھ مذہب اختیار کیا۔ اس ایکٹ کے تحت کوئی بھی شخص …
تفصیل۔۔۔بھوپال: انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ہزار سے زائد خاندانوں کو بے گھر کر دیا
بھوپال15دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارلحکومت بھوپال میں انتظامیہ نے مسلمانوں کی کالونی منہدم کر کے ایک ہزار سے زائد مسلمان خاندانوں کوکھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ خاندان گزشتہ تیس برس سے ریلوے کی اراضی پر رہ رہے تھے ۔ ان کی بھوپال گیس المیہ ریلیف فنڈ کے ذریعے باز ابااد کاری کی جانے تھی تاہم انتظامیہ نے انہیں کسی اور جگہ …
تفصیل۔۔۔بہار : زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک
پٹنہ15 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے کم از کم 31 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ متعدد افراد کو ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ زہریلی شراب پینے کے باعث ہلاکتوں کا یہ واقعہ دو دیہات میں پیش آیا ۔ کئی افراد ہسپتال منتقلی کے دوران راستے میں دم توڑ گئے۔ سینئر پولیس افسر سنتوش کمار نے کہا کہ ہسپتال میں داخل کئی لوگوں کی بینائی …
تفصیل۔۔۔صحافیوں کیساتھ بہیمانہ برتاﺅ پر”کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس “ کی بھارت پر تنقید
نیویارک15دسمبر(کے ایم ایس)امریکہ میں قائم” کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس “نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموںوکشمیر کے چار اور بھارت کے تین صحافی مسلسل دوسرے برس بھی جیل میں ہیں جو ایک ریکارڈ ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ صحافیوں کے ساتھ بہیمانہ برتاﺅ پر بھارت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کشمیری صحافیوں آصف سلطان، فہد شاہ اور سجاد گل کو الگ الگ مقدمات میں عدالت …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس مظلوم کشمیریوں کے اجتماعی جذبات، جدوجہداور قربانیوں کی نمائندگی کرتی ہے
اسلام آباد 15دسمبر (کے ایم ایس) ممتاز سماجی کارکن محمد اسماعیل شاد نے آج اسلام آباد میں کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے قائدین سے ملاقات کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمد اسماعیل شاد نے اس موقع پر کہا کہ حریت کانفرنس مظلوم کشمیریوں کے اجتماعی جذبات، جدوجہد، مصائب اور قربانیوں کی نمائندگی کرتی ہے اور عام لوگوں میں اسے ایک اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔بھارت نگرانی کے ذریعے کشمیریوں پر اپنی گرفت مزید سخت کررہا ہے ، محبوبہ مفتی
سرینگر 15دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کشمیریوں بالخصوص نوجوانوں کو اپنی نگرانی میں رکھنا چاہتی ہے تاکہ ان کے کہنے، سوچنے یا کرنے پر اپنی گرفت مضبوط کر سکے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے ان خیالات کا اظہار سرینگر میں …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت،منصوبہ بندی اور سرپرستی کرر ہا ہے
اسلام آباد 15دسمبر (کے ایم ایس) بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مالی معاونت، منصوبہ بندی اور سرپرستی جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان نے بار بار عالمی سطح پر ملک بھرمیں دہشت گردی کے حملوں میں بھارت کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت پیش کیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ کے مطابق آج پاکستان نے غیر ملکی سفارت …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں آتشزدگی سے 5مکان بری طرح متاثر
سرینگر 15دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںآج سرینگر میںآتشزدگی سے کم سے کم 5رہائشی مکان کو نقصان پہنچا اور ایک بچہ آگ سے جھلس گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے علاقے منصور کالونی میں آتشزدگی میں تین مکان مکمل طورپر جل کر خاکستر جبکہ دو کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ آگ لگنے سے ایک بچہ محمد اشرف آہنگر جھلس گیا …
تفصیل۔۔۔بہار:زہریلی شراب سے 30افراد ہلاک ، متعدد بینائی سے محروم
نئی دلی 15دسمبر (کے ایم ایس) کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع سارن کے علاقے چھپرہ میں زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیاگیا ۔ زہریلی شراب پینے سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 30ہو گئی ہے اور کئی افراد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے ۔ زہریلی شراب پینے سے کئی …
تفصیل۔۔۔