لکھنو25دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش میں قائم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ( اے ایم یو ) میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے رہائشی ایک طالب علم پر تشدد کے خلاف سینکڑوںکشمیری طلباءنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق احتجاج کرنے والے طلباءنے بتایا کہ یونیورسٹی کے کچھ طلبہ بیڈمنٹن کھیل رہے تھے کہ اس دوران ایک کشمیری پی ایچ ڈی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 25 دسمبر, 2022
چھتیس گڑھ:بھارتی فوجیوں نے خاتون سمیت دو افراد کو ہلاک کر دیا
بیجاپور 25 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی شورش زدہ ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجیوں نے ایک خاتون سمیت دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ایک خاتون اور ایک مرد کو ریاست کے ضلع بیجاپور میں الگ ریاست کا مطالبہ کرنے والے نکسلیوں کے خلاف آپریشن کے دوران قتل کیا۔ پولیس نے کارروائی میں تین خواتین کو نکسلائیٹس کیلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار …
تفصیل۔۔۔پونچھ: پولیس نے نوجوان کو گرفتار کر لیا
جموں25دسمبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع پونچھ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طیب خان نامی نوجوان کوضلع کے علاقے مینڈھیرمیں تلاشی آپریشن کے دوران گرفتار کیا گیا۔پولیس نے نوجوان کی غیرقانونی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے عسکریت پسندوں کا کارندہ قرار دیا ہے اور اسکے خلاف مینڈھیر تھانے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک …
تفصیل۔۔۔ہندی کو قومی زبان بنانے کی بی جے پی کی مہم بھارتی سالمیت کے لیے خطرہ ہے، ماہرین
نئی دہلی 25 دسمبر (کے ایم ایس) بی جے پی کی ہندو توا بھارتی حکومت کی طرف سے ہندی کو ملک کی قومی زبان بنانے کی مہم پر بھارت میں تناو¿ بڑھ رہا ہے۔ماہرین اس مہم کو بھارت کی سالمیت کیلئے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت بھارت بھر پرہندی مسلط کرنے پر تلی ہوئی ہے جسکے خلاف غیر ہندی بولنے والی ریاستیں سخت …
تفصیل۔۔۔عام آدمی پارٹی کی بی جے پی کی ذات پات، نفرت کی سیاست کی مذمت
جموں 25 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںعام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے مودی حکومت کی طرف سے بھارت اور جموں و کشمیر میں کھیلی جارہی ذات پات، مذہب اور نفرت کی سیاست کی شدید مذمت کی ہے۔ جموں وکشمیر اے اے پی کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین ہرش دیو سنگھ نے جموں میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔اترکھنڈ؛ ہندو غنڈوں نے کرسمس تقریب پر حملہ کردیا، پادری اور انکی اہلیہ پر تشدد
اتر کاشی 25دسمبر( کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترکھنڈ کے ضلع کاشی میں ایک کرسمس پروگرام پر قریباً تیس کے قریب ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا۔ ضلع کاشی کے گاﺅں پوروالا میں عیسائیوں کے ”ہوپ اینڈ لائف سنٹر“ میں دعائیہ تقریب کا انعقا دکیا جا رہا تھا کہ اس دوران ہندو غنڈوں نے حملہ کر دیا۔ حملہ آوروں نے دیگر کے ساتھ ساتھ عیسائی پادری اور انکی اہلیہ کو …
تفصیل۔۔۔بارہمولہ :بھارتی فوج نے اسلحہ اور گولہ بارود کی ’برآمد‘ کا ڈرامہ رچایا
سری نگر 25 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کی مزاحمتی تحریک کو غیر ملکی حمایت یافتہ تحریک کے طور پر بدنام کرنے کے لیے ضلع بارہمولہ کے علاقے اڑی میں رائفلوں اور گولہ بارود کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کرنے کا ڈرامہ رچایا۔ بھارتی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پولیس اور فوج نے ایک مشترکہ آپریشن میں اوڑی سیکٹر میں رائفلوں اور گولہ بارود کا ایک …
تفصیل۔۔۔آزاد جموں و کشمیر بھر میں آج قائد کا یوم پیدائش منایا جا رہا ہے
مظفرآباد25دسمبر(کے ایم ایس)آزاد جموں و کشمیربھر کے لوگ آج بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش انتہائی جوش و خروش اور عقیدت واحترام کے ساتھ منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوںمیں سیاسی ،سماجی ، سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں اور فورمز کی جانب سے پروگرام ترتیب دیے گئے اور قائداعظم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔مظفرآباد، میرپور اور کوٹلی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیرشدید سردی کی لہر کی لپیٹ میں
سرینگر25دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرشدید سردی کی لہر کی لپیٹ میں ہے اور وادی کشمیرکے بیشترعلاقوںمیںدرجہ حرارت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 5.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمے نے بتایا کہ پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 6.4ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔شمالی …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: صدر علوی
اسلام آباد25دسمبر(کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے بابائے قوم کے رہنما اصولوں پر عمل کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر مملکت نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ قائداعظم نے کشمیر کے بارے میں کیا …
تفصیل۔۔۔