سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی پولیس نے آج ضلع پلوامہ میں ایک اوربے گناہ کشمیری کا مکان مجاہدین کو پناہ دینے کے الزام میں ضبط کرلیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ پولیس کو 30مئی 2022کو ضلع کے علاقے چیک راج پورہ میں محمد شفیع لون کے بیٹوں جہانگیر احمد لون اور عمر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 31 دسمبر, 2022
امریکہ میں عیسائی تنظیموں کا بھارت میں عیسائیوں پر مظالم کو اجاگر کرنے کا اعلان
ٹیکساس31دسمبر(کے ایم ایس) امریکہ میں قائم بھارتی عیسائی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم فیڈریشن آف انڈین امریکن کرسچن آرگنائزیشنز ان نارتھ امریکہ (FIACONA)نے بھارت میں عیسائیوںپر جاری ظلم و ستم او عیسائیوں کے قتل عام میں کچھ امریکی ہندو تنظیموں کے ملوث ہونے کی طرف توجہ مبذول کرانے کے لیے نئے سال کے موقع پر ٹیکساس کے شہر فرسکو میں ایک دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو ایک فوجی چھائونی میں تبدیل کر رکھا ہے: مشعال ملک
اسلام آباد31دسمبر(کے ایم ایس)پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن اور بھارتی جیل میں نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو عملی طور پر ایک فوجی چھا ئونی میں تبدیل کر رکھاہے جہاں عوام کے تمام بنیادی حقوق سلب کر لیے گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مشعال ملک نے اسلام آباد میں جاری …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ تنازعہ کشمیر حل کرانے کے لئے اپنی منظورشدہ قراردادوں پرعملدرآمدکرائے
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں سرینگر سمیت مختلف علاقوں میں پوسٹرچسپاں کیے گئے ہیں جن میں اقوام متحدہ سے مطالبہ کیاگیاہے کہ وہ تنازعہ کشمیر کو 5 جنوری 1949کی منظورشدہ قرارداد کے مطابق حل کرائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پوسٹرحریت پسند تنظیموں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک موومنٹ ،جموں و کشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ اورسٹوڈنٹس اینڈ یوتھ فورم کیطرف سے چسپاں …
تفصیل۔۔۔پاسبان حریت کا 5جنوری کو مظفر آباد میں ایک بڑی ریلی نکالنے کا اعلان
مظفرآباد31دسمبر(کے ایم ایس)پاسبان حریت جموں وکشمیرنے کہا ہے کہ عالمی برادری سے حق خودارادیت کے مطالبے اور بھارتی جنگی جرائم کیخلاف احتجاج کیلئے پیدل مارچ کے پہلے مرحلے کے بعد 5جنوری 2023کو مظفر آباد کے برہان وانی چوک سے ایک بڑی عوامی ریلی نکالی جائے گی جو اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کے دفترپر اختتام پذیر ہوگی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پاسبان حریت کے چیئرمین عزیراحمد غزالی اور سینیئر وائس …
تفصیل۔۔۔2022میں بھی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بیگناہ لوگوں کے قتل اور بلا جوازگرفتاریوں کا سلسلہ جاری رہا، ایل ایف کے
اسلام آباد31 دسمبر (کے ایم ایس) لیگل فورم فار کشمیر (ایل ایف کے) نے اپنی ایک رپورٹ میں بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر روشنی ڈالی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایل ایف کے کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ادارے نے مقبوضہ علاقے کے بارے میں اپنی سالانہ رپورٹ میں جنوری سے دسمبر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے: کے ایم ایس
سرینگر31دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سفاک بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں کشمیری نوجوانوں کے قتل اور انسانی حقوق کی دیگر کھلی خلاف ورزیوں کو کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے بے نقاب کئے جانے سے فسطائی مودی حکومت بوکھلاگئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی حکومت کی بوکھلاہٹ ہندوتوا پولیس آفیسر اورمقبوضہ جموں وکشمیر میں ایڈیشنل ڈائریکٹر …
تفصیل۔۔۔5 جنوری کو یومِ حق خود ارادیت کے طور پر منایا جائے گا، کل جماعتی حریت کانفرنس
مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرکے مسلم تشخص کی ہر علامت ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے، میر واعظ سرینگر 31 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیری 5 جنوری کو یوم حق خود ارادیت کے طور پر منائیں گے تاکہ عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ کو اس بات کی یاد دہانی کرائی جا سکے کہ …
تفصیل۔۔۔علی رضا کاسفارتکار عارف کمال کو خراج عقیدت، کشمیر کاز کے لئے خدمات کو سراہا
برسلز31دسمبر (کے ایم ایس)کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے پاکستان کے سابق سفارتکار عارف کمال کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کشمیر کاز کے لیے ان کی خدمات کو سراہاہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق علی رضا سیدنے اپنے تعزیتی بیان میں سابق سفارتکار مرحوم عارف کمال کی سفارتی خدمات خاص طور پر کشمیریوں کے حق میں آواز بلند کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔بیا ن …
تفصیل۔۔۔پونچھ :بھارتی فوج نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا
سرینگر31 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب گاﺅں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے پولیس اہلکاروں کے ہمراہ ضلع پونچھ کے علاقے Khari Karmaraمیں تلاشی کی کارروائی شروع کی جو آخری اطلاعات تک جار ی تھی۔ بھارتی فوج تلاشی کی نام نہاد کارروائیوں کے دوران اکثر بے …
تفصیل۔۔۔