Daily Archives: 17 دسمبر, 2022

امریکہ میں ہندو انتہاپسند تنظیم کے خلاف احتجاجی مظاہرے،گرجاگھروں کوتباہ کرنے کے لیے فنڈنگ کا الزام

نئی دہلی17دسمبر(کے ایم ایس)امریکہ میں ہندوانتہا پسند تنظیم” گلوبل ہندو ہیریٹیج فائونڈیشن” کی سرگرمیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا جا رہا ہے جس کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ اس نے بھارت میں گرجاگھروں کو تباہ کرنے کے لیے امریکہ میں چندہ جمع کرنے کی مہم شروع کرکھی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ذرائع ابلاغ کی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ امریکی عیسائی تنظیموں نے اس ہندو تنظیم …

تفصیل۔۔۔

بھارت :کرناٹک میں مسلمان مرداور ہندو خاتون ایک ساتھ سفر کرنے پرپولیس کے حوالے

بنگلورو17دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع جنوبی کنڑا میں انتہا پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنوں نے ایک نوجوان ہندو خاتون اور ایک مسلمان مرد کے ایک ساتھ بس میں سفر کرنے پران کا پیچھا کیا اورانہیں پولیس کے حوالے کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ ہندو خاتون اپنے مسلمان دوست کے ساتھ منگلورو سے بنگلورو کی طرف ایک پرائیویٹ بس میں سفر کر رہی تھی۔بجرنگ …

تفصیل۔۔۔

بھارت:بی جے پی رہنما نے موبائل چوری کے شبے میں پانچ نوجوانوں کو 12گھنٹے تک زنجیروں میں جکڑ ے رکھا

فرخ آباد17دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے فرخ آباد سے انسانیت کو شرمسار کرنے والی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے جس کے مطابق بی جے پی کے ایک مقامی رہنما نے موبائل چوری کے شبے میں پانچ غریب نوجوانوں کو 12گھنٹے تک یرغمال بناکر زنجیروں میں جکڑ ے رکھا اور زنجیروں میں تالے لگادیے۔ A video that shames humanity has emerged from the Farrukhabad region of the Indian …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ نے عصمت دری کے مجرموں کی رہائی کے خلاف بلقیس بانو کی درخواست مسترد کردی

نئی دہلی 17دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی سپریم کورٹ نے بلقیس بانو کی نظرثانی کی اس درخواست کو خارج کر دیا ہے جس میں مئی میں عدالت عظمی کی طرف سے دیے گئے کے اس فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے تحت گجرات حکومت کو 1992کے جیل قوانین کے مطابق عصمت دری میں ملوث11مجرموں کو رہا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مئی 2022میں جسٹس اجے …

تفصیل۔۔۔

ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کا مقبوضہ جموں وکشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال پراظہار تشویش

نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”ایس آئی اے“ نے جماعت اسلامی کی جائیدادیں ضبط کر لیں سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کی سربراہی میں قائم” جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی“ نے علاقے میں انسانی حقوق کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے …

تفصیل۔۔۔

فاروق رحمانی کا شہید کمانڈر عبدالخالق گنائی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت

اسلام آباد17دسمبر(کے ایم ایس) جموں و کشمیر پیپلز فریڈم لیگ کے چیئرمین محمد فاروق رحمانی نے شہید مجاہد کمانڈر عبدالخالق گنائی عرف جمال افغانی کو ان کی29ویں برسی پر شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ ایک عظیم محب وطن اور آزادی پسند رہنما تھے جنہیں بھارتی فوجیوں نے 16دسمبر 1993کودوران حراست شہید کردیاتھا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرکو نوآبادیاتی بنانے کے لیے ”آر ایس ایس“ کے ایجنڈے کو زبردستی نافذ کر رہی ہے

سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ علاقے کو نوآبادیاتی بنانے کے لیے آر ایس ایس کے مذموم ایجنڈے کو زبردستی نافذ کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں نے سرینگر میں اپنے انٹرویوز اور بیانات میں نشاندہی کی …

تفصیل۔۔۔

سرینگر: آتشزدگی کے باعث7 رہائشی مکان خاکستر، دو افراد جھلس گئے

سرینگر17 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سری نگر میں جمعہ کی رات دیر گئے آتشزدگی کیوجہ سے کم از کم سات مکان اور دو دکانیںخاکستر ہو گئے جبکہ ایک فائر فائٹر سمیت دو افراد جھلس گئے۔ سری نگر کے علاقے چاند پورہ (گدود باغ) میں جمعہ کی رات دیر گئے ایک رہائشی مکان میں آگ بھڑک اٹھی جس نے فوری طور پر …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی پولیس نے آزادی پسند کارکن کی جائیداد ضبط کر لی

جموں 17 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموں خطے کے ضلع ڈوڈہ میں ایک آزادی پسند کارکن کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔ پولیس نے ضلع میں ٹھٹھری کے گاﺅں خان پورہ میں آزادی پسند کارکن عبدالرشید کی جائیداد ضبط کر لی۔ پولیس نے عبدالرشیدکو جاری تحریک آزادی سے وابستگی کی سزا دینے کے لیے گاو ¿ں خان پورہ …

تفصیل۔۔۔

کانگریس کی بھارت چین سرحدی معاملے کے حوالے سے مودی کی خاموشی پر کڑی تنقید

دوسا (راجستھان) 17 دسمبر (کے ایم ایس) انڈین نیشنل کانگریس نے چین بھارت سرحدی معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر سوال اٹھایا ہے۔ 9 دسمبر کو اروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) پر چینی فوجیوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے تھے۔اس سے قبل جون 2020 میں بھی بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے …

تفصیل۔۔۔