کٹھمنڈو22 دسمبر ( کے ایم ایس ) نیپال نے بھارت کی 16 دوا ساز کمپنیوں کی ادویات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ نیپال کی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کے مقرر کردہ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے بھارت کی سولہ دوا ساز کمپنیوں کی ادویات کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے ۔نیپال کے معروف اخبار ‘کٹھمنڈو پوسٹ’ کی ایک رپورٹ …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 دسمبر, 2022
مغربی بنگال : پولیس کی حراست میں ایک مسلم وحشیانہ تشدد سے ہلاک
کولکتہ 22 دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مغربی بنگال میں پولیس نے ایک مسلم شیخ صابر علی کوحراست کے دوران وحشیانہ تشدد کانشانہ بنا کرہلاک کر دیاہے۔ صابر نے جسے مغربی بنگال پولیس نے چھ ماہ قبل گرفتار کیا تھا اور وہ دم دم سنٹرل جیل میں قید تھا پیر کی شب آر جی کار میڈیکل کالج ہسپتال میں دم توڑا ۔صابر کے اہل خانہ کا کہنا …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس نے کپواڑہ سے 5بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ سے 5بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کرالپورہ سے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران گرفتار کیا۔ گرفتار کئے گئے نوجوانوں میں عبدالرئوف ملک ، الطاف احمد ،ریاض احمد لون اور عبدالمجید بیگ شامل ہیں۔ پولیس نے نوجوانوں کی گرفتاری کا …
تفصیل۔۔۔راجیہ سبھا میں ایل اے سی پر چین سے جھڑپوں پر بحث نہ کرانے پرحزب اختلاف کی ہنگامہ آرائی ،احتجاجا ًواک آئوٹ
نئی دلی 22دسمبر(کے ایم ایس ) بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں لائن آف ایکچول کنٹرول پر چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی پر بحث نہ کرانے پر حزب اختلاف نے مودی حکومت کے خلاف شدید ہنگامہ آرائی کی اور ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے احتجاجا ً واک آئوٹ کیا۔ 9دسمبر کواروناچل پردیش کے توانگ سیکٹر میں ایل اے سی کے قریب ہونے والی جھڑپ میں بھارت …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم جاری رکھے ہوئے ہے اور خطے میں دہشت گردوں کاسرپرست اور مالی معاون ہے
اسلام آباد22دسمبر(کے ایم ایس ) پاکستان نے کہاہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں ظلم و جبر جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں دہشت گرد گروپوں کا سرپرست اور مالی معاون ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کا شکار ملک ہونے کا روپ دھار …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ہائی کورٹ نے 4کشمیری نوجوانوں کی پی ایس اے کے تحت نظربندی کالعدم قراردیدی
سرینگر22 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کشمیر ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت چار کشمیری نوجوانوں کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کوانکی فوری رہائی کاحکم دیا ہے کیونکہ وہ انکی نظربندی کاکوئی بھی جواز پیش کرنے میں ناکام رہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہائی کورٹ نے کشمیری نوجوانوں میں زبیر احمد …
تفصیل۔۔۔بھارت :”بی جے پی“ کا جین مت کی عباد ت گاہ کو سیاحتی مقام میں تبدیل کرنیکا فیصلہ، جین سماج سراپا احتجاج
لکھنو22دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میںبی جے پی کی فسطائی حکومت نے ریاست جھار کھنڈ کے ضلع گریڈیہہ میں واقع جین مذہب والوں کی سب سے بڑی عبادت گا” سمیدسکھر جی“ کو سیاست مقام میںتبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کے خلاف جین مت والوں کی طرف سے سخت ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اتر پردیش کے قصبے دیو بند میں جین مت والوںکی ایک بڑی تعداد نے اپنی عبادت …
تفصیل۔۔۔تحریک حق خوداردیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 2جنوری سے ہفتہ حق خودارادیت منایا جائے گا
اسلام آباد22 دسمبر ( کے ایم ایس ) جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے زیر اہتمام 2 جنوری سے 9جنوری تک بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ہفتہ حق خود ارادیت منایا جائے گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے اسلام آباد میں برطانیہ کیلئے پاکستان کے سابق ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد …
تفصیل۔۔۔کشمیریوں کی املاک کی ضبطی کشمیر کو ہندو اکثریتی خطے میں تبدیل کرنے کی مذموم بھارتی مہم کا حصہ ہے، فاروق رحمانی
اسلام آباد22دسمبر ( کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے سابق کنوینر محمد فاروق رحمانی نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے فلاحی اداروں ، سید علی گیلانی شہید کے گھر اور دیگر کئی کشمیری مسلمانوں کے مکانات اور زمینوں کو ضبط کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد فاروق رحمانی نے اسلام آباد میں …
تفصیل۔۔۔بھارت: اومیکرون سب ویریئنٹ”بی ایف 7“کے تین کیسز کی تصدیق ،ائر پورٹس پر ہائی الرٹ
نئی دلی22 دسمبر (کے ایم ایس) کورونا وبا کی قسم اومیکرون کے سب ویریئنٹ ”بی ایف 7“ نے بھارت میں پنجے گاڑنے شہروع کر دیے ہیںاور ملک میں اسکے تین کیسز سامنے آئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دو کیسز گجرات جبکہ ایک کیس اوڈیسہ میں سامنے آیا ہے۔ ان تینوں کو ائسولیشن میں رکھا گیا ہے۔اومیکروں سب ویریئنٹ کیسز سامنے آنے کے بعد بھارت میں تمام ائر پورٹس …
تفصیل۔۔۔