سرینگر 23 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع بانڈی پورہ میں دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس نے عماد امین چوپان اور طاہر احمد بٹ نامی نوجوانوں کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بانڈی پورہ سے سری نگر جارہے تھے۔ پولیس نے گرفتار نوجوانوں کو غیر قانونی طور پرحراست میں لینے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 23 دسمبر, 2022
اتر پردیش :ہندو پجاری ، نیوز اینکر کیطرف سے پیغمبر اکرم ﷺ کے خلاف توہین آمیز تبصرے کا ارتکاب
احمد آباد 23 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات کے شہر نوساری میں ایک ہندو پجاری اور مقامی نیوز چینل کے اینکر نے پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور اسلام کے خلاف توہین آمیز تبصرے کرکے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے۔ ایک مسلمان شخص Sajid Alam Aladنے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں کہا گیا ہے کہ ہندو پجاری کے تبصرے سے فرقہ …
تفصیل۔۔۔بھارت: الہ آباد ہائیکورٹ نے صحافی صدیق کپن کی ضمانت منظور کر لی
الہ آباد (بھارت) 23دسمبر(کے ایم ایس )بھارت میں الہ آباد ہائی کورٹ نے تحقیقاتی ادارے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی )کی طرف سے دائر منی لانڈرنگ کیس میں صحافی صدیق کپن کو ضمانت دے دی ہے ۔ صدیق کپن کو 5 اکتوبر 2020 کو تین دیگر افرادکے ساتھ اس وقت گرفتار کیا گیا تھا جب وہ یاست اتر پردیش کے علاقے ہاتھرس جا رہے تھے،جہاں 14 ستمبر 2020 کو اونچی ذات …
تفصیل۔۔۔بھارت :بی جے پی نے حجاب معاملے پر فیصلہ سنانے والے جج کو ”نئی دلی بین الاقوامی ثالثی کمیشن“ کاچیئرمین بنا دیا
نئی دلی23دسمبر( کے ایم ایس)بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کی فسطائی بھارتی حکومت نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس ہیمنت گپتا کی ریٹائرمنٹ کے دو ماہ بعد انہیں”نئی دلی بین الاقوامی ثالثی مرکز(این ڈی ای اے سی) کا چیئرمین مقرر کر لیا ہے ۔ جسٹس ہیمنت گپتا نے ریاست کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے خلاف دائر عرضی خارج کر دی تھی ۔ انہوں نے کرناٹک کے دارلحکومت بنگورو کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر: انجمن اوقات جامع مسجد کا میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظربندی پر اظہار تشویش
سرینگر 23دسمبر( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے تنظیم کے سربراہ ا میرواعظ عمر فارو ق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد کی طرف سے سرینگر میں جار ی ایک بیان میں کہا گیا کہ قابض بھارتی انتظامیہ نے آج بھی میر واعظ عمر کو گھر …
تفصیل۔۔۔سکم میں فوجی ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 16بھارتی فوجی ہلاک
نئی دلی 23دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست سکم میں سڑک کے ایک حادثے میں 3 جونیئر کمیشنڈ افسروں سمیت 16 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بھارتی فوج کا ایک ٹرک ریاست کے علاقے جیما میں ایک تنگ موڑ کاٹتے ہوئے سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں جاگرا ۔ہلاک ہونے والے اہلکاروں میں 3جے سی او اور 13فوجی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
سرینگر 23دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں دیہی بچوں کی دیکھ بھال کے سرکاری ادارے ”آنگن واڑی”کے کارکنوں نے قابض انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف ہندواڑہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرنے والے کارکنوں کاکہناتھا کہ قابض انتظامیہ کی طرف سے حال ہی میں منظور کی گئی انسانی وسائل کی پالیسی کے تحت ان کی ریٹائرمنٹ کی عمر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت ظالمانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی زمینی صورتحال تبدیل نہیں کرسکتی ، محبوبہ مفتی
سرینگر 23دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت ظالمانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے جموں وکشمیر کی زمینی صورتحال کو تبدیل نہیں کر سکتی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے بڈگام کے علاقے چاڈورہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی تسلط سے آزادی کے …
تفصیل۔۔۔سرینگر میں قائد اعظم محمد علی جناح اور شہید حریت رہنمائوں کی تصاویر والے پوسٹر چسپاں
سرینگر 23دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر میں پوسٹر چسپاں کئے گئے ہیں جن میں جموں و کشمیر پاکستان کا حصہ قراردیاگیاہے اور کہاگیا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی تسلط کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں و کشمیر وارثین شہدا کی جانب سے سرینگر میں دیواروں، ستونوں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:این آئی اے کے متعدد اضلاع میں گھروں پر چھاپے
سرینگر 23دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے مقبوضہ علاقے کے مختلف اضلاع میں متعدد مقامات پر چھاپے مار ے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے جنوبی کشمیر کے اسلام آباد، کولگام اور پلوامہ اضلاع میں سرکاری ٹیچر جاوید احمد شیخ اور اقبال شیخ،ایک دکاندار شوکت …
تفصیل۔۔۔