نیویارک 18 دسمبر (کے ایم ایس)وزیر خارجہ بلال بٹھو زرداری نے نریندر مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ میرے خلاف احتجاج کرنے کے بجائے بھارتی مسلمانوں کو اپنے ہی ملک میں درپیش امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کرے۔ بلال بٹھو زرداری نے چندروز قبل اقوام متحدہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں نریندر مودی کو گجرات …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 18 دسمبر, 2022
استنبول :عالمی برادری مظلوم کشمیریوں کی آواز بنے ، مقررین
استنبول 18 دسمبر (کے ایم ایس): ترکیہ کی غیر سرکاری تنظیم (این جی او)” دی نیو ورلڈ فاونڈیشن“ کے زیر اہتمام کشمیر استنبول میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دنیا بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کی آواز بنے اور انکے ساتھ بھر اظہار یکجہتی کرے۔ مقررین نے دنیا بھر کے نوجوانوں پر زور دیا …
تفصیل۔۔۔وادی کشمیر، لداخ میں رات کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجمادسے نیچے
سرینگر18دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر اور لداخ میں رات کا درجہ حرارت مسلسل نقطہ انجماد سے نیچے رہنے سے لوگ شدید سردی میں ٹھٹھرتے رہے۔ محکمہ موسمیات کے ایک عہدیدارنے بتایاکہ وادی کشمیر اور لداخ میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم کی موجودہ صورتحال برقرار رہنے اوردرجہ حرارت میں مزید کمی کا امکان ہے۔ سرینگر میں کم سے …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے
اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیرشاخ نے کہاہے کہ تنازعہ کشمیر حصول اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ کشمیرکو بھات کے غیر قانونی قبضے سے آزادکرانے کا مسئلہ ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں و کشمیر شاخ کے سیکریٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک بیان میں بھارتی تحقیقاتی اداروں کی طر ف سے جماعت اسلامی سمیت آزاد پسند …
تفصیل۔۔۔بھارت :ناگپور میں بھارتی پولیس اہلکار کی خودکشی
ناگپور18دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس کا کہنا ہے کہ ناگپورشہر میں ایک پولیس اہلکارنے خود کو پھانسی لگاکر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس نے بتایاکہ بیلترودی تھانے کے 44سالہ کانسٹیبل سنتوش وانکھیڑے نے رگھوجی نگر پولیس کوارٹرز میں اپنے گھر میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔جائے وقوعہ سے خودکشی کاکوئی نوٹ نہیں ملا۔ ہڈکیشور پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس اہلکار کی …
تفصیل۔۔۔پٹھان کوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین سے ایک شخص کی لاش برآمد
18دسمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک 70سالہ شخص ٹرین کے اندر مردہ پایا گیا۔ ریلوے پولیس کے ایک افسرنے سانبہ ریلوے اسٹیشن پر میڈیا کو بتایاکہ نامعلوم شخص پٹھانکوٹ سے ادھم پور جانے والی ٹرین میں مردہ پایا گیا۔۔افسرنے بتایا کہ لاش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ضلع اسپتال سانبہ منتقل کردیا گیاہے۔
تفصیل۔۔۔بھارت:بی جے پی رہنما کا پاکستان کے وزیر خارجہ کوقتل کرنے پر 2کروڑ روپے انعام کا اعلان
لکھنو18دسمبر(کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں بلاول بھٹو زرداری کے بیان کے خلاف ملک گیر احتجاج کیاتو ریاست اتر پردیش میں پارٹی کے ایک رہنما نے پاکستانی وزیر خارجہ کوقتل کرنے پردوکروڑ روپے انعام کا اعلان کیاہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نیویارک میں ایک پریس بریفنگ میں کہا تھاکہ اسامہ بن لادن مرچکا ہے لیکن گجرات کا قصائی ابھی زندہ ہے اوروہ …
تفصیل۔۔۔بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے: رپورٹ
اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) بھارت میں ہر سال 18دسمبر کو اقلیتوں کے حقوق کے دن کے طورپر منایا جاتا ہے لیکن ملک میں اقلیتوں کے ساتھ دوسرے درجے کے شہریوں جیسا سلوک کیا جارہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی نریندر مودی کی قیادت میںبھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت بھارت میں اقلیتوں پر آر ایس ایس کے …
تفصیل۔۔۔بلاول نے بھارتی مظالم سے پردہ اٹھا کردنیا کے امن پسندلوگوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے: اشرفی
اسلام آباد18دسمبر(کے ایم ایس) بین المذاہب ہم آہنگی اور مشرق وسطیٰ کے بارے میں وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ م طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ میں بھارتی مظالم سے پردہ اٹھا کر دنیاکے امن پسندلوگوں کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ طاہر محمود اشرفی نے اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو نے گجرات میں بھارتی …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر:آٹھ افراد نے نابالغ لڑکی کو آجتماعی آ بروریزی کا نشانہ بنا یا
ممبئی 18دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر میں آٹھ افراد نے سولہ برس کی ایک نابالغ لڑکی کو اجتماعی آبروریزی کانشانہ بنایا۔ اجتماعی آبروریزی کا واقعہ سولہ اور سترہ دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔ ملزمان ضلع پالگھر کے گاﺅں ماہم میں لڑکی کوپہلے ایک سنسان گھر میں کم از کم تیرہ گھنٹے تک درندگی کا نشانہ بناتے رہے جس کے بعد وہ اسے سمندر کنارے …
تفصیل۔۔۔