نئی دلی 16دسمبر (کے ایم ایس) بھارت میں خصوصی عدالت کے ایک جج بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کوایک اہم مقدمے میں گزشتہ 13 سال سے اہم فرانزک رپورٹ پیش کرنے میں ناکامی پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ مالیگائوں بم دھماکوں سے متعلق مقدمہ میں این آئی اے نے گزشتہ 13سال سے اہم فرانزک رپورٹ پیش نہیں کی ہے ۔ 29ستمبر 2008کو موٹر سائیکل بم دھماکے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 16 دسمبر, 2022
راجوری میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہریوں کے ہلاکتوں کی مذمت
سرینگر 16دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں علاقائی سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے آج ضلع راجوری میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو شہریوں کے قتل کی مذمت کی ہے۔ کمل کمار اور سریندر کمار نامی شہریوں کوبھارتی فوجیوں نے پونچھ،راجوری ہائی وے کے قریب ایک فوجی کیمپ کے باہر گولیاں مار کر ہلاک کیاہے۔نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے …
تفصیل۔۔۔کپواڑہ میں سڑک حادثے میں 5افراد زخمی
سرینگر 16دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج ایک سڑک کے ایک حادثے میں کم از کم 5افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ ضلع کے علاقے رانٹی سنارڈ گگل میں ایک گاڑی درخت سے ٹکرانے سے 5افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو سب ڈویژنل ہسپتال سوگام منتقل کردیا گیا …
تفصیل۔۔۔بھارت کو ایک ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے کا سامنا ہے، امریکی رکن کانگریس اینڈی لیون
واشنگٹن ڈی سی 16 دسمبر (کے ایم ایس) امریکہ میں ریپبلکن پارٹی کے سبکدوش ہونیو الے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت کو ایک ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے کا سامنا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اینڈی لیون نے امریکی ایوان نمائندگان میں اپنی آخری تقریر میں کہا کہ وہ عمر بھر انسانی حقوق کے وکیل کے طورپر خدمات انجام دیتے رہے ۔ انہوں نے کہا …
تفصیل۔۔۔میر واعظ عمرفاروق کی مسلسل گھر میں نظربندی کی شدید مذمت
سرینگر 16دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی اورانہیں ایک بار پھر جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ میرواعظ 05اگست 2019سے مسلسل گھر میں نظر بند ہیں جب مودی حکومت نے مقبوضہ …
تفصیل۔۔۔بھارت ہمسایہ ملک میں دہشت گردی میں ملوث ہیں، دیویندر سنگھ بہل
جموں 16دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈووکیٹ دیویندرسنگھ بہل نے کہا ہے کہ مودی کی قیادت میں حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی اورہندو انتہاپسندتنظیم آر ایس ایس کی تربیت یافتہ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے نہ صرف مقبوضہ کشمیر کے عوام اوربھارت میں اقلیتوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے بلکہ وہ ہمسائیہ ممالک میں بھی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: ہائی کورٹ نے کالے قانون کے تحت کشمیری نوجوان کی نظربندی کالعدم قراردیدی
جموں 16دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے بھارت کی آگرہ جیل میں ایک کشمیری نوجوان کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو اس کی رہائی کاحکم دیاہے۔ شوپیاں کے علاقے کلورہ کے رہائشی کشمیری نوجوان جہانگیر احمد ملک کو بھارتی پولیس نے 2020 میں گرفتار کر کے …
تفصیل۔۔۔دنیادہشتگردی کے سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کیلئے پاکستان کی مددکرے:پاکستان
نیویارک 16 دسمبر (کے ایم ایس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں دہشت گردی کی سرگرمیوں کے سہولت کاروں، مالی مدد دینے والوں اور ان کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے بین الاقوامی برادری سے مدد کی اپیل کی ہے۔ نیویارک میں گروپ ستتر اور چین کی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے 2021میں جوہر ٹائون لاہور میں …
تفصیل۔۔۔کرناٹک:طالبات نے ایک لڑکی کو ہراساں کرنے پرہیڈ ماسٹر کی پٹائی کر دی
بنگلورو16دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری ہائی سکول کی طالبات نے ایک لڑکی کے ساتھ چھڑ چھاڑ پر ہیڈماسٹر کی لاٹھیوں سے پٹائی کردی۔ یہ واقعہ ریاست کے شہر سری رنگا پٹنم کے ایک گاﺅں میں پیش آیا۔ کٹاری نامی گاﺅں کے ایک سرکاری ہائی سکول کے ہیڈماسٹر نے ہوسٹل میں رہائش پذیر ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی ۔ طالبہ نے روتے ہوئے اس بارے میں …
تفصیل۔۔۔تلنگانہ : بی جے پی رہنماﺅں کو مسلم ناموں سے منسوب شہر کھٹکنے لگے
حیدر آباد16دسمبر (کے ایم ایس )بھارتی ریاست تلنگانہ میں ہندو توا جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) کے رہنماﺅں کو مسلم ناموں سے منسوب شہر بری طرح کھٹکنے لگے ہیں اور وہ اپنی تقاریر اور اخبارات میں دیے جانے والے اشتہارات میں ان شہروں کے ناموں کی شبیہ بگاڑ رہے ہیں۔ ہندو توا طاقتوں کی طرف سے ریاست کے دارلحکومت حیدر آباد کو بھاگیہ نگر، نظام آباد کو اندور ، …
تفصیل۔۔۔