مظفرآباد14 دسمبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل (جے کے ایس ڈی ایم آئی) کے بانی چیئرمین راجہ نجابت حسین نے تمام جماعتوں اور تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے مل کر کام کریں۔ راجہ نجابت نے ستارہ پاکستان کا باوقار قومی اعزاز حاصل کرنے کے بعد مظفرآباد میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 دسمبر, 2022
کشمیریوں کی غیر متزلزل حمایت پر ”او آئی سی“ کا شکریہ
سرینگر 14دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر نظربند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ ٰکے دورہ پاکستان کے دوران کشمیر کے بارے میں دیے گئے انکے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مسلم ممالک کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لیے مل کر آواز بلند کریں گے۔ مسرت عالم بٹ نے …
تفصیل۔۔۔لندن: کشمیر کانفرنس کے مقررین کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت
لندن14 دسمبر (کے ایم ایس) برطانوی دارلعوام میں منعقدہ بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کے شرکاءکی طر ف سے منظور کی گئی قرارداد میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیرانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کی گئی اور تنازعہ کشمیر کے فوری حل اور محمد یاسین ملک سمیت غیر قانونی طو ر پر نظر بند تمام حریت نظربندوں کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ کانفرنس کا اہتمام جموں و …
تفصیل۔۔۔بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، حنا ربانی کھر کی پریس کانفرنس
اسلام آباد14دسمبر (کے ایم ایس)وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے اور وہ دہشت گرد تنظیموں کی مدد کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ڈوزیئر عالمی برادری کو پیش کر دیا ہے۔ حنا ربانی کھر نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جوہر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:”ایس آئی یو “ کے ضلع اسلام آ باد میں چھاپے
سرینگر 14 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی پولیس کے خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے آج ضلع اسلام آباد کے علاقے بجبہاڑہ میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ ایس آئی یو کے اہلکاروں نے حریت کارکنوں شہباز احمد اور سبزار احمد گنائی کے گھروں پر چھاپے مارے۔ شہباز احمد کے گھر پر بیج بہاڑہ کے علاقے واگھامہ جبکہ مرہامہ حلیم پورہ …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کے مسلم دشمن اقدام کے خلاف سرینگر کے رہائشیوں کا احتجاجی مظاہرہ
سرینگر 14دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں سرینگر کے علاقے شیو پورہ کے رہائشیوں نے مسلم اکثریتی علاقے میں شراب کی دکانیں کھولنے کے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے اقدام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ شیو پورہ کے لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر علاقے میں ایک اسکول کے قریب شراب کی دکان کھولنے کے خلاف احتجاج کیااورجلد از …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں کی راجوری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی
جموں 14دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے جموں کے ضلع راجوری میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی شروع کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے مراد پور کا محاصرہ کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔
تفصیل۔۔۔ٹیکساس :بھارت میں اقلیتوں سے نفرت کیلئے ہندتوا گروپ کی فنڈنگ کے خلاف مظاہرہ
فریسکو ،ٹیکساس 14دسمبر (کے ایم ایس) امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر فریسکو میں شہری حقوق اور بین المذاہب تنظیموں کے ارکان سمیت 300کے قریب لوگوں نے بھارت میں ہندوتوا سے نفرت اور عیسائیوں پرجاری ظلم وتشدد کے خلاف ایک ریلی نکالی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فریسکو سٹی کونسل کے باہر نکالی گئی ریلی کے شرکا میں عیسائی، مسلم، بدھ اور دلت برادریوں کے علاوہ انسانی حقوق کے کارکنان اور …
تفصیل۔۔۔بھارت کو عالمی مذہبی آزادی کے مجرم ممالک کی فہرست میں شامل نہ کرناامریکہ کی سیاسی چال ہے
واشنگٹن 14 دسمبر (کے ایم ایس)ایک اعلیٰ امریکی عہدیدارنے بھارت کو مذہبی اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کے خوفناک ریکارڈ کی وجہ سے بدترین مذہبی آزادی کے مجرم ملک کے طورپر نامزد کرنے میں ناکامی پر بائیڈن انتظامیہ پر تنقید کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے کمشنر ڈیوڈ کری نے کیپٹل ہل میں کانگریس کی بریفنگ کے دوران کہا کہ …
تفصیل۔۔۔غلام نبی آزاد اپنے بھارتی آقائوں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں،انڈین نیشنل کانگریس
سرینگر 14 دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس جموںو کشمیر شاخ کے صدر وقار رسول وانی نے کہا ہے کہ غلام نبی آزاد ہندوتوا تنظیموں بی جے پی اور آر ایس ایس کے اپنے آقائوں کی ہدایات پر عمل کر رہے ہیں ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وقار رسول وانی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے …
تفصیل۔۔۔