لکھنو 04 دسمبر (کے ایم ایس): بھارتی ریاست اتر پردیش کے قصبے کانپور میں ایک نوجوان مسلم سبزی فروش کی اس وقت ریل کی ٹکر سے ٹانگیں کٹ گئیں جب وہ پولیس اہلکاروں کی طرف سے پٹری پر پھنکا جانے والا اپنا ترازو اٹھا رہا تھا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ کانپور کے علاقے صاحب نگر کا رہائشی 18 سالہ ارسلان جی ٹی روڈ کے کنارے سبزی فروخت کر رہا …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 4 دسمبر, 2022
بھارت میں صرف ہندووں کو رہنے دیا جائے، بی جے پی وزیر
نئی دہلی 04 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور بھارتی وزیر گری راج سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف ہندووں کو رہنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گریراج سنگھ نے ریاست بہار کے شہر بیگوسرائے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا کہ اس بات کو یقینی نہیں بنایا گیا کہ ”مذہب کی بنیاد پر تقسیم“ کے دوران ”صرف …
تفصیل۔۔۔لداخ :بھارتی تسلط پسندانہ جارحانہ عزائم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے چین کے اقدامات
اکسائی چن اور سیاچن کے درمیان 200 نئی پناہ گاہیں بنائیں لداخ 04 دسمبر (کے ایم ایس) چین بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے خطے لداخ میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (ایل اے سی) کے ساتھ بھارت کے تسلط پسندانہ جارحانہ عزائم عزائم کا مقابلہ کرنے کے لئے اقدامات کر رہا ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) نے حال ہی میں اکسائی چن …
تفصیل۔۔۔1993کے ممبئی دھماکوں کی آڑ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچائی گئی تھی، بھارتی صحافی
ممبئی04دسمبر(کے ایم ایس) معروف بھارتی صحافی جتیندر دکشت نے کہا ہے کہ 1993 میں ممبئی میں ہونے والے سلسلہ وار بم دھماکوں کی آڑمیں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش رچائی گئی تھی۔انہوںنے کہا کہ اگر ہم نے فرقہ وارانہ اتحاد کو نقصان پہنچانے کا عمل بند نہ کیا تو وہ دن دور نہیں جب بھارت کو خانہ جنگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ مراٹھی ٹیلی ویژن نیوز چینل ”اے …
تفصیل۔۔۔سری نگر میں پوسٹر چسپاں: بیگناہ کشمیری قیدیوں کیساتھ اظہار یکجہتی
سرینگر04 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن کے ذریعے ان پانچ بیگناہ کشمیری نوجوانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیاہے جنہیں حال ہی میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ این آئی اے کی خصوصی عدالت نے پانچ بے گناہ کشمیریوں معراج …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادکشمیر شاخ کا بھارت اور کشمیر سے متعلق جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم
اسلام آباد 04دسمبر (کے ایم ایس)کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزادجموں وکشمیر شاخ نے بھارت اور کشمیر سے متعلق بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان کشمیریوں کے لئے امید کی ایک نئی کرن ہے اور اس سے کشمیر ی عوام کے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کی آزاد جموں وکشمیر …
تفصیل۔۔۔تامل ناڈو میں سکول پرنسپل نے دلت طلباءکو بیت الخلاءصاف کرنے پر مجبور کردیا
نئی دہلی، 04 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست تمل ناڈو کے ضلع ایروڈمیں ایک سکول پرنسپل نے دلت طلباءکو بیت الخلا صاف کرنے پر مجبور کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالب علم کی والدہ نے سکول پرنسپل کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق5ویں کلاس کے طالب علم کی والدہ نے اپنی شکایت میں کہا کہ پرنسپل گیتا رانی نے صرف درج فہرست ذات (ایس سی) …
تفصیل۔۔۔بھارت: مودی حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے اقلیتی طلباءکے لیے سکالر شب پروگرام ختم کر دیا
نئی دلی02دسمبر(کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے اقلیتی طلباءکے لیے سکالر شب پروگرام ختم کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیشنل اسکالرشپ پورٹل پراپ لوڈ کے جانے والے ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اقلیتی طلباءکے پری میٹرک اسکالرشپ پروگرام کے تحت صرف نویں اور دسویں جماعت کا احاطہ کیا جائے گا۔ بی جے پی کی ہندو توا حکومت …
تفصیل۔۔۔بھارت: اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشدکی شکایت پر چار مسلمانوں سمیت چھ پروفیسر فارغ
اندور04دسمبر(کے ایم ایس):بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں آر ایس ایس کی طلباء تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کی شکایت پر ایک سرکاری کالج کے چار مسلمانوں سمیت 6 پروفیسروں کوفارغ کرکے ان کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد نے ان پروفیسروں پر مذہبی انتہا پسندی کو فروغ دینے سمیت کئی الزامات لگائے تھے۔ اے بی وی پی نے اس سلسلے میں …
تفصیل۔۔۔بھارت: راجستھان کے کالج میں کلاس کے دوران اسلام کے بارے میںپروفیسر کی توہین آمیز باتیں
پروفیسر کے خلاف کارروائی کے بجائے شکایت کرنے والی مسلم طالبہ کو ہراساں کیا جارہا ہے راجستھان04دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے بلوترا میں مول چند بھگوان داس رنگ والاکالج کی ایک مسلمان طالبہ حسینہ بانو نے کہا ہے کہ کالج میں تاریخ کے پروفیسر پدم سنگھ نے کلاس کے دوران اسلام کے بارے میں توہین آمیز باتیں کیں اور مسلمانوں کو دہشت گرد کہا۔ کشمیر میڈیا سروس …
تفصیل۔۔۔