سرینگر02دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اپنے سربراہ میرواعظ عمر فاروق کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی اورانہیں ایک بار پھر جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ میر واعظ عمر فاروق کوآج مسلسل گھر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 2 دسمبر, 2022
بھارت کشمیریوں کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک جاری رکھے ہوئے ہے: رپورٹ
اسلام آباد 02 دسمبر (کے ایم ایس) آج دنیا بھرمیں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم بھارت اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غلاموں جیسا سلوک مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج غلامی کے خاتمے کے عالمی دن کے مو قع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ …
تفصیل۔۔۔پاکستان کابھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پرسخت اظہار تشویش
اسلام آباد02 دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے غیر انسانی سلوک پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعہ کواپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت اپنے غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔بھارتی پولیس کے اسپیشل یونٹ کی طرف سے 13کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ دائر
سرینگر 02دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (SIU) نے 13 بے گناہ کشمیریوں کے خلاف سرینگر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کی ہے۔ ایس آئی یو نے ان 7 کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی ہے جو مقبوضہ کشمیراور بھارت …
تفصیل۔۔۔جمہوریت کے نام نہاددعویدار بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو عملاًفوجی چھائونی میں تبدیل کررکھا ہے ، محمو د ساغر
اسلام آباد 02دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے کہاہے کہ جمہوریت اور سیکولرازم کے نام نہاددعویدار بھارت نے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر کو عملاً فوجی چھائونی میں تبدیل کررکھاہے اور بھارتی فوجی مقبوضہ علاقے میں انسانی حقو ق کی سنگین پامالیوں میں ملوث ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک …
تفصیل۔۔۔جھار کھنڈ: ماﺅ علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی پیراملٹری کے 5اہلکار زخمی
رانچی 02دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست جھار کھنڈ میں ماﺅ علیحدگی پسندوں کے حملے میں بھارتی پیرا ملٹری سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کی ایلیٹ کمانڈو بٹالین کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ماﺅعلیحدگی پسندوں نے ریاست کے ضلع چائی باسا میں سی آر پی ایف کی ایلیٹ کمانڈو بٹالین کے اہلکاروںپر اس وقت حملہ کردیا جب وہ علاقے …
تفصیل۔۔۔کرناٹک: بی جے پی مسلم طالبات کیلئے خصوصی کالج کے قیام کی بات سے مکر گئی
بنگلورو02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں بی جے پی حکومت مسلم طالبات کے لیے دس نئے کالج قائم کرنے کی اپنی بات سے مکر گئی ہے۔ ریاست کے وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کہا کہ کالجوں کے قیام کے معاملے پر سرکاری سطح پر کوئی بات نہیں کی گئی ہے اور یہ ریاستی وقف بورڈ کے چیئرمین شفیع سعدی کی ذاتی رائے ہو سکتی ہے۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، بہل
جموں 02 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما ایڈوکیٹ دیویندر سنگھ بہل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرائے۔ دیویندر سنگھ بہل نے جموں میں جاری ایک بیان میں کہا کہ تصفیہ طلب تنازعہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے …
تفصیل۔۔۔بھارت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو اس کے باشندوں کیلئے جہنم بنا دیا ہے، رپورٹ
اسلام آباد02 دسمبر (کے ایم ایس)نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے زندگی کے حق سمیت تمام بنیادی حقوق سلب کر رکھے ہیں اور اس نے مقبوضہ علاقے کو اسکے باشندوں کے لیے زندہ جہنم بنا دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا سب …
تفصیل۔۔۔سوپور:گاڑی کی ٹکر سے تین کمسن طلباءزخمی
سرینگر2 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے قصبے سوپور میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے تین کمسن طالب علم شدید زخمی ہو گئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نامعلوم گاڑی نے تین کمسن طلباءسالق نبی ڈار، تنزیلہ اور ایمن کو اس وقت ٹکر مار دی جب وہ سکول جارہے تھے۔ زخمی طلباءکوقصبے کے ایک ہسپتا ل میں داخل کرایا گیا ہے۔
تفصیل۔۔۔