اسلام آباد 08 دسمبر (کے ایم ایس) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کو ان کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سے محروم کررکھا ہے اور بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں کشمیری صحافی شدید دبائومیں کام کر رہے ہیں۔ ممتاز زہرہ بلوچ نے ایک پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ مقبوضہ کشمیرمیں کشمیری صحافی شدید دبائو میں کام کر رہے …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 8 دسمبر, 2022
مودی حکومت کی پالیسیوں کی ناقد صحافی رعنا ایوب کو امریکہ کے آزادی صحافت کے اہم ترین ایوارڈ سے نوازاگیا
واشنگٹن 08 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کی مسلم مخالف ہرزہ سرائی اور پالیسیوں کی سخت ناقدمعروف بھارتی صحافی رانا ایوب کو واشنگٹن ڈی سی کے نیشنل پریس کلب کی جانب سے آزادی صحافت کے سب سے بڑے اعزاز جان ایوبچن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ واشنگٹن پوسٹ کی کالم نگاررعنا ایوب کو مودی حکومت کے بارے میں تنقیدی رپورٹنگ کی وجہ سے ہراساں …
تفصیل۔۔۔انورادھا بھسین کی نئی کتاب میں اگست2019کے بعد مقبوضہ کشمیر میں ظلم وتشدد کی ان کہی داستان بیان کی گئی ہے
نئی دلی 08 دسمبر (کے ایم ایس) جموں سے تعلق رکھنے والی معروف صحافی اور کشمیر ٹائمزکی ایڈیٹر انورادھا بھسین نے اپنی نئی تصنیف میں مقبوضہ کشمیر میں 5اگست 2019کو جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد پیش آنے والے واقعات اور ظلم و تشدد کی ان کہی داستانوں کو بیان کیا ہے۔ "A Dismantled State”کے عنوان سے کتاب میںدفعہ 370اور 35Aکی منسوخی کے بعدوادی کشمیر میںرونما ہونے …
تفصیل۔۔۔امریکی سیاحتی جریدے نے بھارت سیاحوں کیلئے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قراردیدیا
واشنگٹن 08 دسمبر (کے ایم ایس) امریکی جریدے سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیاہے۔ سیاحتی مقامات سے متعلق امریکی جریدے ” سوفٹسٹ ” نے ایک سروے رپورٹ میں بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دیا ہے۔ سروے کے مطابق بھارت میں سیاحوں پر حملے اور ہراسگی معمول بن چکے ہیں اور اقلیتوں پر تشدد …
تفصیل۔۔۔اسلامی تعاون تنظیم بھارت کو لگام دینے کیلئے مشترکہ پالیسی وضع کرے
سرینگر 08دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس نے اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ پر زوردیا ہے کہ وہ تمام رکن ممالک کی مشاورت سے بھارت اور اسکے غیر قانونی طور پر زیرقبضہ جموں و کشمیر کے مسلمانوں کیلئے بھارت کے خطرناک منصوبے کے خلاف اسکے سیاسی اور معاشی بائیکاٹ کیلئے ایک مشترکہ پالیسی وضع کریں ۔ یہ اپیل او آئی سی کے سیکریٹری جنرل …
تفصیل۔۔۔او آئی سے کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ ہفتہ کے روز پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا3روزہ دورہ کریں گے
اسلام آباد08 دسمبر (کے ایم ایس) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ ہفتہ کے روز سے پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا تین روزہ دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاہے کہ حسین براہیم طحہٰ کی قیادت میں تنظیم کا پانچ رکنی وفد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر10سے 12دسمبر تک پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے …
تفصیل۔۔۔پیپلز لیگ کی پارٹی رہنما کے بارے میں بھارتی ایجنسی کی جعلی ویڈیو کی مذمت
سرینگر08 دسمبر، (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز لیگ نے پارٹی رہنما امتیاز احمد ریشی کے بارے میں ایک بھارتی خفیہ ایجنسی کی جاری کردہ جعلی ویڈیو کی مذمت کرتے ہوئے اسےامتیاز ریشی کو بدنام کرنےکی ایک بھونڈی کوشش قرار دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر پیپلز لیگ نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کی شیطانی ذہنیت کی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:محبوبہ مفتی نے سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی
سرینگر08 دسمبر، (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں اپنی سرکاری رہائش گاہ خالی کر دی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق عہدیداروں نے بتایا کہ محبوبہ مفتی نے آج(جمعرات) صبح سرکاری رہائشی گاہ کر دی۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ نے رہائش گاہ خالی کرنے سے پہلے اپنے …
تفصیل۔۔۔نئی دلی: سوٹ کیس سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد
نئی دہلی08 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی دارلحکومت نئی دلی کے پنجابی باغ علاقے میں ایک سوٹ کیس سے نامعلوم خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس کے کنٹرول روم کو ایک تعفن زدہ سوٹ کیس کی موجودگی کے بارے میں کال موصول ہوئی جس پر ایک پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر مقامی غوطہ خوروں کی مدد سے اسے نالے سے باہر …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط کرنا معمول بن چکا ہے، رپورٹ
اسلام آباد 08 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںمودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی جائیدادوں کو کسی نہ کسی بہانے ضبط کرنا ایک معمول بن گیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ مودی حکومت کشمیریوں کو حق پر مبنی جدوجہد سے دستبردار کرانے کیلئے انکی جائیدادیں ضبط کر رہی ہے۔ …
تفصیل۔۔۔