نئی دلی 30دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی شہری حقوق کے گروپوں نے کہا ہے کہ ریاست چھتیس گڑھ میں تقریبا ایک ہزار عیسائی قبائلیوں کو ان کے مذہب کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان میں سے بعض کا جبری طورپر مذہب تبدیل کر کے ہندو بنادیا گیا۔ سینٹر فار اسٹڈی آف سوسائٹی اینڈ سیکولرازم نے آل انڈیا پیپلز فورم، آل انڈیا لائرز ایسوسی ایشن …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 30 دسمبر, 2022
ازبکستان کو کھانسی کازہریلا شربت برآمد کرنے والی بھارت کی ‘ماریون بائیوٹیک’کا پلانٹ بند کردیاگیا
شربت پینے سے ازبکستان میں 18بچے ہلاک ہو گئے تھے نئی دلی30دسمبر ( کے ایم ایس ) ازبکستان میں بھارت کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے 18بچوں کی ہلاکت کے بعد شربت تیار کرنے والی ماریون بائیوٹیک کا پلانٹ بند کر دیا گیا ہے۔ ریاست اتر پردیش میں واقع ماریون بائیوٹیک کا نوئیڈا پلانٹ جہاں ازبکستان کو بھجوایا جانیوالا کھانسی کا شربت Doc-1 Maxتیار کیاگیا تھا کو 18بچوں …
تفصیل۔۔۔مدھیہ پردیش :جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پر ہندوتوا غنڈوں کا 10سالہ مسلم بچے پر وحشیانہ تشدد
نئی دلی 30دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کھنڈوا میں ہندوتوا غنڈوں نےایک 10 سالہ مسلمان بچے کو جے شری رام کا نعرہ لگانے سے انکار پروحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ ریاست کے ضلع کھنڈوا میں درگا کالونی کے علاقے عیدگاہ میں5ویں جماعت کا مسلم طالب علم 10سالہ بچہ گھر سے ٹیوشن پڑھنے کیلئے جارہا تھا کہ راستے میں ہندوتوا غنڈو ں نے …
تفصیل۔۔۔قاضی گنڈ: سڑک حادثے میں ایک خاتون ہلاک ،7افراد زخمی
سرینگر 30دسمبر ( کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپربھارت کے زیر قبضہ جموںوکشمیر میں جنوبی کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے قاضی گنڈ میں آج سڑک کے ایک حادثے میں ایک خاتون ہلاک اور7 افراد زخمی ہو گئے۔ ایک سرکاری عہدیدار نے میڈیا کو بتایاکہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب جموں سے سرینگر جانے والی ایک گاڑی قاضی گنڈ میں زیگ پوسٹ کے قریب گہری کھائی …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں کی املاک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کردیا
اسلام آباد30 دسمبر (کے ایم ایس) مودی کی زیر قیادت فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی آزادی کی آواز کو دبانے کے لیے ان کی املا ک کی ضبطی کا سلسلہ تیز کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت نے ضبطی کی اپنی تازہ ترین لہر میں جماعت اسلامی اور دیگر آزادی پسند کشمیریوں کی کروڑوں مالیت کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی عدالت نے کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنادی
سرینگر30 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی عدالت نے ایک کشمیری نوجوان کو 15 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ عامر نبی وگے نامی نوجوان کےخلاف نئی دہلی کے زیر کنٹرول ”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون ”یو اے پی اے“ کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔ ایجنسی کی عدالت …
تفصیل۔۔۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیری نظر بندوں کی حالت زارکا نوٹس لیں،کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 30 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند حریت رہنماﺅں اور کارکنوں کی حالت زار کا نوٹس لیں اور انکی رہائی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجما ن نے سرینگر …
تفصیل۔۔۔جموں : قابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
جموں 30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی طور زیر قبضہ جموں و کشمیر میںقابض بھارتی انتظامیہ کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں کشمیر ٹیچرز فورم (جے کے ٹی ایف) نے جموں میں اپنے مطالبات کے حق میں مشعل بردار جلوس نکالا۔ جلوس فورم کے چیئرمین گنیش کھجوریا کی قیادت میں فوارہ چوک سے مین بازار تک نکالا گیا۔ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: آتشزدگی کیوجہ سے 13 مکان، 10 دکانیں جل کر خاکستر
سرینگر30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زہر قبضہ جموں و کشمیر میں اسلام آباد قصبے کے علاقے ڈنگر پورہ میں آتشزدگی کے ایک ہولناک واقعے میں 13 مکانات اور 10 دکانیں جل گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقامی لوگوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اسلام آباد کے گنجان آباد علاقے ڈنگر پورہ میں ایک رہائشی مکان میںآک بھرک اٹھی جو جلد ہی قریبی گھروں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثات میں 5 افراد کی جانیں ضائع
جموں30 دسمبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموںوکشمیر کے ریاسی، رام بن اور ڈوڈہ اضلاع میں پیش آنے والے سڑ ک حادثات میں کم از کم5 افراد کی جانیں ضائع ہو گئیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ریاسی کے علاقے ہاموسن میں ایک آلٹو کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں اس میں سوار دو اشخاص 35سالہ منجیت سنگھ اور 25سالہ گرباشک سنگھ کی موقع پر …
تفصیل۔۔۔