Daily Archives: 3 دسمبر, 2022

بھارت : آندھرا پردیش میں دسویں جماعت کی طالبہ اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل

حیدرآباد03دسمبر(کے ایم ایس)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ضلع محبوب نگرکے علاقے ترمل گیر میں میں دسویں جماعت کی ایک طالبہ کو اجتماعی عصمت دری کے بعد قتل کردیا گیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق طالبہ کے رشتہ داروں نے بتایا کہ جمعہ کی رات کوتین نوجوان مکان میں داخل ہوئے اور لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کی اوربعد میں اسے قتل کردیا۔ انہوں نے کہاکہ نوجوانوں نے 16سالہ لڑکی کو قتل …

تفصیل۔۔۔

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا: جنرل عاصم منیر

اسلام آباد 03دسمبر(کے ایم ایس)بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام سے کیا گیا وعدہ پورا کرے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کنٹرول لائن کے رکھ چکری سیکٹر کا دورہ کیا ۔ انہوں نے اس موقع پرکہا کہ بھارت اپنے مذموم مقاصد میںکبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ انہوں نے گلگت بلتستان …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی حکومت نے عصمت دری کے مجرم رہاکردیے لیکن پتھرائو کے ملزموں کی ضمانت کی مخالفت کررہی ہے

نئی دہلی 03دسمبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت نے بلقیس بانو عصمت دری کیس کے مجرموںکو معافی دے کر رہا کر دیا ہے لیکن گودھرا ٹرین آتشزدگی سے متعلق مقدمے میں ان لوگوں کی ضمانت کی بھی مخالفت کر رہی ہے جن پر صرف پتھرائو کا الزام ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق یہ ملزمان تقریبا 17سال سے جیل میں نظربند ہیں جبکہ ان …

تفصیل۔۔۔

عمر خالد، خالد سیفی دہلی فسادات مقدمے میں بری، عدالت نے فیصلہ سنادیا

نئی دہلی 03دسمبر(کے ایم ایس)بھارت میں دہلی کی کرکرڈومہ عدالت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد اور خالد سیفی کو شمال مشرقی دہلی میں فروری 2020کے فسادات سے متعلق ایک مقدمے میں بری کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق عمر خالد اور خالد سیفی کے خلاف مقدمہ ایک پولیس اہلکار کے اس بیان میں درج کیاگیاتھا کہ وہ فروری 2020میں دہلی کے علاقے چاند …

تفصیل۔۔۔

 بھارت کشمیریوں کو اپاہج کرنے کے لیے تشدد کے وحشیانہ طریقے استعمال کر رہا ہے، رپورٹ

مقبوضہ کشمیر:دہلی کے زیر کنٹرول”سٹیٹ انویسٹی گیشن ایجنسی” کے متعدد مقامات پر چھاپے سرینگر03 دسمبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے پرامن مظاہرین پر پیلٹ فائرنگ جیسے تشدد کے وحشیانہ طریقوں نے ہزاروں کشمیریوں کو زندگی بھر کے لیے اپاہج کر دیا ہے جن میں ایک یا دونوں آنکھوں کی بصارت سے محروم ہو جانے والے 200 سے …

تفصیل۔۔۔

امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی بھارت کوخاص تشویش والے ممالک کی فہرست میں شامل نہ کرنے پرناراض

واشنگٹن ڈی سی03دسمبر(کے ایم ایس) بین الاقوامی مذہبی آزادی کے بارے میں امریکی کمیشن نے اس بات کو ناقابل فہم قرار دیتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کیا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت میں مذہبی آزادی کی شدیدخلاف ورزیوں پراپنی آنکھیں بند کرتے ہوئے اس کو بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ (IRFA)کے تحت خاص تشویش والے ممالک کی تازہ ترین فہرست میں شامل نہیں کیا۔ کشمیر میڈیا …

تفصیل۔۔۔

اسلام آباد : کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

بھارتی ریاستی دہشت گردی کیوجہ سے بڑی تعداد میں کشمیری اپاہج ہو چکے ہیں، مقررین اسلام آباد3دسمبر(کے ایم ایس )کل جماعتی حریت کانفرنس آزادجموںو کشمیر شاخ کیطرف سے آج معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پرسیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کنوینر محمود احمد ساغر کی صدارت میں اسلام آباد میں حریت دفتر پر منعقدہ سمینار میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

امریکہ کیطرف سے بھارت کی طرفداری، پاکستان اور چین کے خلاف تعصب کا مظاہرہ

بھارت میں مذہبی آزادی کے حوالے سے”یو ایس سی آئی آر ایف“ کی سفارشات نظرانداز کر دیں اسلام آباد03 دسمبر (کے ایم ایس) امریکا بھارت کی طرفداری اور پاکستان اور چین کے خلاف تعصب کا مظاہرہ کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق امریکہ کے اس افسوسناک طرز عمل کا مظاہرہ ایک مرتبہ پھر اس وقت دیکھنے میں آیا جب امریکی محکمہ خارجہ …

تفصیل۔۔۔

کرناٹک :اونچی ذات کے ہندووں کیطرف کی گئی تذلیل سے دلبرداشتہ دلت نوجوان نے خودکشی کر لی

بنگلورو 03 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع کولار میں ایک دلت نوجوان نے اونچی ذات کے ہندوﺅںکی طرف سے کی جانے والی تذلیل سے دلبرداشتہ ہو کر درخت سے پھندا لگا کر خوکشی کر لی۔ اونچی ذات کے چار ہندوو¿ں نے ضلع کے علاقے بیواہلی کے دلت نوجوان ادے کرن کو موٹر سائیکل پر اوورٹیک کرنے پر درخت سے الٹا لٹکا کر باندھ دیا اور اسکی …

تفصیل۔۔۔

مسلمانوں کی رواداری کیوجہ سے آج بھارت میں ہندو اکثریت میں ہیں، سابق جج

بنگلورو03 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک سابق جج وسنت ملا ساولگی نے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت ہندو اس لیے باقی ہیں کہ مسلم حکمرانوں نے انہیں باتی رہنے دیا ۔انہوں نے کہا کہ اگر مغل دور میں مسلمانوں نے ہندوﺅں کی مخالف کی ہوتی تو بھارت میں ایک بھی ہندو باقی نہ رہتا۔ وسنت ملاساولگی نے یہ بات کرناٹک کے شہر وجیہ پورہ میں …

تفصیل۔۔۔