لکھنو، 29 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی پولیس کی پیشہ وارانہ اہلیت کا بانڈہ اس وقت پھوٹ گیا جب ایک اعلیٰ افسر کے دورے کے دوران ایک اہلکار کو بندوق لوڈ کرنے سے نا واقف پایا گیا۔ واقعے کی ویڈیو رائرل ہونے پر بھارتی پویس فورس کو سخت خفت اٹھانا پڑی۔ ہزیمت سے بھر یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) آر کے بھردواج بھارتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 29 دسمبر, 2022
احسن اونتو کا آزاد ی پسند کشمیریوں پر مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر اظہار تشویش
سرینگر29دسمبر ( کے ایم ایس ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انٹرنیشنل فورم فارجسٹس ہومن رائٹس کے غیر قانونی طور پر نظر بند چیئرمین محمد احسن اونتو نے آزادی پسند کشمیریوں پر نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ محمد احسن اونتو نے جموں خطے کی کوٹ بھلوال جیل سے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔جموں وکشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف لانگ مارچ اٹھمقام سے مظفرآباد پہنچ گیا
مظفرآباد 29 دسمبر (کے ایم ایس) جموں و کشمیر پر غیر قانونی بھارتی قبضے کے خلاف اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کے مطالبے کے حق میں پاسبان حریت جموں و کشمیر کے زیر اہتمام اٹھمقام سے شروع کیا جانے والا لانگ مارچ تین روز بعد آج مظفرآباد پہنچ گیا۔ مارچ کا آغاز 27دسمبربروز منگل وادی نیلم کے علاقے اٹھمقام سے کیا گیا تھا ۔ مارچ میں کم ازکم 75افراد شریک …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر اظہار تشویش
اسلام آباد 29دسمبر (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیرشاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محمود احمد ساغر نے اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں گزشتہ روز ضلع جموں میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید4 بے …
تفصیل۔۔۔آسام :بی جے پی حکومت مسلمانوں کے گھروں کو مسمار کر رہی ہے
آسام 29 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست آسام میں ترنمول کانگریس کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی( بی جے پی) کی حکومت ریاست میں مسلمانوں کو بڑے پیمانے پر نشانہ بناتے ہوئے انکے گھروں کو مسمار کر رہی ہے۔ سابق رکن پارلیمنٹ احمد حسن عمران نے ایک کھلے خط میں لکھا ہے کہ مسلمانوں کے سینکڑوں گھروں کو بلڈوزر کر کے انہیں بے گھر …
تفصیل۔۔۔بھارت جموں و کشمیر کاغیر قانونی تسلط ختم اورپاکستان میں شرانگیز سرگرمیوں میں معاونت باز رہے:ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد 29دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا غیرقانونی تسلط ختم کرے اور پاکستان میں شرانگیز سرگرمیوں کی معاونت سے باز رہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے آج اسلام آباد میں سال کی اختتامی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان امن اور مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور …
تفصیل۔۔۔کرناٹک :مسلح افرد کی گرجا گھر میں توڑ پھوڑ
نئی دلی 29دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع میسورو میں کرسمس کے چند روز بعد نامعلوم مسلح افراد نے ایک گرجا گھر میںزبردستی گھس کر توڑ پھوڑ کی ، ننھے یسوع مسیح کے مجسمے کو نقصان پہنچایا اور چندے کے باکس سے پیسے چرا لئے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ واقعہ میسورو کے علاقے پیریا پٹنہ میں واقع سینٹ میریز چرچ میں پیش آیاہے۔پولیس نے میڈیا کو …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہندوتوا بلوائیوں کا کشمیری ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد
سرینگر 29دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بانہال میں سرینگر جموں ہائی وے پر ہندوتوابلوائیوں نے ایک کشمیری ڈرائیور کو وحشیانہ تشددکانشانہ بنایا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ٹرک ڈرائیورز ایسوسی ایشن جموں وکشمیر کے صدر ہلال احمد نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا ہے کہ ڈرائیور کی شناخت عاقب احمد ڈار کے نام سے کی گئی ہے جو کہ بیج …
تفصیل۔۔۔کشمیری عوام جموں وکشمیر کی منفرد شناخت ختم کرنے کی درپے قوتوں کے عزائم کو ناکام بنادیں، فاروق عبداللہ
سرینگر 29دسمبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کشمیری عوام پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ علاقے کی منفرد سیاسی شناخت ختم کرنے کی در پے قوتوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے سرینگر کے علاقے نوشہرہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
تفصیل۔۔۔بھارت کے تیار کردہ کھانسی کے شربت سے ازبکستان میں 18بچے ہلاک
نئی دلی 29دسمبر (کے ایم ایس)ازبکستان میں بھارت کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے کم سے کم 18بچے ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ازبکستان کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہلاک ہونے والے بچوں نے بھارت کا تیار کردہ کھانسی کا شربت Doc-1 Maxپیا تھا جسے بھارت میں نوئیڈا میں واقع میریون بائیوٹیک نے تیار کیا تھا۔وزارت نے مزیدکہا کہ …
تفصیل۔۔۔