نئی دہلی 26 دسمبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست کرناٹک میں منگلوروشہر کے علاقے کرشنا پورہ میں ہندوتوا گینگ کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو چاقو گھونپ کر قتل کرنے کے بعدریاست کے مختلف علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ہندوتوا گینگ کی جانب سے جلیل نامی مسلمان شخص کو چھرا گھونپ کر قتل کرنے کے بعدشہر میںدفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ کسی بھی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 26 دسمبر, 2022
کانگریس رہنما کامودی حکومت سے کشمیریوں کے حقوق بحال کرنے کا مطالبہ
سرینگر26 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کانگریس کے سابق صدر غلام احمد میر نے نئی دہلی میں مودی کی ہندوتوا حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کشمیریوںکے حقوق بحال کرے اور بھارتی پارلیمنٹ میںان سے کیے گئے وعدے پورے کرے۔ . انہوں نے ضلع اسلام آباد کے علاقے نوگام شانگس میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محض …
تفصیل۔۔۔اسلحے کی برآمدگی کے بارے میں ایس ایس پی بارہمولہ کا بیان بھارتی جنرل کے دعوے کی نفی کرتا ہے
سرینگر26 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس نے کنٹرول لائن کے قریب اسلحے اور گولہ بارود کی برآمدگی کے حوالے سے بھارتی جنرل کے دعوے کی نفی کرتے ہوئے واضح طور پر کہا ہے کہ رواںسال سیکٹر میں کوئی بڑی دراندازی نہیں ہوئی۔ یہ بیان بھارتی فوج کے 19 انفنٹری ڈویژن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر: پونچھ میں آتشزدگی کے واقعات میں رہائشی مکان ، 2 دکانیں جل کر خاکستر
سرینگر26 دسمبر (کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع پونچھ میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں ایک رہائشی مکان اور دو دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ ضلع کے علاقوں مینڈھر اور سرنکوٹ میں آتشزدگی کے واقعات میں ایک رہائشی مکان اور دو دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔مینڈھر قصبے کی مین مارکیٹ میں جامع مسجد کے قریب کاسمیٹک اور ریڈی …
تفصیل۔۔۔بھارت: چھتیس گڑھ میں آرمڈ فورس کے اہلکار نے اپنے ساتھی کو گولی مارکر قتل کردیا
چھتیس گڑھ26 دسمبر (کے ایم ایس)بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آرمڈ فورس (سی اے ایف) کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کواپنے ماتحت سپاہی نے گولی مار کرقتل کردیاہے۔ ہیڈ کانسٹیبل کو ریاست کے ضلع کانکیر کے ایک سرکاری کالج میں قتل کیاگیا۔پولیس سپرانٹنڈنٹ شلبھ سنہا نے بتایا کہ سی اے ایف کی 11ویں بٹالین کو سیکورٹی ڈیوٹی کے لیے تعینات کیا گیا تھا کیونکہ ضلع میں حال ہی میں بھانوپرتاپ پور …
تفصیل۔۔۔