تازہ ترین

Daily Archives: 13 جنوری, 2023

مغرب اپنی سپلائی چین کو چین سے بھارت منتقل کرنے میں محتاط رہے ، ہیومن رائٹس واچ

مغرب اپنی سپلائی چین کو چین سے بھارت منتقل کرنے میں محتاط رہے ، ہیومن رائٹس واچ

اسلام آباد 13جنوری (کے ایم ایس) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ ترین سالانہ رپورٹ میں مغرب کواپنی سپلائی چین کو چین سے بھارت منتقل کرنے میں محتاط رہنے کیلئے کہاہے ۔ ہیومن رائٹس واچ نے اپنی رپورٹ میں بھارت اور اس ہمسایوں پر تنقید کرتے ہوئے آسٹریلیا، جاپان، کینیڈا، برطانیہ، یورپی یونین اور امریکہ کو بھارت کے حوالے سے خبردار کیاہے۔انسانی حقوق کی …

تفصیل۔۔۔

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے 6کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کردی

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے 6کشمیری نوجوانوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کردی

سرینگر 13جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے 6 کشمیری نوجوانوں کے خلاف ایک جھوٹے مقدمے میں چارج شیٹ دائر کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق این آئی اے نے غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری نوجوانوں فیصل منیر، حبیب، میاں سہیل، راشد، سجاد گل اور منی محمدکے خلاف چارج …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر:بارش اور برفباری کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے بلاک ، پروازوں کی آمد ورفت متاثر

مقبوضہ کشمیر:بارش اور برفباری کی وجہ سے سرینگر جموں ہائی وے بلاک ، پروازوں کی آمد ورفت متاثر

سرینگر 13جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں وادی کشمیر کو بیرونی دنیا سے ملانے والا واحد زمینی راستہ سرینگر جموں ہائی وے جمعہ کو تازہ برفباری اور بارش کی وجہ سے بند ہوگئی اور سرینگر ائیر پورٹ سے پروازوں کی آمد ورفت بھی متاثر ہوئی ہے ۔ جمعہ کی صبح وادی کشمیر کے بیشتر حصوں میں اورمیدانی علاقوں میں برفباری …

تفصیل۔۔۔

جھار کھنڈ: نکسل باغیوں کے ساتھ جھڑپ،بم دھماکے میں 6سی آر پی ایف اہلکار زخمی

جھار کھنڈ: نکسل باغیوں کے ساتھ جھڑپ،بم دھماکے میں 6سی آر پی ایف اہلکار زخمی

نئی دلی 13جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع سنگھ بھوم میں نکسل باغیوں کے ساتھ ایک جھڑپ کے دوران بم دھماکے میں بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے6 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے میڈیا بتایا ہے کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا جب سی آر پی ایف، اس کی کمانڈو بٹالین ریزولوٹ ایکشن (کوبرا) اور پولیس کے اہلکار ضلع میں …

تفصیل۔۔۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کشمیر اور فلسطین کے تنازعات بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے ، منیر اکرم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کشمیر اور فلسطین کے تنازعات بارے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کرائے ، منیر اکرم

اقوام متحدہ 13جنوری (کے ایم ایس) پاکستان نے کشمیر اور فلسطین کے حل طلب دیرینہ تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیری اور فلسطینی عوام کو انکا حق خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے یہ مطالبہ اقوام متحدہ کی 15رکنی سلامتی کونسل میںاقوام کے درمیان قانون کی حکمرانی …

تفصیل۔۔۔

نئی دلی :گستاخ رسول ۖ سابق بی جے پی ترجمان نوپور شرماکو اسلحہ کا لائسنس جاری

نئی دلی :گستاخ رسول ۖ سابق بی جے پی ترجمان نوپور شرماکو اسلحہ کا لائسنس جاری

نئی دلی 13جنوری (کے ایم ایس) گستاخ رسول ۖ بھارتیہ جنتا پارٹی کی سابق ترجمان نوپور شرما کودلی پولیس نے اسلحہ کا لائسنس جاری کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گزشتہ سال جون میں نبی کریم حضرت محمد ۖ کی شان اقدس میں گستاخی کے خلاف بھارت بھر میں پر تشدد مظاہروں کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے نوپورشرما کی پارٹی کی رکنیت معطل کر دیی تھی۔ نوپور شرما کو …

تفصیل۔۔۔

جرات اور ثابت قدمی پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کا خیرمقدم

جرات اور ثابت قدمی پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مسرت عالم بٹ کا خیرمقدم

سرینگر 13جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر مسلم لیگ نے غیر قانونی طور پر نظر بند کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین اورپارٹی کے سربراہ مسرت عالم بٹ کی جرات اور ثابت قدمی کا خیر مقدم کیا ہے۔ مسرت عالم بٹ نے کشمیر کاز سے وابستگی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حق …

تفصیل۔۔۔