تازہ ترین

Daily Archives: 17 جنوری, 2023

پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت سے سنجیدہ مذ اکرات کیلئے تیار ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت سے سنجیدہ مذ اکرات کیلئے تیار ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد17 جنوری (کے ایم ایس) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے کہا ہے کہ پاکستان تنازعہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کیلئے بھارت سے سنجیدہ مذ اکرات کیلئے تیار ہے ۔ شہباز شریف نے دبئی کے العربیہ ٹی وی چینل کوایک انٹرویو میں کہاکہ بھارتی قیادت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو میرا یہ پیغام ہے کہ وہ ہمارے ساتھ مل …

تفصیل۔۔۔

بھارتی سپریم کورٹ نے شہید کشمیری نوجوان کی قبر کشائی کی اسکے والد کی درخواست مسترد کردی

بھارتی سپریم کورٹ نے شہید کشمیری نوجوان کی قبر کشائی کی اسکے والد کی درخواست مسترد کردی

  نئی دلی 17 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے ایک با ر پھر کشمیریوں کے ساتھ اپنے روایتی تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرینگر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان عامر ماگرے کی قبر کشائی کی اسکے والد کی درخواست کو مسترد کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جے بی پارڈی والاپر مشتمل …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں اور دلتوں سے انکی زمینیں چھین رہی ہے ، کل جماعتی حریت کانفرنس

مودی حکومت مقبوضہ کشمیرمیں مسلمانوں اور دلتوں سے انکی زمینیں چھین رہی ہے ، کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر17 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت خاص طور پر جموں خطے میں مسلمانوں اور دلتوں کی املاک اور زمینیں چھین رہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں غلام محمد خان سوپوری، زمرودہ حبیب، یاسمین راجہ، فریدہ بہن جی، ڈاکٹر مصعب، ایڈووکیٹ دیویندر سنگھ بہل اور …

تفصیل۔۔۔

آندھرا پردیش:بھارتی انڈسڑیل سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کی خودکشی

آندھرا پردیش:بھارتی انڈسڑیل سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں کی خودکشی

نئی دلی 17 جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ستیش دھون اسپیس سینٹر میں تعینات بھارتی انڈسڑیل سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں نے خودکشی کر لی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ریاست کے ضلع تروپتی کے علاقے سری ہری کوٹا میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر میں بھارتی انڈسڑیل سیکورٹی فورس کے دو اہلکاروں نے خودکشی کی ہے ۔ ایک اہلکار نے پیر کی شب ایک سب …

تفصیل۔۔۔

مودی حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے اور اس پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، کانگریس پارٹی

مودی حکومت عدلیہ پر حملہ آور ہے اور اس پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، کانگریس پارٹی

نئی دلی 17 جنوری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت عدلیہ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے اور اس مقصد کیلئے ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت محاذ آرائی کا ماحول تیار کیاجارہا ہے ۔ کانگریس پارٹی کے جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ایک ٹوئٹ میں کہاہے کہ نائب صدر سے لے کر وزیر قانون تک پوری مودی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں دو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں جعلی مقابلے میں دو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر17 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع بڈگام میں دو کشمیری نوجوانوں کوجعلی مقابلے میں شہید کر دیاہے۔ فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران ضلع میں واقع عدالتوں کے قریب مرکزی چوک پر ایک گاڑی کو روکا ۔ فوجیوں نے گاڑی پر سوار …

تفصیل۔۔۔

فاروق عبداللہ کی طرف سے کشمیریوں پر اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر زور

فاروق عبداللہ کی طرف سے کشمیریوں پر اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر زور

سرینگر17 جنوری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ فسطائی بھارتی حکومت روزاول سے ہی جموں و کشمیر کے عوام کو تقسیم کرنے کے درپے رہی ہے اور موجودہ دور میں ان مذموم کوششوں میں تیزی آئی ہے ۔ فاروق عبداللہ نے سرینگر میں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں مختلف عوامی وفود …

تفصیل۔۔۔