تازہ ترین

Daily Archives: 20 جنوری, 2023

گجرات: اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے پر حجام برادری کا بائیکاٹ

گجرات: اونچی ذات کی لڑکی سے شادی کرنے پر حجام برادری کا بائیکاٹ

موڈاسہ گجرات20جنوری (کے ایم ایس) بھارتی ریاست گجرات کے ضلع سابر کانتھہ کے ایک گاﺅ ں بھوٹا واد میں حجام برادری کے ایک نوجوان کی اونچی ذات کی ایک ہند و خاتون سے شادی کی پاداش میں برادری کے 17خاندانوں کو بائیکاٹ کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ایک متاثرہ شخص پربھو داس نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ ہماری برادری کے ایک نوجوان نے پٹیل خاندان کی ایک …

تفصیل۔۔۔

سری نگر جموں شاہراہ برف باری کی وجہ سے بند

سری نگر جموں شاہراہ برف باری کی وجہ سے بند

سرینگر 20 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں آج سری نگر جموں شاہراہ برف باری کیوجہ سے ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند ہوگئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق رام بن اور قاضی گنڈ میں برف باری کے باعث شاہراہ ٹریفک کیلئے بند ہو گئی۔ایک افسر نے بتایا کہ دونوں علاقوںمیںلینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملبہ اور برف ہٹائے جانے کے …

تفصیل۔۔۔

مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں،بی بی سی کی دستاویزی فلم میں ہوشربا انکشافات

مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں،بی بی سی کی دستاویزی فلم میں ہوشربا انکشافات

لندن20جنوری(کے ایم ایس)برٹش راڈ کاسٹنگ کارپوریشن(بی بی سی) کی ایک دستاویزی فلم منظر عام پر آئی ہے جس میں بھارت میں فرقہ وارانہ تشدد میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار کے بارے میں تحقیق پیش کی گئی ہے۔ فلم بھی کھل کر اس بات کا اظہار کیا گیا ہے کہ نریندر مودی گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام کیلئے براہ راست ذمہ دار ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق”انڈیا: …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر 20 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے ضلع کپواڑہ میں خودکشی کر لی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کے لانس نائیک شیو کمار نے ضلع کے علاقے بگاٹورا ہندواڑہ میںاپنے کیمپ میں سروس رائفل سے سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔اس تازہ واقعے سے جنوری 2007 سے اب تک مقبوضہ …

تفصیل۔۔۔

شہدا ءکی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ

شہدا ءکی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی، کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ

اسلام آباد20 جنوری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے گاو کدل قتل عام کے شہداءکو شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداءقربانی ہرگز رائیگاں نہیں جائیں گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر، جنرل سیکرٹری شیخ عبدالمتین اور سیکرٹری اطلاعات امتیاز وانی نے اسلام آباد میں جاری ایک مشترکہ …

تفصیل۔۔۔

بی جے پی , آر ایس ایس نے بھارت میں نفرت کا ماحول پیدا کیا، راہول گاندھی

بی جے پی , آر ایس ایس نے بھارت میں نفرت کا ماحول پیدا کیا، راہول گاندھی

پٹھان کوٹ 20 جنوری (کے ایم ایس)انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اسکی سرپرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے بھارت میں خوف و دہشت اور نفرت کا ماحول پیدا کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راہول گاندھی نے اپنی بھارت جوڑو یاترا کے دوران …

تفصیل۔۔۔

جوشی مٹھ: عمارتوں ، زمین میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری

جوشی مٹھ: عمارتوں ، زمین میں دراڑیں پڑنے کا سلسلہ جاری

دہرا دون 20جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے شہر جوشی مٹھ میں عمارتوں اور سڑکوں پر دراڑیں پڑنے کا سلسلہ لگاتارتیز ہو رہا ہے اور غیر محفوظ عمارتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ تعمیرات عامہ کے گیسٹ ہاﺅس میں بھی شگاف بڑھتاجا رہا ہے اور عمارت ایک جانب جھکنے لگی ہے جس کے بعد اسے غیر محفوظ قرار دیا گیا۔ جوشی مٹھ کی …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ کشمیر : کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کے مودی حکومت کے اقدام کیخلاف مظاہرہ

مقبوضہ کشمیر : کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کے مودی حکومت کے اقدام کیخلاف مظاہرہ

جموں 19 جنوری (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں سینکڑوں لوگوں نے بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے کشمیریوں کی زمینیں چھیننے کے خلاف احتجاج کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظاہرین نے ڈیٹی کمشنر رام بن کے دفتر تک تک مارچ کیا اور انہیں ایک یادداشت پیش کی جس میں لوگوں کو انکی اراضی سے …

تفصیل۔۔۔

مراد آباد:طالبات کا حجاب پر پابندی کے کالج انتظامیہ کے فیصلے پر شدید احتجاج

مراد آباد:طالبات کا حجاب پر پابندی کے کالج انتظامیہ کے فیصلے پر شدید احتجاج

لکھنو20جنوری(کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے ہندو پوست گریجویٹ کالج میں مسلم طالبات نے ججاب پہن کر داخل ہونے سے روکنے کیخلاف شدید احتجاج کیا اور دھرنے پر بیٹھ گئیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کالج انتظامیہ نے حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو نئے ڈریس کوڈ کے نام پرکالج میں داخل ہونے پر جب پابندی لگا دی تو طالبات اقدام کے خلاف سراپا …

تفصیل۔۔۔