سرینگر22جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے 26جنوری کو بھارت کے یوم جمہوریہ سے قبل نام نہاد حفاظتی اقدامات کے نام پر سرینگر شہر اوردیگر علاقوںمیں چیکنگ اورجامہ تلاشی کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لوگوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کو بڑی تعداد میں …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 جنوری, 2023
جب تک میں زندہ ہوں، لڑتی رہوں گی: سربراہ دہلی کمیشن برائے خواتین
نئی دہلی22جنوری(کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا ہے کہ جب تک وہ زندہ ہیں ، لڑتی رہیں گی۔ سواتی مالیوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ زندگی کے آخری سانس تک لڑتی رہیں گی۔بی جے پی نے ان پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے دہلی پولیس کو بدنام کرنے کے لیے چھیڑ …
تفصیل۔۔۔بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دینے پر بھارتی فضائیہ کا افسر گرفتار
نئی دہلی22جنوری(کے ایم ایس) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے اسٹیشن سے ممبئی جانے والی راجدھانی ایکسپریس کی روانگی میں تاخیر کرانے کے لیے بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع دینے پر بھارتی فضائیہ کے ایک افسر کو گرفتارکیا گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ ریلوے اور ضلع وسطی کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ ریلوے پروٹیکشن فورس بھی آپریشن میں شامل …
تفصیل۔۔۔نریندر مودی گجرات میں قتل وغارت کے براہ راست ذمہ دار تھے: جیک اسٹرا
لندن22جنوری(کے ایم ایس)جیک ا سٹرنے جو 2002میں جب گجرات میں قتل عام ہوا، برطانیہ کے وزیر خارجہ تھے، تصدیق کی ہے کہ بھارت میں برطانوی ہائی کمشنر نے لندن میں دفتر خارجہ کو ایک رپورٹ بھیجی تھی جس میں کہا گیا ہے کہ نریندر مودی گجرات میں 2002میں ہونے والی ہلاکتوں کے براہ راست ذمہ دارہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جیک اسٹرا نے ایک میڈیا انٹرویو میں کہا کہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں پوسٹر چسپاں،لوگوں سے 26جنوری کو یوم سیاہ منانے کی اپیل
سرینگر22جنوری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بارہمولہ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پوسٹرچسپاں کئے گئے ہیں جن میں لوگوں سے 26جنوری ،بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طوپرمنانے کی اپیل کی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت پسند تنظیم ”آزادی کے متوالے”کی طرف سے دیواروں اوراہم مقامات پرچسپاں کئے گئے پوسٹروں میں ”کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ …
تفصیل۔۔۔بھارت:ہندوتوا دہشت گرد گروپ کا مسلمان طالب علم پرتشدد
بھوپال22جنوری(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہندوتوا دہشت گردگروپ نے ایک مسلمان طالب علم پر حملہ کرکے اس کو شدید تشدد کا نشانہ بنایاہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ہندوتوا دہشت گردوں نے مدھیہ پردیش کے علاقے کھنڈوا میں ایک ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلمان طالب علم کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ہندو لڑکی بھی اسی کالج کی طالبہ اور مسلمان لڑکے کی دوست ہے۔کمپیوٹر سائنس میں …
تفصیل۔۔۔