نئی دلی 22فروری (کے ایم ایس) بھارتی وزارت داخلہ نے سینٹرل آرمڈ پولیس فورسز اور آسام رائفلز کو اپنی فورسز میں اہلکاروں کی کمی کے بارے میں تفصیلات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی پیراملٹری فورسز کو 83ہزار127سے زائد افسروں اور اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فورسز اہلکاروں کی 83ہزار127خالی آسامیوں میں سے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کو29ہزار283، بارڈر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 22 فروری, 2023
مقبوضہ کشمیر:ریاستی تحقیقاتی ادارے نے ایک خاتون سمیت 3شہریوں کو گرفتار کرلیا
سرینگر 22فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ادارے ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورس اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پرچھاپوں کے دوران ایک خاتون سمیت 3شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایس آئی اے نے اسلام آباد ، پلوامہ ، بڈگام اور بارہمولہ کے اضلاع …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے کشمیریوں سے زندہ رہنے سمیت تمام حقوق چھین لئے ہیں
اسلام آباد 22فروری (کے ایم ایس) مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے کشمیریوں سے زندہ رہنے سمیت ہر حق چھین لیا ہے جس کی وجہ سے بھارت کے غیر قانونی طور پرزیر قبضہ جموں و کشمیر میں خوف و دہشت کا ایسا ماحول پیداہوگیا ہے کہ ہر کوئی مقبوضہ علاقے میں گھٹن محسوس کر رہا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تجزیہ کاروں اور سیاسی ماہرین نے کہا کہ مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کی طر ف سے امتیازعالم کو شاندار خراج عقیدت
اسلام آباد 22فروری (کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کشمیری حریت کارکن بشیر احمد پیر المعروف امتیاز عالم کو جدوجہد آزادی کشمیر کیلئے گرانقدر خدمات انجام دینے پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ امتیازعالم پیر کو راولپنڈی میں ایک حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ کے کنوینر محمود احمد ساغر نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں آمریت اورغیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے ، کل جماعتی حریت کانفرنس
سرینگر 22فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی قابض فورسزکی طرف سے مقبوضہ علاقے میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں میں تیزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ہتھکنڈوں کے ذریعے جموں و کشمیر کے عوام کے جذبہ حریت کو کمزور نہیں کیاجاسکتا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس نے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:عمر عبداللہ کا مجوزہ پراپرٹی ٹیکس کی فوری منسوخی کا مطالبہ
سرینگر 22فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے قابض بھارتی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام مجوزہ پراپرٹی ٹیکس سمیت دیگر تمام ٹیکس کیوں ادا کریں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگ مجوزہ پراپرٹی ٹیکس …
تفصیل۔۔۔اگرتنازعہ کشمیر ختم ہو چکا تو ہزاروں کشمیر ی کیوں جیلوں میں قید ہیں،محبوبہ مفتی
سرینگر 22فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت سے سوال کیا ہے کہ اگر کشمیر کا تنازعہ ختم ہوچکا ہے تو پھر ہزاروں کشمیری غیر قانونی طورپر بھارت کی جیلوں میں کیوں قید ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جب سے بی …
تفصیل۔۔۔کانگریس 2024 کے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کو شکست دے گی ، ملکارجن کھڑگے
نئی دلی 22فروری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ مل کر آئندہ سال ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو شکست دے گی ۔انہوںنے کہاکہ کانگریس 27فروری کو ناگالینڈ اسمبلی کے انتخابات میں بھی بی جے پی کو سخت مقابلہ کریگی ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملکارجن کھڑگے نے …
تفصیل۔۔۔اگر بی جے پی غریبوں کے گھر بلڈوز کرتی رہی تو کو ئی سرمایہ کار بھارت نہیں آئے گا ، اکھیلش یادیو
نئی دلی 22فروری (کے ایم ایس) بھارت میںسماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے خبردار کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی بلڈوزر پالیسی اور بی بی سی کے دفاتر پر حالیہ چھاپوں کی وجہ سے غیر ملکی سرمایہ کار ہندوستان کا رخ نہیں کریں گے کیونکہ مودی حکومت کے ان اقدامات کی وجہ سے بیرون ملک بھارت کی ساکھ کو شدید دھچکا پہنچا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔بھارت پہلے ہی فسطائیت کی جانب بڑھ چکا ہے ، راہل گاندھی
نئی دلی 22فروری (کے ایم ایس) بھارت میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ ہندوستان پہلے ہی فسطائیت کی جانب بڑھ چکا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک اطالوی اخبار ”کوریری ڈیلا سیرا ”کو غیر معمولی انٹرویو میںراہل گاندھی نے کہاکہ بھارت میں پہلے ہی فسطائیت موجود ہے اور جمہوری نظام تباہ ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بھارت میں پارلیمنٹ اپنا کام نہیں کر رہی …
تفصیل۔۔۔