نئی دلی14 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاستوں مدھیہ پردیش اور تلنگانہ میں دو مختلف واقعات میں بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ ایک پولیس کانسٹیبل لاپتہ ہو گیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مدھیہ پردیش کے علاقے سدی پیٹ بھوپال میں بی ایس ایف کا ایک جوان بونگورام مہندر ریڈی بی ایس ایف کیمپ میں علالت کے باعث انتقال کر گیا۔بونگورام 2020میں بی ایس ایف میں بھرتی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 14 مارچ, 2023
دنیا کی دوسری بڑی آبادی ہونے کے باوجود بھارت تعلیم یافتہ ممالک کی فہرست میں کہیں نہیں ہے
واشنگٹن14مارچ(کے ایم ایس)آبادی کے لحاظ سے چین کے بعد دنیا کا دوسرا سب سے بڑا ملک ہونے کے باوجود بھارت سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ممالک کی فہرست میں کہیں بھی نہیں ہے۔ ورلڈ سٹیٹسٹکس نے دنیا کی سب سے زیادہ تعلیم یافتہ آبادی کے بارے میں رپورٹ جاری کی ہے۔ سب سے زیادہ تعلیم یافتہ 20ممالک کی فہرست میں بھارت اور امریکہ کہیں بھی نہیں ہیں۔سب سے زیادہ تعلیم …
تفصیل۔۔۔الجزیرہ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے مودی حکومت کے جواز کو مسترد کر دیا
سرینگر14 مارچ(کے ایم ایس) الجزیر ٹی وی نے ایک رپورٹ میں مودی کی بھارتی حکومت کی جانب سے 2019میں جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخی سے متعلق اس جواز کومسترد کردیا ہے کہ اس اقدام سے جموں و کشمیر کے متنازعہ علاقے میں امن قائم ہو گا۔ الجزیرہ نے سوال اٹھایا ہے کہ مودی حکومت کے اس غیر قانونی اقدام کے تین سال بعد بی جے پی …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:ہائی کورٹ کی طرف سے 2 کشمیریوں کی کالے قانون کے تحت نظربندی کالعدم
سرینگر14 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت 2 کشمیریوں کی غیر قانونی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو انکی رہائی کا حکم دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نظربندوں محمد عباس خان اور ہدایت اللہ کوٹے کو بھارتی فوجیوں نے گزشتہ سال اپریل میں گرفتار کیا تھا …
تفصیل۔۔۔بانڈی پورہ میں ایک لڑکے نے مبینہ طورپر خودکشی کر لی
سرینگر14 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں ایک نوجوان لڑکے نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لڑکے نے ضلع کے علاقے بٹھی پورہ میں اپنے گھر میں پھندہ لگا کر خودکشی کی۔لڑکامردہ حالت میں اپنے گھر میں لٹکا ہوا پایاگیا۔پولیس کے مطابق فوری طور پرلڑکے کی خودکشی کی وجہ معلوم …
تفصیل۔۔۔بھارتی سپریم کورٹ کی طرف سے الہ آباد میں تقسیم برصغیر سے قبل کی مسجد ہٹانے کا حکم
نئی دلی14 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی سپریم کورٹ نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی ہندوتوا پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے ریاست اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ کے احاطہ میں تقسیم برصغیر سے پہلے سے موجود مسجد کو تین ماہ میں ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ جسٹس سی ٹی روی کمار اور جسٹس ایم آر شاہ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بنچ نے الہ آبادہائی کورٹ …
تفصیل۔۔۔بھارت تحقیقاتی اداروں کوکشمیریوں کے خلاف ایک ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے،محمود ساغر
اسلام آباد 14 مارچ(کے ایم ایس) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ نے کہا ہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ تحقیقاتی اداروں این آئی اے، ایس آئی اے اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو کشمیریوں کے جذبہ حریت کو کمزور کرنے اور انہیں خوف و دہشت کانشانہ بنانے کیلئے ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کر …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :پاکستان کے آرمی چیف کی تصاویر والے پوسٹر مختلف علاقوں میں چسپاں
سرینگر14 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر والے پوسٹرمختلف علاقوں میں چسپاں کئے گئے ہیں ۔ پوسٹروں میں کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کرنے اور کشمیریوں کے ناقابل تنسیخ حق خودارادیت کی حمایت کرنے پر ان کاشکریہ ادا کیاگیا ہے ۔ سرینگر اور اسکے ملحقہ دیگر علاقوں میں متعدد مقامات پرجنرل عاصم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر : این آئی اے کے مختلف مقامات پر چھاپے
سرینگر14 مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے آزادی پسند سرگرمیوں سے متعلق ایک مقدمے میں سرینگر سمیت متعدد مقامات پرچھاپے مارے ہیں ۔ قابض حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ این آئی اے نے بھارتی پولیس اور سینٹرل ریزروپولیس فورس کے اہلکاروں کے ہمراہ سرینگر ، پلوامہ ، شوپیاں …
تفصیل۔۔۔مہاراشٹر:ہندوتوا بلوائیوں کا مسلم طالب علم پر وحشیانہ تشدد
نئی دلی14 مارچ(کے ایم ایس) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہرناندیڑ میں ہولی کے دن ہندتوابلوائیوں نے ایک مسلم طالب علم کو وحشیانہ تشدد کانشانہ بنایا ہے ۔ پولیس نے سوشل میڈیا پر متاثرہ نوجوان امران تمبولی جو تعلیم حاصل کرنے کیلئے ڈیلوری بوائے کے طورپر کام کرتا ہے پر ہندوتوا بلوائیوں کے حملے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کارروائی کی اور چار افراد کو گرفتار کرلیاہے ۔ ویڈیو …
تفصیل۔۔۔