سرینگر 09اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں تحریک حریت کے غیر قانونی طورپر نظر بند رہنما اور تنظیم کے ضلع کولگام کے سابق صدر محمد شعبان ڈار پر ایک مرتبہ پھر غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق کالا قانون ”یو اے پی اے “لاگو کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد شعبان ڈار گزشتہ بیس ماہ سے غیر قانونی …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 9 اکتوبر, 2021
بھارتی فوج نے کشمیریوں کا جینا دو بھر کر دیا ہے، خواجہ فردوس
سرینگر 09اکتوبر(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک پولیٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے بھارتی فوجیوں کی طرف سے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کے بڑے پیمانے پر قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض فوج نے کشمیریوںکا جینا دو بھر کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارت …
تفصیل۔۔۔سرینگر: محبوبہ مفتی کو ضلع اسلا م آبا د جانے سے روک دیا گیا
سرینگر 09اکتوبر(کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی کی رہائش گاہ کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا تاکہ انہیں ضلع اسلام آباد کا دورہ کرنے سے روکا جا سکے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے محبوبہ مفتی کو گھر سے باہر آنے سے روکنے کیلئے سرینگر کے علاقے گپکار میں واقع ان …
تفصیل۔۔۔سرینگر: بھارتی پولیس نے 2روز کے دوران 3سو کشمیری گرفتار کر لیے
سرینگر09اکتوبر( کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے گزشتہ دو روز کے دوران تین سو کے قریب کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا او ر انہیں مختلف تھانوں میںتشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نوجوانوں کو سرینگر، شوپیاں ، بڈگام ، گاندر بل ، پلوامہ ، اسلام آباد، کولگام ، بارہمولہ اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔ ضلع شوپیاں کے …
تفصیل۔۔۔