مظفرآباد12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں5اگست 2019کو مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی ، دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم اور مقبوضہ علاقے میں مسلسل فوجی محاصرے ، کرفیو اور لاک ڈائون کے 800دن مکمل ہونے کے موقع پر پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آبا دمیں پریس کلب کے باہر …
تفصیل۔۔۔Daily Archives: 12 اکتوبر, 2021
خواجہ فردوس کی طرف سے پیر ہلال کی گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی کی مذمت
سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور ڈیموکریٹک پولٹیکل موومنٹ کے چیئرمین خواجہ فردوس نے بھارتی فورسز کی طرف سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری پیر ہلال احمد کی گرفتاری اور نامعلوم مقام پر منتقلی کی شدید مذمت کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق خواجہ فردوس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہاکہ گزشتہ دنوں …
تفصیل۔۔۔سویڈن کی حکومت،سیاسی جماعتوں پرمسئلہ کشمیر حل کرانے پر زور
اسلام آباد12اکتوبر (کے ایم ایس ) سویڈن کی پارلیمنٹ میںبھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کی صورتحال پر بحث کے لیے دو قراردادیں پیش کی گئی ہیں جوپاکستان کی خارجہ پالیسی کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طر ف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان قراردادوں میں سویڈن کی حکومت پر زوردیا گیا ہے کہ وہ دیرینہ …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن بنا دی ہیں، عبدالصمد انقلابی
سرینگر 12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں اسلامی تنظیم آزادی جموں وکشمیر کے چیئرمین عبدالصمد انقلابی نے بھارتی قابض فوجیوں کی طرف سے بے گناہ کشمیریوں خصوصا نوجوانوں کے بڑے پیمانے پر قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز نے کشمیریوں کی زندگیاں جیران بنا دی ہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عبدالصمد انقلابی نے سرینگر سے جاری ایک بیان …
تفصیل۔۔۔جموں میں روزانہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کا احتجاجی مظاہرہ
جموں 12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے روزانہ اجرت کی بنیاد پر کام کرنے والے سینکڑوں مزدوروں نے جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محکمہ کے سینکڑوں مزدوروں نے چیف انجینئر کے دفتر کے باہر جمع ہو کر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مزدوروں نے اپنے صدردیپک گپتا کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی وزیر اجے مشرا کی برطرفی کیلئے کانگریس پارٹی کا احتجاجی دھرنا
جموں 12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کانگریس کے کارکنوں نے بھارتی وزیر اجے مشرا کی برطرفی کیلئے جموں میں راج بھون کے باہر ایک خاموش احتجاجی دھرنا دیا ۔اجے مشرا کے بیٹے نے اترپردیش کے علاقے لکھیم پورکھیری میں آٹھ کسانوں کواپنی گاڑی تلے کچل کر قتل کردیاتھا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڑی تعداد میں کانگریس پارٹی کے رہنمائوں …
تفصیل۔۔۔محبوبہ مفتی کی طرف سے دفعہ 370کی بحالی کیلئے مشترکہ جدوجہد پر زور
سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے دفعہ 370کی بحالی اور دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے مشترکہ جدوجہد کرنے پر زوردیا ہے تاکہ مقبوضہ علاقے میں نہتے کشمیریوں کے قتل عام کا سلسلہ بند ہو سکے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی نے جو جموں ڈویژن کی …
تفصیل۔۔۔بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کے وادی کشمیر میں متعدد مقامات پرچھاپے
سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نےآج صبح جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں چھاپے مارے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق این آئی اے نے بھارتی فوج اور پولیس اہلکار کے ہمراہ سرینگر ، پلوامہ اور بارہمولہ میں متعدد مقامات پر چھاپے مارے او ر لوگوں کو ہراساں کیا۔ مقامی افراد کے مطابق یہ چھاپے کشمیریوں کی اپنے …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں5اورکشمیری نوجوان شہید
سرینگر12اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران آج ضلع شوپیاں میں 5اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے 3 نوجوانوں کوضلع کے علاقے تل رن میں تلاشی اورمحاصرے کی ایک پرتشدد کا رروائی کے دوران شہید کیا ۔ضلع کے علاقے فیری پورہ میں …
تفصیل۔۔۔