Monthly Archives: اکتوبر 2021

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ” این آئی اے“ کے چھاپوں پر اظہار تشویش

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ” این آئی اے“ کے چھاپوں پر اظہار تشویش

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ نے بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی طرف سے مقبوضہ علاقے میں حریت رہنماﺅں اور جماعت اسلامی کے کارکنوں کے گھروں پر مسلسل چھاپوں پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر پولیٹیکل ریزسٹنس موومنٹ کے جنر ل سیکرٹری ڈاکٹر مصعب …

تفصیل۔۔۔

مودی کے بھارت میں مذہبی آزادی شدید خطرات کی زد میں

مودی کے بھارت میں مذہبی آزادی شدید خطرات کی زد میں

اسلام آباد 30 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت میں مذہبی آزادی کی صورتحال نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے کیونکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مذہبی اقلیتوں کو پیٹ پیٹ کو قتل کرنے سمیت انہیں بڑے پیمانے پر ہراساں کرنے اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بہیمانہ عمل کی سرپرستی کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آر …

تفصیل۔۔۔

بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا،کل جماعتی حریت کانفرنس

ھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا،کل جماعتی حریت کانفرنس

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میںکل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت فوجی طاقت کے وحشیانہ استعمال سے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی منصفانہ جدوجہد کو دبانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ کشمیری عوام اپنے ناقابل تنسیخ حق کے حصول کے لیے …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، ماس موومنٹ

بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموںوکشمیر میں خوف و دہشت کی لہر پھیلا رکھی ہے، ماس موومنٹ

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ماس موومنٹ نے کہا ہے کہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حل کر کے خطے میں دیر پا امن یقینی بنایا جاسکتا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموںوکشمیر ماس موومنٹ کے سیکرٹری اطلاعات شبیر احمدنے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ …

تفصیل۔۔۔

تریپورہ : پولیس نے مسلمانوں پر حملو ں کے حلاف احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر لیا

تریپورہ : پولیس نے مسلمانوں پر حملو ں کے حلاف احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کر لیا

تریپورہ بھارت 30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی پولیس نے ہندو انتہا پسندوں کی طرف سے ریاست تریپورہ میں مساجداور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کے خلاف تریپورہ بھون کے قریب سراپا احتجاج کئی تنظیموں کے کارکنوں کو گرفتار کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے مساجد اور مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں کی حفاظت میں ناکامی پر تریپورہ کے وزیر اعلیٰBiplab Deb، تریپورہ …

تفصیل۔۔۔

کشمیری طلباءکے خلاف مقدمات کا اندراج مضحکہ خیز ہے، نیشنل کانفرنس 

کشمیری طلباءکے خلاف مقدمات کا اندراج مضحکہ خیز ہے، نیشنل کانفرنس 

  سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد کشمیری طلباءکے خلاف غداری کے الزامات کے تحت مقدمات کے اندراج پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نیشنل کانفرنس کے ترجمان عمران نبی ڈار نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں جموں و کشمیر اور آگرہ میں کشمیری طلباءکے خلاف غداری …

تفصیل۔۔۔

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کے موضوع پرویبنار زبردستی منسوخ کروادیاگیا

نئی دہلی : جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں کشمیر کے موضوع پرویبنار زبردستی منسوخ کروادیاگیا

یونیورسٹی میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی نئی دہلی 30اکتوبر ( کے ایم ایس )بھارتی دارلحکومت نئی دلی کی معروف جواہر لال نہرو یونیورسٹی( جے این یو ) میں ہونے والا کشمیر کے متعلق ویبینار زبردستی منسوخ کروادیاگیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ویبنار سنٹر فار ویمن اسٹڈیز کی طرف سے منعقد کیا جا رہا تھا جس پر کیمپس میں احتجاج شروع ہوگیا۔ احتجاج کے فوراً بعد …

تفصیل۔۔۔

آگرہ: وکلا ءنے گرفتار کشمیری طلباءکو قانونی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا

آگرہ: وکلا ءنے گرفتار کشمیری طلباءکو قانونی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا

آگرہ بھارت 30اکتوبر ( کے ایم ایس ) بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرآگرہ میں وکلاءتنظیموں نے ان تین کشمیری طلباءکو قانونی مدد فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے جنہیں ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میںپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف والے پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق یوتھ لائرز …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر : ” این آئی اے “ نے چھاپوں کے دوران 2افراد گرفتار کر لیے

مقبوضہ جموں وکشمیر : ” این آئی اے “ نے چھاپوں کے دوران 2افراد گرفتار کر لیے

سرینگر30 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) نے آٹھ مقامات پر چھاپے مارے ہیں اور دو افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کشمیر میڈیاسرس کے مطابق این آئی اے کے ترجمان نے سرینگر میں کہا کہ ادارے نے سرینگر، سوپور اور بارہمولہ اضلا ع میں آٹھ مقامات پر چھاپے …

تفصیل۔۔۔

آگرہ عدالت میں کشمیری طلبا کے ساتھ وکلا کا سلوک نا قابل قبول ہے، عمر عبداللہ

آگرہ عدالت میں کشمیری طلبا کے ساتھ وکلا کا سلوک نا قابل قبول ہے، عمر عبداللہ

سرینگر29 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنماء اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آگرہ میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں گرفتار تین کشمیری طلبا کے ساتھ آگرہ عدالت میں وکلا کے سلوک کو نا قابل قبول قراردیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق عمر عبداللہ نے ایک ٹویٹ میں کہاکہ وکلا کاآگرہ میں گرفتار کشمیری …

تفصیل۔۔۔