Monthly Archives: اکتوبر 2021

مقبوضہ جموں وکشمیر ”این آئی اے“ کے چھاپوں کا سلسلہ جاری، چار نوجوان گرفتار

مقبوضہ جموں وکشمیر ”این آئی اے“ کے چھاپوں کا سلسلہ جاری، چار نوجوان گرفتار

سرینگر 29 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ”نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“( این آئی اے)کے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سرینگر، اسلام آباد، کولگام، گاندر بل ، بانڈی پورہ ، بڈگام ، ڈوڈہ ،، کشواڑ اور دیگر علاقوں میں جماعت اسلامی اور دیگر آزادی پسند جماعتوں کے رہنماﺅں اور کارکنوںکے گھروں پر چھاپوں کا …

تفصیل۔۔۔

واشنگٹن :ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کی کشمیر بارے ڈیجیٹل اشتہاری ٹرک مہم

واشنگٹن :ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم کی کشمیر بارے ڈیجیٹل اشتہاری ٹرک مہم

نیویارک 29اکتوبر ( کے ایم ایس ) واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنیس فورم نے ڈیجیٹل اشتہاری ٹرکوں کے ذریعے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو اجاگر کی مہم چلائی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق نیویارک اور واشنگٹن کی سڑکوں پر موجود ٹرکوں کی الیکٹرانک اسکرینوں پر ”کشمیر بھارتی محاصرے میں ہے ، مقبوضہ جموںو کشمیر دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماﺅ …

تفصیل۔۔۔

آگرہ : گرفتار کشمیری طلبا پر عدالت کے احاطے میں حملہ

آگرہ : گرفتار کشمیری طلبا پر عدالت کے احاطے میں حملہ

آگرہ بھارت 29 اکتوبر (کے ایم ایس) ٹی۔20 کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف والے پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرآگرہ میں گرفتارتین کشمیری طلباکوعدالت کے احاطے میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ارشد یوسف، عنایت الطاف شیخ اور شوکت احمد گنائی نامی طلباءکو جب مجسٹریٹ کے سامنے …

تفصیل۔۔۔

پاکستان کا بھارت کے جنگی جنو ن پر شدید تحفظات کا اظہار

پاکستان کا بھارت کے جنگی جنو ن پر شدید تحفظات کا اظہار

اسلام آباد 28اگست ( کے ایم ایس ) پاکستان نے مہلک ہتھیاروں کے حصول کے بھارتی جنگی جنون پر شدید تحفظات کا اظہار کیاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے آج (جمعرات) اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں بھارت کی طرف سے ایٹمی صلاحیت کے حامل بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ نے ”سی آرپی ایف“کو کیمپوں کے قیام کیلئے 524کنال اراضی دیدی

مقبوضہ جموں وکشمیر: انتظامیہ نے ”سی آرپی ایف“کو کیمپوں کے قیام کیلئے 524کنال اراضی دیدی

سرینگر 28 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںانتظامیہ نے جنوبی کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کو بٹالین کیمپوں کے قیام کے لیے 500 کنال سے زائد اراضی کی منتقلی کی منظوری دی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ علاقے کے محکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے …

تفصیل۔۔۔

جموں :خاتون ٹیکنیشن کو نوکری سے نکال دیا گیا

جموں :خاتون ٹیکنیشن کو نوکری سے نکال دیا

جموں 28 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں گورنمنٹ میڈیکل کالج راجوری کی پرنسپل نے کرکٹ میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں پاکستانی ٹیم کی جیت کا جشن منانے کے حوالے سے واٹس ایپ سٹیٹس کی پاداش میں ایک خاتون آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن کو نوکری سے نکال دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پرنسپل کے حکم نامے میں کہا …

تفصیل۔۔۔

”این آئی اے“نے گرفتار کشمیری فوٹوجرنلسٹ کو نئی دہلی منتقل کر دیا

”این آئی اے“نے گرفتار کشمیری فوٹوجرنلسٹ کو نئی دہلی منتقل کر دیا

سرینگر 28 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے” نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی“(این آئی اے) نے ایک فری لائنسس صحافی اور ان کے بھائی کو سری نگر سے گرفتاری کے بعد نئی دہلی منتقل کر دیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صحافی منان گلزار ڈارکو 10 اکتوبر کو ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں سرینگر کے بٹہ مالو تھانے طلب …

تفصیل۔۔۔

محبوبہ مفتی کیطرف سے بھارت میں گرفتار کشمیری طلباءکی رہائی کا مطالبہ

محبوبہ مفتی کیطرف سے بھارت میں گرفتار کشمیری طلباءکی رہائی کا مطالبہ

سرینگر 28 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے بھارتی ریاست اتر پردیس کے شہر آگرہ کے ایک کالج سے گرفتارکیے گئے تین کشمیری طلبہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔پولیس نے ان طلباءکو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میںپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل …

تفصیل۔۔۔

بھارت: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرنے پر تین کشمیری طلباءگرفتار

بھارت: پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف کرنے پر تین کشمیری طلباءگرفتار

آگرہ بھارت28 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے میچ میںپاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی تعریف والے پیغامات پوسٹ کرنے کے الزام میں تین کشمیری طلباکو گرفتار کر لیا ہے۔ یہ طلباءآگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق بھارتیہ جنتاپارٹی کے کارکنوں کی طرف …

تفصیل۔۔۔

بھارتی شہروں میں کشمیری طلباءپر تشدد کی مذمت

بھارتی شہروں میں کشمیری طلباءپر تشدد کی مذمت

جموں28 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میںجموں خطے میں قائم مختلف سماجی و سیاسی تنظیموں کی انجمن” یونائیٹڈ پیس الائنس “(یو پی اے) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد بھارت کی متعدد ریاستوںمیں کشمیری طلباءپر تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ”یوپی اے“ کے چیئرمین میر شاہد سلیم نے جموں …

تفصیل۔۔۔