سری نگر28 اکتوبر (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر آنحضورﷺ کی ولادت کے بابرکت مہینے کے سلسلے میں سیرت کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق انجمن اوقاف نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سیرت کانفرنس ہفتہ (30اکتوبر) کو سری نگر کے اسلامیہ ہائر سیکنڈری سکول راجوری کدل کے تاریخی آڈیٹوریم میں صبح …
تفصیل۔۔۔Monthly Archives: اکتوبر 2021
اترپردیش: ہند و انتہا پسندوں نے مسجد اورمسلمانوں کے گھروں کی توڑ پھوڑ کی
لکھنو28اکتوبر(کے ایم ایس) بھارتی ریاست تری پورہ کے علاقے پانیساگر میں انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے ایک ریلی کے دوران مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور مسلمانوں کی دکانوں اور گھروں پر حملے کیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کی توڑ پھوڑ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں شامل لوگوں کو مسلم مخالف اور اسلام مخالف نعرے لگاتے …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے یوم سیاہ منانے پر کشمیریوں کا خیرمقدم
بھارتی فوجیوں نے بارہمولہ میں ایک اور کشمیری نوجوان شہیدکر دیا سرینگر28اکتوبر (کے ایم ایس )غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منانے اور1947 میں اس دن جموں وکشمیر پربھارت کی غیر قانونی فوج کشیُ کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کرنے پر کشمیری عوام اور بیرون ملک مقیم کشمیریوں کاشکریہ ادا کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس …
تفصیل۔۔۔امریکہ میں قائم سکھوں کی تنظیم کی طر ف سے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت
اسلام آباد 28اکتوبر (کے ایم ایس ) امریکہ میں قائم سکھوں کی ایک تنظیم سکھس فار جسٹس نے خالصتان کے قیام کے لیے پنجاب کی بھارت سے علیحدگی کی حمایت کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی جانیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تنظیم نے بھارت کا ایک نیا نقشہ بھی جاری کیا ہے جس میں نہ صرف پنجاب بلکہ ہریانہ، ہماچل پردیش اور راجستھان اور …
تفصیل۔۔۔تری پورہ ، وشوا ہندو پریشد کے انتہاپسندوں کی طرف سے مسلمان خواتین کی بے حرمتی
نئی دلی 28اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست تری پورہ میں ہندو انتہا پسند تنظیم وشو اہندو پریشد کے کارکنوں نے مسلمان خواتین کی بے حرمتی کی ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تری پورہ میں مسلمانوں نے پولیس کے پاس شکایت درج کرائی ہے کہ ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں نے منگل کو مسلمان خواتین کی بے حرمتی کی ہے۔یہ واقعہ اس وقت …
تفصیل۔۔۔مظفر آباد :آزاد کشمیر کے نوجوان کے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مظفرآباد28اکتوبر (کے ایم ایس ) پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام مظفر آباد میں بھارت کی جیل میں گزشتہ 18برس سے قید آزاد کشمیر کے نوجوان ضیا مصطفی کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مظاہرین نے ضیا مصطفی شہید کی تصاویر والے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے بھارتی فوجیوں کی طرف …
تفصیل۔۔۔کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے یوم سیاہ منانے پر کشمیریوں کا خیرمقدم
آزاد کشمیر کے قیدی کے پونچھ میں ماورائے عدالت قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ سرینگر28اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طورپر منانے اور1947 میں اس دن جموں وکشمیر پربھارت کی غیر قانونی فوج کشیُ کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرے کرنے پر کشمیری عوام اور بیرون ملک مقیم …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشیُ اور آبادی کاتناسب تبدیل کر رہی ہے ، الطاف بٹ
اسلام 28اکتوبر (کے ایم ایس ) جموں وکشمیر سالویشن موومنٹ کے چیئرمین الطاف احمد بٹ نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوج نہتے کشمیریوں کی نسل کشی ُاور مقبوضہ علاقے میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کررہی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف احمد بٹ نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں روزنامہ استحکام کے چیف ایڈیٹر جاوید اکرم …
تفصیل۔۔۔ڈوڈہ ، سڑک کے حادثے میں 13افراد جاں بحق
سرینگر28اکتوبر (کے ایم ایس ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرکے ضلع ڈوڈہ میں سڑک کے ایک حادثے میں کم سے کم 13افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا ہے کہ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ڈوڈہ سے ٹھاٹھری جانیوالی ایک منی بس ضلع کے علاقے سوئی گواری کے قریب سڑک …
تفصیل۔۔۔ہریانہ ،تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے 3خواتین کسان مظاہرین کو ہلاک کر دیا
بہادر گڑھ 28اکتوبر (کے ایم ایس ) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے بہادر گڑھ میں آج علی الصبح ایک تیز رفتار ٹرک نے خواتین کسان مظاہرین کو روند ڈالا جس سے تین بزرگ خواتین ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یہ حادثہ صبح ساڑھے چھ بجے کے قریب جھجر روڈ پر پیش آیا۔کسان مظاہرے میں شامل خواتین سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر پر بیٹھی ہوئی تھیں،جب ایک …
تفصیل۔۔۔